2013ء
سال 2013ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- یکم جنوری 2013ء - متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سفر انقلاب جلسہ سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب۔ [1]
- یکم جنوری 2013ء - دولتالہ میں سیاست نہیں ریاست بچاؤ کنونشن کا انعقاد [2]
- 2 جنوری 2013ء - تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے زیر اہتمام لانگ مارچ کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد [3]
- 3 جنوری 2013ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر ریاست بچاؤ علماء و مشائخ کنونشن کا انعقاد۔[4]
- 5 جنوری 2013ء - ملک احسان محفوظ کی قیادت میں منہاج القرآن کے وفد کی مسیحی برادری کو لانگ مارچ کی دعوت دینے کے یوپی چرچ روانگی [5]
- 7 جنوری 2013ء -خانقاہ سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین صاحبزادہ سلطان احمد علی اور پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات کی[6]
- 8 جنوری 2013ء - مرکزی سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی پریس کانفرنس[7]
- 8 جنوری 2013ء - مجلس وحدۃ المسلمین پاکستان کے مرکزی وفد کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات[8]
- 8 جنوری 2013ء - منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کا اہم اجلاس۔ [9]
- 9 جنوری 2013ء - CCPO اسلم تنویر اور کمشنر لاہور ڈویژن جواد رفیق ملک کی تحریک کے مرکزی قائدین سے ملاقات[10]
- 9 جنوری 2013ء - مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں وکلاء کنونشن کا انعقاد، [11]
- 9 جنوری 2013ء - مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج القرآن اور متحدہ قومی موومنٹ کی مشترکہ انتظامی میٹنگ[12]
- 9 جنوری 2013ء - وزیر ٹرانسپورٹ آزاد جموں و کشمیر محمد طاہر کھوکھر نے تحریک منہاج القرآن میرپور کے مرکز کے دورہ[14]
- 13 جنوری 2013ء - لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، دوپہر دو بجے ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ سے گاڑیوں کا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا.[15]
- 14 جنوری 2013ء - لانگ مارچ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کھاریاں میں پریس کانفرنس
- 17 جنوری 2013ء -لانگ مارچ ڈیکلریشن پر وزیر اعظم کے دستخط[22]
- 23 جنوری 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[24]
- 27 جنوری 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان(ماراتھونا) کے زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد[26]
- 31 جنوری 2013ء - تحریک منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی الیکشن کمیشن کے متعلق حقائق کشا پریس کانفرنس[29]
فروری
- 4 فروری 2013ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر پاکستان عوامی تحریک کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا جس میں پندرہ ہزار عہدیداران کی شرکت[30]
- 4 فروری 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کا بین الاقوامی کتابی میلے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا سٹال[31]
- 6 فروری 2013ء - پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ سطحی وفد مرکزی سیکرٹریٹ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات[32]
- 7 فروری 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست جمع کرا دی[33]
- 9 فروری 2013ء - چودھری شجاعت کی قیادت میں ق لیگ کے وفد کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات[34]
- 10 فروری 2013ء - ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض کی پریس کانفرنس[36]
- 10 فروری 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ میلاد کانفرنس[37]
- 11 فروری 2013ء - چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادریکی دائر درخواست کی ابتدائی سماعت کی۔[38]
- 13 فروری 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی الیکشن کمیشن کی غیر آئینی تشکیل کے خلاف درخواست اور سپریم کورٹ کا فیصلہ[39]
- 14 فروری 2013ء - ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پریس کانفرنس [40]
- 15 فروری 2013ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام غریب دشمن نظام کے خلاف گوجرانوالہ میں عوامی انقلاب مارچ و جلسہ[42]
- 16 فروری 2013ء - مرکزی سیکرٹریٹ میں حکومتی وفد کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات اور مذاکرات[43]
- 17 فروری 2013ء -پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام غریب دشمن نظام کے خلاف عوامی انقلاب مارچ و جلسہ عام دھوبی گھاٹ فیصل آباد منعقد ہوا[44]
- 18 فروری 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کا آؤ پاکستان بچاؤ اجلاس[45]
- 19 فروری 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پریس کانفرنس کوئٹہ کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ[46]
- 22 فروری 2013ء - عوامی انقلاب مارچ و جلسہ عام ملتان شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دس نکاتی قومی ایجنڈے کا اعلان [47]
- 27 فروری 2013ء - آستانہ عالیہ گولڑہ شریف سے علامہ نزاکت حسین گولڑوی کی قیادت میں آئے اعلیٰ سطحی وفد کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات[49]
- 28 فروری 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کینیڈا روانگی اور ایرپورٹ پر جیو نمائندے سے گفتگو۔[50]
مارچ
- 2 مارچ 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر[51]
- 2 مارچ 2013ء - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ریورنڈ رانا یوآب کی ملاقات[52]
- 3 مارچ 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا [53]
- 13 مارچ 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی واپسی اور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو[55]
- 14 مارچ 2013ء - پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کا مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس[56]
- 17 مارچ 2013ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام غریب دشمن نظام کے خلاف تاریخ ساز جلسہ عام (لیاقت باغ، راولپنڈی)میں منعقد ہوا۔[57]
- 20 مارچ 2013ء - ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کو اعلی کارکردگی کی بناء پر نشان منہاج ایوارڈ دیا گیا[58]
- 24 مارچ 2013ء - تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام انٹرنیشنل ورکرز کنونشن منعقد ہوا[59]
اپریل
- 2 مارچ 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر[60]
- 2 مارچ 2013ء - ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ریورنڈ رانا یوآب کی ملاقات[61]
- 3 مارچ 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا [62]
- 13 مارچ 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی واپسی اور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو[64]
- 14 مارچ 2013ء - پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کا مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس[65]
- 17 مارچ 2013ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام غریب دشمن نظام کے خلاف تاریخ ساز جلسہ عام (لیاقت باغ، راولپنڈی)میں منعقد ہوا۔[66]
- 20 مارچ 2013ء - ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کو اعلی کارکردگی کی بناء پر نشان منہاج ایوارڈ دیا گیا[67]
- 24 مارچ 2013ء - تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام انٹرنیشنل ورکرز کنونشن منعقد ہوا[68]
مئی
- 11 مئی 2013ء - پاکستان عوامی تحریک جہلم کے زیر اہتمام کرپٹ نظامِ انتخابات کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا گیا۔[69]
- 3 مارچ 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا [71]
- 13 مارچ 2013ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی واپسی اور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو[73]
- 25 مئیپاکستان عوامی تحریک کا یوم تاسیس مرکزی سیکرٹریٹ میں منایا گیا جس میں تمام عہدداران نے شرکت کی۔ [74]
- 25 مئی 2013ء - منہاج القرآن اوسپتالیت (بارسلونا، سپین) کے زیر اہتمام سپین کی تاریخ کی سب سے بڑی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ [75]
- 26 مئی 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اردن میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم (مشرق وسطی اور شمالی افریقہ 2013) کے اجلاس میں شرکت کی۔[76]
- 30 مئی 2013ء - وولچ کے اندوہناک واقعہ کے تناظر میں لائحہ عمل تشکیل دینے کے لیے منہاج القرآن برطانیہ نے تمام علماء و مشائخ کا اجلاس منعقد کیا۔ [77]
- 24 مارچ 2013ء - تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام انٹرنیشنل ورکرز کنونشن منعقد ہوا[78]
جون
- 10 جون 2013ء - منہاج کالج برائے خواتین نے 5 روزہ لیڈر ٹریننگ ورکشاپ وادیءِ ناران کاغان میں منعقد کی۔[79]
- 14 جون 2013ء - ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منسٹری آف پبلک آرڈر یونان کے چیف ڈائریکٹر دمتری پیردتکی سے ملاقات کی۔[80]
- 14 جون 2013ء - وزارت مذہبی امور کے جنرل سیکرٹری یورگوکالانجی کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات۔ [81]
- 18 جون 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گارج لے گونس کا دورہ کیا۔[82]
- 21 جون 2013ء - میٹروپول یونیورسٹی کوپن ہیگن، ڈنمارک میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی "جدید جمہوریت کااسلامی نظریہ" کانفرنس میں شرکت۔ [85]
- 22 جون 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام معراج کانفرنس میں ڈاکٹر حسین محی الدین کا خصوصی خطاب ہوا۔[86]
- 22 جون 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام کارپی میں ’جمہوریت اور آج کا پاکستان‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کانفرنس سے خطاب کیا۔ [87]
- 26 جون 2013ء - ڈاکٹر حسین محی الدین کا سویڈن کا دورہ اور تحریک منہاج القرآن سویڈن کے عہدیداران، کارکنان سے ملاقات۔ [90]
- 28 جون 2013ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز، منہاج یونیورسٹی نے وادی ناران کاغان کا طویل تفریحی دورہ کیا[91]
- 23 جون 2013ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل بریشیاءاٹلہ کے زیر اہتمام خلق عظیم کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدن قار کی شرکت اور خطاب۔ [92]
- 30 جون 2013ء - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا 3 روزہ تربیتی کیمپ جو دوتھان، راولا کوٹ منعقد ہوا تھا آج اختتام کو پہنچا۔ اس کیمپ میں پورے ملک سے ایم ایس ای کے طلباء اور تحریک منہاج القرآن کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔[93]
جولائی
- 9 جولائی 2013ء -ایرانی قونصل جنرل لاہور آغا بنی اسد کی مرکزی سیکرٹریٹ میں آمد اور پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی سے ملاقات۔[95]
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
حوالہ جات
- ↑ http://minhaj.org/uid/20040
- ↑ http://minhaj.org/uid/20142
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20062
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20083
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20192
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20193
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20129
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20130
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20141
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20172
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20171
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20168
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20167
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20159
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20325
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20415
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20574
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20532
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20488
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20595
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20684
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20713
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20733
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21427
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20927
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21042
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20975
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20970
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/20980
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21074
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21087
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21158
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21161
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21217
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21484
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21242
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21308
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21238
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21295
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21319
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21345
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21332
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21346
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21355
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21424
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21385
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21448
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21486
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21500
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21523
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21580
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21569
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21583
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21653
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21661
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21747
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21767
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21823
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21871
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21580
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21569
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21583
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21653
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21661
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21747
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21767
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21823
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21871
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22573
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22585
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21583
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21653
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21661
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22626
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22626
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22630
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22668
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/21871
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/23098
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22850
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22846
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22941
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22897
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22913
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22882
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22945
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22945
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22996
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22920
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22931
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/23023
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22970
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/23065
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/22999
- ↑ http://www.minhaj.org/uid/23041
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |