"2012" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 3: سطر 3:
  
 
* [[یکم جنوری]] 2012ء -[[پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ]] کی تنظیم نو کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ <ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631</ref>
 
* [[یکم جنوری]] 2012ء -[[پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ]] کی تنظیم نو کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ <ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631</ref>
 
* [[2 جنوری]] 2012ء - <ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726</ref>
 
 
* [[3 جنوری]] 2012ء - <ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726</ref>
 
  
 
* [[4 جنوری]] 2012ء - [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کا چوبیسواں یوم تاسیس [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں منایا گیا۔<ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632</ref>
 
* [[4 جنوری]] 2012ء - [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کا چوبیسواں یوم تاسیس [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں منایا گیا۔<ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632</ref>
سطر 13: سطر 9:
  
 
* [[6 جنوری]] 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683</ref>
 
* [[6 جنوری]] 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683</ref>
 
* [[9 جنوری]] 2012ء - <ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729</ref>
 
* [[10 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639</ref>
 
  
 
* [[11 جنوری]] 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔<ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694</ref>
 
* [[11 جنوری]] 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔<ref> http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694</ref>
 
 
* [[12 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589</ref>
 
  
 
* [[13 جنوری]] 2012ء -سجادہ نشین اجمیر شریف سید سرور چشتی کی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سے ملاقات<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675</ref>
 
* [[13 جنوری]] 2012ء -سجادہ نشین اجمیر شریف سید سرور چشتی کی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سے ملاقات<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675</ref>
 
* [[13 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578</ref>
 
* [[14 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615</ref>
 
  
 
* [[15 جنوری]] 2012ء -[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کا مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب۔ <ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687</ref>
 
* [[15 جنوری]] 2012ء -[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کا مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب۔ <ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687</ref>
 
 
* [[17 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683</ref>
 
* [[17 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752</ref>
 
* [[17 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753</ref>
 
* [[19 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610</ref>
 
* [[19 جنوری]] 2012ء -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673</ref>
 
  
 
* [[29 جنوری]] 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800</ref>
 
* [[29 جنوری]] 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800</ref>
سطر 47: سطر 27:
  
 
* [[30 جنوری]] 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ آسٹریا کا قیام عمل میں لایا گیا۔ <ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799</ref>
 
* [[30 جنوری]] 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ آسٹریا کا قیام عمل میں لایا گیا۔ <ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799</ref>
* 31 جنوری 2012ء - -<ref>http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750</ref>
 
  
 
== فروری ==
 
== فروری ==

تجدید بمطابق 10:40، 18 جولائی 2013ء

سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • 6 جنوری 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.[4]
  • 11 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔[5]
  • 13 جنوری 2012ء -سجادہ نشین اجمیر شریف سید سرور چشتی کی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سے ملاقات[6]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔[8]
  • 28 جنوری 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ (ہانگ کانگ) میں محفل میلاد. [9]
  • 29 جنوری 2012ء - منہاج القرآن ریندی یونان میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت کا انعقاد[11]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو میں میلاد النبی (ص) کانفرنس. [12]
  • 30 جنوری 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ آسٹریا کا قیام عمل میں لایا گیا۔ [13]

فروری

  • 25 فروری 2012ء -جرمن اسکالر ڈاکٹر کرسچن ڈبلیو ٹرال، ڈاکٹر ہائیکے سٹمر، آسٹریلین اسکالر ڈاکٹر ہیمر اور انڈین اسکالر سردار منموہن سنگھ خالصہ کا تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ کا دورہ۔ [35]


مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • یکم جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن پنجاب کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ [143]
  • 11 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (گارج لے گونس، فرانس) میں لتھوینیا کی خاتون کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔[147]
  • 22 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(جاپان) کے مرکز ابارکی کین کی جامع مسجد المصطفیٰ میں سیدہ کائنات فاطمۃ الزھرہ سلام اللہ علیہا کانفرنس منعقد ہوئی۔[148]
  • 26 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(بارسلونا،سپین) اور کاتالونیا کی دیگر مسلم اور غیر مسلم تنظیمات کی طرف سے بارسلوناشہر کے مرکزی مقام رمبلا رابال پر افطار عام کا اہتمام کیا گیا۔[151]
  • 27 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ سلسلہ وار دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس منعقد ہوا درس عرفان القرآن علامہ سعید الحسن قادری نے دیا۔[152]
  • 28 جولائی 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمات کیمپ برائے کارکنان منعقد ہوا۔[154]
  • 29 جولائی 2012ء -پاکستان عوامی تحریک فتح جنگ کے سابق صدر اور تحریک کے دیرینہ کارکن حاجی محمد سرور خان گزشتہ روز افطاری سے چند منٹ قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ [155]
  • 31 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست میں علامہ اعجاز ملک نے درس عرفان القرآن دیا۔[157]

اگست

  • 2 اگست 2012 -منہاج القرآن انٹرنیشنل (لاکورنیو، فرانس) کی طرف سے دی گئی افطاری میں مسجد مکہ مکرمہ کے محمد بن عبداللہ الداروز، امام مسجد درانسی شیخ حسن، شالگومی اور لاکورنیو کے ڈپٹی میئر Nadia Rezkalla ،Murielle Tendron ، Rasheed Maiza، اسلم ٹیمول اور Mandjourssa شریک ہوئے۔[158]
  • 7 اگست 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام Help Feed پروجیکٹ کے تحت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد عزیز کی جانب سے 50 خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ [159]
  • 11 اگست 2012ء -شہر اعتکاف کا دوسرا روز نمازِ تروایح کے بعد 22 رمضان المبارک کی شب کی مناسبت سے محفل حسن قرات کا انعقاد ہوا۔ [161]
  • 14 اگست 2012ء -شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین نے65 ویں یوم آزادی کی دعائیہ تقریب میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر ملک کی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے دعا مانگی۔[163]
  • 14 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (ڈنمارک) کے زیراہتمام یوم آزادی پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔[164]
  • 15 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 22 ویں سالانہ شہر اعتکاف میں ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع بغداد ٹاون میں جامع المنہاج سے متصل وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ [165]
  • 15 اگست 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام دوسرے سالانہ عرفان القرآن اور انگلش لینگوئیج کورس کی تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی۔[166]
  • 17 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے 22 ویں سالانہ شہراعتکاف میں صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جمعۃ الوداع کے موقع پر خطاب۔ [167]
  • 19 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔[168]
  • 19 اگست 2012ء -عید الفطر کے موقع پر اوسپتالیت (بارسلونا، سپین) میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں ہزاروں پاکستانیوں نے نماز عید ادا کی جو کہ اوسپتالیت کی تاریخ میں کسی پاکستانی دینی پلیٹ فارم کی طرف سے منعقدہ پہلا اجتماع تھا۔[169]
  • 24 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام خرسی اوگی کے شرپسندوں کی گستاخیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔[170]

ستمبر

  • یکم ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور محفل سماع منعقد ہوئی۔[171]
  • 6 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میرٹ ہوٹل، کوپن ہیگن، ڈنمارک میں "دہشت گردی کے خلاف فتویٰ" کے ڈینش ایڈیشن Danish Edition کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ [174]
  • 6 ستمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[175]
  • 7 ستمبر 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن (کویت) کے وفد نے سلطنت آف اردن کے سفیر محمد الکائدہاشمی سے ملاقات کی۔[176]
  • 9 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کوپن ہیگن کے Tivoli Congress Center کے وسیع و عریض ہال میں یورپی امن کانفرنس (European Peace Conference)منعقد ہوئی جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے "اسلام دین امن" کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔[177]
  • 10 ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کو شیلڈز، اسناد اور تمغوں سے نواز گیا۔ [180]
  • 19 ستمبر 2012ء -یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے ناظم تحقیق و تبلیغات تحریک منہاج القرآن طاہر حمید تنولی نے "مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تجزیاتی مطالعہ۔ فکر اقبال کی روشنی میں" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔[184]
  • 23 ستمبر 2012ء -پاکستان عوامی تحریک چکوال کے ضلعی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب پنڈی روڈ پر منعقد ہوئی[185]

اکتوبر

  • یکم اکتوبر 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر گستاخانہ خاکوں اور فلموں کے خلاف عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[187]
  • 4 اکتوبر 2012ء - گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع ہوا۔[189]
  • 20 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(گارج لے گونس، فرانس) کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف ہوئی۔ [193]
  • 24 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوڑہ شریف کا افتتاح ہوا۔ [196]
  • 26 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (دی ہیگ، ہالینڈ) کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا عید الاضحی کا اجتماع اسپورٹس ہال میں منعقد ہوا۔ [197]

نومبر

  • 8 نومبر 2012ء - منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔[199]
  • 8 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[200]
  • 13 نومبر 2012ء -منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ملک بھر میں قائم سکولز میں سالانہ زونل میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔[202]
  • 14 نومبر 2012ء -منہاجین ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازہری کو جامعۃ الدول العربیۃ مصر نے لینگویج اینڈ لٹریچر کے شعبے سے شرف اولیٰ (Excellent) کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی۔[203]
  • 18 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ایباراکی کین (جاپان) کے زیر اہتمام 23 دسمبر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان واپسی اور جلسہ کے انعقاد کے حوالے سے ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔[204]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تین روزہ دعوتی دورہ پر ساؤتھ کوریا پہنچ گئے۔ [205]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر عظیم الشان پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔[206]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ناپولی( اٹلی) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔[207]
  • 25 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی طرف سے پاکستانی سفیر نور محمد جادمانی کو اپنا دورانیہ مکمل کر کے پاکستان واپسی پر شاندار الوداعیہ پارٹی دی گئی۔[208]
  • 25 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرفیورست (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مرکز سے ناظم علماء کونسل علامہ سید فرحت حسین شاہ نے شرکت کی۔ [209]
  • 28 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرلورن سکوج (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد اور علامہ سید فرحت حسین شاہ کی خصوصی شرکت۔[210]
  • 28 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر مرکزی سٹاف اور تعلیمی ادارہ جات کی طرف سے صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد کے سلسلہ میں تقریب سعید منعقد کی گئی۔[211]
  • 29 نومبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت رحیم یار خان کے علاقے سنی پل، میانوالی قریشیاں اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں واٹر پمپ انسٹال کیاگیا[212]
  • 30 نومبر 2012ء -منہاج القرآن یوتھ رائیونڈ ٹاؤن کے زیراہتمام یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔[213]

دسمبر

  • 15 دسمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن اسلام آباد علماء کونسل کے تحت ریاست بچاؤ علماء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی[216]
  • 15 دسمبر 2012ء -منہاج القرآن مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سسٹرز نے امید کی کرن کے عنوان سے کرپٹ نظام انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔[217]
  • 17 دسمبر 2012ء - ویمن لیگ تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔[219]
  • 18 دسمبر 2012ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ایوان اقبال سے پریس کلب تک جیوے پاکستان کے عنوان سے مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا[220]
  • 30 دسمبر 2012ء -مرکزی سیکریٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس کی۔اور ملکی سیاسی حالت پر سیر حاصل گفتگو کی۔[224]

حوالہ جات

  1. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631
  2. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632
  3. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15636
  4. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683
  5. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694
  6. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675
  7. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687
  8. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800
  9. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15802
  10. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15767
  11. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15819
  12. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15816
  13. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799
  14. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  15. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  16. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  17. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  18. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  19. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  20. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  21. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  22. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  23. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  24. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  25. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  26. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  27. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  28. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  29. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  30. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  31. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  32. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  33. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  34. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  35. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19264
  36. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  37. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  38. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  39. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  40. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  41. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  42. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  43. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  44. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  45. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  46. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  47. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  48. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  49. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  50. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  51. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  52. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  53. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  54. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  55. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  56. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  57. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  58. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  59. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  60. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  61. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  62. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  63. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  64. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  65. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  66. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  67. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  68. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  69. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  70. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  71. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  72. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  73. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  74. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  75. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  76. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  77. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  78. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  79. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  80. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  81. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  82. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  83. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  84. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  85. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  86. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  87. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  88. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  89. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  90. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  91. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  92. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  93. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  94. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  95. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  96. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  97. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  98. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  99. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  100. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  101. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  102. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  103. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  104. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  105. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  106. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  107. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  108. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  109. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  110. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  111. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  112. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  113. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  114. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  115. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  116. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  117. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  118. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  119. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  120. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  121. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  122. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  123. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  124. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  125. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  126. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  127. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  128. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  129. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  130. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  131. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  132. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  133. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  134. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  135. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  136. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  137. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  138. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  139. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  140. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  141. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  142. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  143. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17666
  144. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17698
  145. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17671
  146. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17693
  147. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17784
  148. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17824
  149. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17829
  150. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  151. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17865
  152. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17847
  153. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17868
  154. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  155. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17879
  156. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17869
  157. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17904
  158. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17954
  159. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18100
  160. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18000
  161. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18011
  162. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18008
  163. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18037
  164. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18153
  165. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  166. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18018
  167. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18069
  168. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18221
  169. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18126
  170. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18099
  171. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18168
  172. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  173. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18175
  174. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18182
  175. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18278
  176. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18220
  177. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18206
  178. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18217
  179. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18254
  180. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18253
  181. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18626
  182. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18272
  183. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18279
  184. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18280
  185. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18411
  186. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18388
  187. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18414
  188. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18691
  189. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18524
  190. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18611
  191. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18628
  192. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18614
  193. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18715
  194. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18678
  195. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  196. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18699
  197. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18716
  198. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18744
  199. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19182
  200. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18855
  201. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18852
  202. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19224
  203. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18886
  204. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19293
  205. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19236
  206. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19110
  207. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19100
  208. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19292
  209. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19239
  210. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19238
  211. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19183
  212. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19220
  213. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19199
  214. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19644
  215. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19672
  216. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19616
  217. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19581
  218. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19694
  219. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20030
  220. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19708
  221. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19707
  222. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19722
  223. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19895
  224. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19914
  225. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19994
  226. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20002
  227. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20025


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء