"منہاج یونیورسٹی وکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (معمولی اصلاح) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (معمولی اصلاح) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[File:Minhaj University Academic Block-II, Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]] | [[File:Minhaj University Academic Block-II, Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]] | ||
− | + | '''منہاج یونیورسٹی''' [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں واقع ایک نجی یونیورسٹی ہے، جس کا سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نام سے مؤرخہ [[18ستمبر]] [[1986ء]] بمطابق 11رجب 1406ھ کو رکھا گیا، جو اپنے منفرد نظام تعلیم و تربیت کی بدولت حکومت پنجاب کی طرف سے چارٹرشپ کے بعد منہاج یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔ | |
− | چیئرمین بورڈ آف گورنرز | + | منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر [[حسین محی الدین قادری]] ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر [[محمد اسلم غوری]] ہیں۔ |
+ | == کیمپس == | ||
+ | منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں: | ||
+ | # ٹاؤن شپ کیمپس | ||
+ | # ماڈل ٹاؤن کیمپس | ||
+ | # گلبرگ کیمپس | ||
== شعبہ جات == | == شعبہ جات == | ||
سطر 27: | سطر 32: | ||
== یونیورسٹی چارٹر == | == یونیورسٹی چارٹر == | ||
[[File:Minhaj University Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]] | [[File:Minhaj University Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]] | ||
− | منہاج یونیورسٹی (کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے) مختلف ڈگری پروگرامز [[پنجاب یونیورسٹی]] سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی تھی اور [[1992ء]] میں اسے [[ہائر ایجوکیشن کمیشن]] سے منظوری حاصل ہوچکی تھی۔ [[2005ء]] میں چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا۔<ref> | + | منہاج یونیورسٹی (کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے) مختلف ڈگری پروگرامز [[پنجاب یونیورسٹی]] سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی تھی اور [[1992ء]] میں اسے [[ہائر ایجوکیشن کمیشن]] سے منظوری حاصل ہوچکی تھی۔ [[2005ء]] میں چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا۔<ref>Act No: XII of 2005, Govt of the Punjab</ref> |
== عالمی اداروں سے الحاق == | == عالمی اداروں سے الحاق == |
تجدید بمطابق 10:22، 26 مارچ 2015ء
منہاج یونیورسٹی پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی ہے، جس کا سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نام سے مؤرخہ 18ستمبر 1986ء بمطابق 11رجب 1406ھ کو رکھا گیا، جو اپنے منفرد نظام تعلیم و تربیت کی بدولت حکومت پنجاب کی طرف سے چارٹرشپ کے بعد منہاج یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔
منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم غوری ہیں۔
فہرست
کیمپس
منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں:
- ٹاؤن شپ کیمپس
- ماڈل ٹاؤن کیمپس
- گلبرگ کیمپس
شعبہ جات
منہاج یونیورسٹی میں 11 فیکلٹیز قائم ہیں، جن کے تحت 32 ڈیپارٹمنٹس چل رہے ہیں:
- فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز
- فیکلٹی آف بیسک سائنسز اینڈ میتھ میٹکس
- فیکلٹی آف لاء
- فیکلٹی آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی
- فیکلٹی آف ہیلتھ سائنسز
- فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
- فیکلٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائننگ آرکیٹک چر
- فیکلٹی آف سوشل سائنسز
- فیکلٹی آف ہیومینٹیز
- فیکلٹی آف لینگوئجز
- فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز
ان فیکلٹیز میں 32 ڈیپارٹمنٹس تجربہ کار ماہرین تعلیم کی نگرانی میں چل رہے ہیں۔
ان شعبہ جات کےلئے اولڈ اور نیو کیمپس میں انٹرمیڈیٹ سے ماسٹر لیول تک کے پروگرامز کیلئے تعلیمی سہولیات میں ملٹی میڈیا لیب، لائبریریاں، اور لیبارٹریز میسر ہیں۔
اس یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس علوم اسلامیہ عصریہ، علوم شریعہ اور جدید فنی و سائنسی علوم کی تعلیم و ترویج کا اہم فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ کامرس، کمپیوٹر سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مینجمنٹ سائنسز، بیسک سائنسز اور سوشل سائنسز میں فروغ تعلیم کا سلسلہ 1995ء میں شروع ہوا اور چند سال کے مختصر عرصہ میں منہاج یونیورسٹی اس میدان میں ایک بڑا نام بن چکا ہے۔
یونیورسٹی چارٹر
منہاج یونیورسٹی (کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے) مختلف ڈگری پروگرامز پنجاب یونیورسٹی سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی تھی اور 1992ء میں اسے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری حاصل ہوچکی تھی۔ 2005ء میں چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا۔[1]
عالمی اداروں سے الحاق
- علوم اسلامی اور علوم شریعہ میں کالج آف شریعہ کی ڈگری الشہادۃ العالمیۃ کو مصر کی بین الاقوامی الازہر یونیورسٹی سے معادلہ (Equivalence) حاصل ہے۔
- بغداد کی مستنصریہ یونیورسٹی نے منہاج یونیورسٹی کی الشہادۃ العالمیہ کو مساوی درجہ دیتے ہوئے مستنصریہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے تسلیم کیا ہے۔
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز
منہاج یونیورسٹی کے تحت چلنے والے اداروں میں سب سے پہلا ادارہ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز COSIS ایک عظیم دانش گاہ اور علوم وفنون کی تعلیم و تربیت کا ایک حسین اور پرشکوہ مرکز ہے۔ اس میں زیرِ تعلیم طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے کےلئے قدیم و جدید علوم کے امتزاج کا خاطر خواہ اہتمام کیا گیا ہے۔ [2]
منہاج کالج فار ویمن
حوالہ جات
- ↑ Act No: XII of 2005, Govt of the Punjab
- ↑ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز
- ↑ منہاج کالج فار ویمن
زمرہ:پاکستان میں تعلیم زمرہ:اسلامی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کے تعلیمی ادارے زمرہ:منہاج القرآن