1997ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1997ء کے اہم تحریکی واقعات


جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

  • 2 مئی 1997ء - مجلس الدعوۃ الاسلامیہ کے زیر اہتمام سرگودھا میں نظام مصطفی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شیخ الاسلام نے تاریخ ساز خطاب فرمایا۔
  • 6 تا 13 مئی 1997ء - شیخ الاسلام نے بھار کا پہلا دعوتی، تبلیغی اور تحریکی دورہ فرمایا اور ہزارہا نفوس کے اجتماعات کو خطابات فرمائے۔
  • 16 مئی 1997ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر خطبہ جمعہ کے بعد غلام محی الدین نامی شخص نے قاتلانہ حملہ کیا۔
  • 22 مئی تا یکم جون 1997ء - ملک بھر کے منہاجینز کا پہلا سالانہ تربیتی کیمپ منعقد ہوا جس میں شیخ الاسلام نے اپنی رہائش گاہ پر خصوصی ریفریشر کورس کے لیے لیکچرز دیئے۔

جون

  • 11 جون تا یکم جولائی 1997ء - شیخ الاسلام کا دورۂ کینیڈا

جولائی

  • 12 جولائی 1997ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام راولپنڈی میں تاریخ ساز میلاد مارچ منعقد ہوا۔
  • 15 جولائی 1997ء - چوتھی عالمی محفل میلاد انتظامیہ کی ہر ممکن رکاوٹ کے باوجود بمقام سبزہ زار مینار پاکستان منعقد ہوئی۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے لاکھوں مندوبین شریک ہوئے۔
  • 19 جولائی 1997ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے لیے روانہ ہوئے۔
  • 25 جولائی 1997ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ڈنمارک میں تیسرے سالانہ سہ روزہ یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں یورپ بھر کے اقلیتی مسلمانوں کو اسلام کے روحانی فیوضات اور شیخ الاسلام کی خصوصی صحبت میسر آئی۔

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء