"1989ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(←مئی) |
|||
سطر 22: | سطر 22: | ||
== مئی == | == مئی == | ||
* [[3 مئی]] 1989ء - ساتواں سالانہ تربیتی و روحانی اجتماع لاہور | * [[3 مئی]] 1989ء - ساتواں سالانہ تربیتی و روحانی اجتماع لاہور | ||
− | * [[25 مئی]] 1989ء - [[تاسیس انقلاب کانفرنس]] بمقام موچی دروازہ لاہور منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں وابستگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر [[قائد انقلاب]] نے "پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اعلان کیا اور فرمایا کہ "ہم پیشہ وارانہ سیاست کے لیے نہیں بلکہ مصطفوی سیاست کے لیے میدان عمل میں آئے ہیں۔ انتخاب ہماری منزل نہیں۔ ہماری منزل [[مصطفوی انقلاب]] ہے۔ ہم ایک یا دو الیکشن لڑیں گے، اگر ہمیں اس راستے سے انقلاب کی منزل نزدیک نظر آئی تو ٹھیک ورنہ ہم کوئی اور راستہ اپنائیں گے"۔ | + | * [[25 مئی]] 1989ء - [[تاسیس انقلاب کانفرنس]] بمقام موچی دروازہ لاہور منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں وابستگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر [[قائد انقلاب]] نے "[[پاکستان عوامی تحریک]]" کے قیام کا اعلان کیا اور فرمایا کہ "ہم پیشہ وارانہ سیاست کے لیے نہیں بلکہ مصطفوی سیاست کے لیے میدان عمل میں آئے ہیں۔ انتخاب ہماری منزل نہیں۔ ہماری منزل [[مصطفوی انقلاب]] ہے۔ ہم ایک یا دو الیکشن لڑیں گے، اگر ہمیں اس راستے سے انقلاب کی منزل نزدیک نظر آئی تو ٹھیک ورنہ ہم کوئی اور راستہ اپنائیں گے"۔ |
+ | |||
== جون == | == جون == | ||
* [[22 جون]] 1989ء - ادارہ منھاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔ | * [[22 جون]] 1989ء - ادارہ منھاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔ |
تجدید بمطابق 11:38، 26 اپريل 2009ء
سال 1989ء کے اہم تحریکی واقعات
- یہ سال تحریک منہاج القرآن کا سیاسی و انقلابی جدوجہد کے آغاز کا سال قرار پایا ۔
فہرست
جنوری
- 2جنوری 1989ء - ایران کے سرکاری وفد کی ادارہ میں آمد
- 15جنوری 1989ء - بنگلہ دیش کی ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر جناب ظہیر فرید احمد کی مرکزی سکرٹریٹ میں آمد
- 15جنوری 1989ء - سکاٹ لینڈ میں پیراکی کے اولمپک کوچ جناب بارتواندرادے نے شیخ الاسلام کے دست اقدس پر اسلام قبول کیا
- 25 جنوری 1989ء - تحریک منہاج القرآن کی مرکزی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس، جس میں ملک کی سیاسی باگ ڈور اہل حق کے ہاتھ میں منتقل کرنے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اصولی فیصلہ ہوا۔
- 27 جنوری 1989ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کا یوم تاسیس۔
فروری
- 3 فروری 1989ء - شیخ الاسلام کا اتفاق مسجد میں آخری خطبہ جمعہ
مارچ
اپریل
- یکم اپریل 1989ء - شیخ الاسلام کی معیت میں 50 افراد کا وفد زیارات عراق، دورہ کویت اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے حرمین شریفین گیا جہاں مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں اصحاب صفہ کے چبوترے کے مقام پر سیاسی جدوجہد کے لیے مشاورت ہوئی جس میں نئی سیاسی جماعت کا نام "پاکستان عوامی تحریک" تجویز کیا گیا ۔
مئی
- 3 مئی 1989ء - ساتواں سالانہ تربیتی و روحانی اجتماع لاہور
- 25 مئی 1989ء - تاسیس انقلاب کانفرنس بمقام موچی دروازہ لاہور منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں وابستگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے "پاکستان عوامی تحریک" کے قیام کا اعلان کیا اور فرمایا کہ "ہم پیشہ وارانہ سیاست کے لیے نہیں بلکہ مصطفوی سیاست کے لیے میدان عمل میں آئے ہیں۔ انتخاب ہماری منزل نہیں۔ ہماری منزل مصطفوی انقلاب ہے۔ ہم ایک یا دو الیکشن لڑیں گے، اگر ہمیں اس راستے سے انقلاب کی منزل نزدیک نظر آئی تو ٹھیک ورنہ ہم کوئی اور راستہ اپنائیں گے"۔
جون
- 22 جون 1989ء - ادارہ منھاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔
- 23 جون 1989ء - تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج القرآن پرنٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |