1992ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1992ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

  • 17 فروری 1992ء - شیخ الاسلام نے اخباری بیان کے ذریعے حکومت پاکستان کو سود کے متبادل اسلامی نظام معیشت پر چیلنج کیا۔

مارچ

اپریل

مئی

  • 2 مئی 1992ء - شیخ الاسلام دعوتی دورے پر سکھر پہنچے۔
  • 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام نےعارف کھڑی حضرت میاں محمد (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
  • 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام درسِ قرآن کے لیے چکوال پہنچے۔
  • 17 مئی 1992ء - تحریک کی تاریخ میں پہلا معرکہ حق و باطل پیش آیا جس کو عموما سانحہ چکوال کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  • 30 مئی 1992ء - شیخ الاسلام افغان بھائیوں کے باہمی مسائل کے حل کے لیے 22 رکنی وفد کی قیادت میں افغانستان پہنچے۔
  • 31 مئی 1992ء - کابل سے ٹیلیویژن پر قائد انقلاب کا پیغام افغان بھائیوں کے نام نشر کیا گیا۔

جون

  • 1 جون 1992ء - قائد انقلاب نے افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی سے ملاقات کی اور 70 لاکھ افغانی کا امدادی چیک دیا۔
  • 24 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں ڈنمارک پہنچے۔
  • 28 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں ناروے پہنچے۔
  • 30 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں سویڈن پہنچے۔

جولائی

  • 6 جولائی 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تبلیغی وفد کے ہمراہ میں بیلجئیم پہنچے۔

اگست

  • 13 اگست 1992ء - شیخ الاسلام پہلی مرتبہ راولاکوٹ آزاد کشمیر میں تشریف لائے اور دفتر اور لائبریری کامعائنہ کیا اس موقعہ پر صابر شہید سٹیڈیم، راولاکوٹ میں آپ نے منہاج القرآن کانفرنس سے خطاب بھی کیا۔
  • 14 اگست 1992ء - شیخ الاسلام نے مظفر آباد آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔
  • 20 اگست 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچے۔
  • 21 اگست 1992ء - شیخ الاسلام نے حنفیہ مسجد بریڈ فورڈ میں خطمہ جمعہ دیا۔

ستمبر

  • 9 ستمبر 1992ء - مرکزی سیکرٹریٹ کے سامنے مرکزی محفل میلاد میں شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 11 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے شاہدرہ کانفرنس میں خطاب کا۔
  • 12 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے شالا مار چوک لاہور میں خطاب کیا۔
  • 13 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے قینچی امرسدھو لاہور میں خطاب کیا۔
  • 17 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے سیالکوٹ میں خطاب کیا۔
  • 18 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے جامکے چیمہ میں خطاب کیا۔
  • 19 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس حافظ آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 20 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس پھالیہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 21 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس اسلام آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 22 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس پشاور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 24 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کراچی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 26 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس حیدر آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 27 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس شہداد پور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 28 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سکھر سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 29 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس جیک آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 30 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سبی (بلوچستان) سے شیخ الاسلام کا خطاب۔

اکتوبر

  • 1 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کوئٹہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 2 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس مستونگ (بلوچستان) سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 4 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنسز سندھ اور بلوچستان کے اختتام پر شیخ الاسلام کی لاہور واپسی۔
  • 5 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس قصور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 7 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس بھاٹی گیٹ لاہور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 19 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 20 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس لکی مروت سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 21 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ترگ شریف سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 22 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس میانوالی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 23 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس خوشاب سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 24 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ساہیوال (سرگودھا) سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 24 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس بھلوال سے شیخ الاسلام کا خطاب۔

نومبر

  • 1 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس الفیصل ٹاؤن غازی آباد لاہور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 3 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس روالپنڈی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 3 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس گوجر خان سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 4 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کہوٹہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 5 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ہری پور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 6 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ایبٹ آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
  • 7 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس مانسہرہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء