حافظ نذیر احمد خان

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(نذیر احمد خان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
1-allama-HafizNazir.jpg

علامہ حافظ نذیر احمد خان ہالینڈ کی مشہور تحریکی شخصیت ہیں۔ آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے دنیا کے مختلف ممالک اور بالخصوص یورپ میں تحریک منہاج القرآن کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسی وجہ سے شیخ الاسلام اور مرکز منہاج القرآن کی طرف سے آپ کو سفیر یورپ کا خطاب دیا گیا۔ اس کے علاوہ آپ رشتے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے سمدھی بھی ہیں، آپ کی بیٹی کا نکاح صاحبزادہ حسین محی الدین قادری سے ہوا۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

  • 2009 سے تا حال یورپ کے مختلف ممالک میں منہاج یوتھ لیگ اور منہاج سسٹر لیگ کو ہفتہ وار کلاسز دے رہے ہیں۔
  • 2006 سے تا حال -ممبر سپریم کونسل ۔ تحریک منہاج القرآن

سابقہ خدمات

  • مرکزی امیر تحریک منہاج القرآن
  • مرکزی نائب امیر تحریک منہاج القرآن
  • صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ

اعزازات

  • یورپ کے زیادہ تر ممالک میں تحریک کا پیغام پہنچانے میں اہم کردار اداء کیا، جس کی وجہ سے آپ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے سفیر یورپ کا لقب دیا گیا۔
  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ایک موقع پر ان کے بارے فرمایا "یہ حافظ قرآن بھی ہیں اور حافظ فکر و نظریہ بھی"۔

کارکنوں کے لئے پیغام

سفیر یورپ بزبان سفیریورپ

مولا کا فقیر ہوں - نبی کا اسیر ہوں

منہاج کا سفیر ہوں‌ -نام کا نذیر ہوں

اپنوں میں‌بشیر ہوں - غیروں میں نذیر ہوں

طاہر کو مانتا پیر ہوں‌ - بس بندہ حقیر ہوں