"منہاج یونیورسٹی وکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م (معمولی اصلاح)
 
(ایک ہی صارف کا 7 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[File:Minhaj University Academic Block-II, Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]]
+
[[File:Minhaj University Township Lahore 2.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]]
علوم و فنون اور تہذیب و ثقافت کے مرکز لاہور میں 110 کنال کے وسیع رقبے پر '''منہاج یونیورسٹی''' کے پھیلے ہوئے اولڈ اور نیو کیمپس کا سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نام سے مؤرخہ [[18ستمبر]] [[1986ء]] بمطابق 11رجب 1406ھ کو رکھا گیا، جو اپنے منفرد نظام تعلیم و تربیت، اعلیٰ کارکردگی اور امتیازی نظم و نسق کی بدولت حکومت پنجاب کی طرف سے چارٹرشپ کے بعد منہاج یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔
+
'''منہاج یونیورسٹی''' [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں واقع ایک نجی یونیورسٹی ہے، جس کا سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نام سے مؤرخہ [[18ستمبر]] [[1986ء]] بمطابق 11رجب 1406ھ کو رکھا گیا، جو اپنے منفرد نظام تعلیم و تربیت کی بدولت حکومت پنجاب کی طرف سے چارٹرشپ کے بعد منہاج یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔<ref>[http://www.mul.edu.pk/ منہاج یونیورسٹی کی ویب سائٹ]</ref>
  
چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی، [[تحریک منہاج القرآن]] کے سرپرست اعلیٰ [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] ہیں، جبکہ وائس چانسلر کی ذمہ داریاں ملک کے نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد [[نذیر رومانی]] سرانجام دے رہے ہیں۔
+
منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر [[حسین محی الدین قادری]] ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر [[محمد اسلم غوری]] ہیں۔
  
== منہاج یونیورسٹی کے شعبہ جات==
+
== شعبہ جات ==
 +
[[File:Minhaj University Lahore 3.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]]
 +
منہاج یونیورسٹی میں 11 فیکلٹیز قائم ہیں، جن کے تحت 32 مختلف ڈیپارٹمنٹس چل رہے ہیں:
 
# فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز
 
# فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز
 
# فیکلٹی آف بیسک سائنسز اینڈ میتھ میٹکس
 
# فیکلٹی آف بیسک سائنسز اینڈ میتھ میٹکس
سطر 17: سطر 19:
 
# فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز
 
# فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز
  
ان فیکلٹیز میں 32 ڈیپارٹمنٹس تجربہ کار ماہرین تعلیم کی نگرانی میں چل رہے ہیں۔
+
== یونیورسٹی چارٹر ==
 
+
[[File:Minhaj University Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]]
ان شعبہ جات کےلئے اولڈ اور نیو کیمپس میں انٹرمیڈیٹ سے ماسٹر لیول تک کے پروگرامز کیلئے تعلیمی سہولیات میں ملٹی میڈیا لیب، لائبریریاں، اور لیبارٹریز میسر ہیں۔
+
منہاج یونیورسٹی (کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے) مختلف ڈگری پروگرامز [[پنجاب یونیورسٹی]] سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی تھی اور [[1992ء]] میں اسے [[ہائر ایجوکیشن کمیشن]] سے منظوری حاصل ہوچکی تھی۔ [[2005ء]]  میں چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا۔<ref>Act No: XII of 2005, Govt of the Punjab</ref>
 
 
اس یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس علوم اسلامیہ عصریہ، علوم شریعہ اور جدید فنی و سائنسی علوم کی تعلیم و ترویج کا اہم فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ کامرس، کمپیوٹر سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مینجمنٹ سائنسز، بیسک سائنسز اور سوشل سائنسز میں فروغ تعلیم کا سلسلہ 1995ء میں شروع ہوا اور چند سال کے مختصر عرصہ میں منہاج یونیورسٹی اس میدان میں ایک بڑا نام بن چکا ہے۔
 
 
 
 
 
#Faculty of Economics and Management Sciences
 
**School of Business Management
 
**School of Economics
 
**School of Commerce and Finance
 
**School of Islamic Economics, Business and Finance
 
**International Center of Excellence (ICE)
 
**International Center of Research in Islamic Economics (ICRIE)
 
#Faculty of Basic Sciences and Mathematics
 
**School of Chemistry
 
**School of Physics
 
**School of Mathematics
 
**School of Statistics
 
#Faculty of LAW
 
#Faculty of Computer Science and Information Technology
 
**School of Computer Sciences
 
**School of Information Technology
 
#Faculty of Health Sciences
 
**School of Physiotherapy
 
**School of Nutrition Sciences
 
**School of Medical Laboratory Technology
 
#Faculty of Engineering & Technology
 
**School of Civil Engineering
 
**School of Electrical Engineering
 
**School of Chemical Engineering
 
**School of Technology
 
#Faculty of Art & Designing Architecture
 
**School of Art & Designing Architecture
 
#Faculty of Social Sciences
 
**School of Political Sciences
 
**School of International Relation
 
**School of Sociology
 
#Faculty of Humanities
 
**School of Mass Communication
 
**School of Education Sciences
 
**School of History
 
**School of Library & Information Sciences
 
**School of Pakistan Studies
 
#Faculty of Languages
 
**School of English Language and Literature
 
**School of Arabic and Oriental Languages
 
**School of Urdu and Asian Languages
 
#Faculty of Islamic Studies
 
**School of Islamic thought and civilization
 
**School of Shariah and Islamic Law
 
  
 
== عالمی اداروں سے الحاق ==
 
== عالمی اداروں سے الحاق ==
[[File:Minhaj University Township Lahore.jpg|350px|تصغیر|بائیں|اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور]]
+
علوم اسلامی میں منہاج یونیورسٹی کے  کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ڈگری الشہادۃ العالمیہ کیلئے عالمی تعلیمی اداروں سے الحاق ہے:
کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کورسز کا الحاق پنجاب یونیورسٹی سے ہے۔
+
* [[مصر]] کی بین الاقوامی [[الازہر یونیورسٹی]] سے معادلہ (Equivalence) حاصل ہے۔
 +
* [[بغداد]] [[عراق]] کی [[مستنصریہ یونیورسٹی]] نے مساوی درجہ دیتے ہوئے مستنصریہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے تسلیم کر رکھا ہے۔
  
علوم اسلامی اور علوم شریعہ میں کالج آف شریعہ کی ڈگری الشہادۃ العالمیۃ کو 1992ء سے نہ صرف ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے بطور ایم اے اسلامیات وعربی کی ڈگری کی حیثیت سے منظوری حاصل ہے بلکہ مصر کی بین الاقوامی الازہر یونیورسٹی سے معادلہ (Equivalence) حاصل ہے۔
+
== کیمپس ==
 +
[[File:COSIS Minhaj University Lahore.jpg|250px|تصغیر|بائیں|کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز، منہاج یونیورسٹی لاہور]]
 +
منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں:
 +
# ٹاؤن شپ کیمپس
 +
# ماڈل ٹاؤن کیمپس
 +
# گلبرگ کیمپس
  
بغداد کی مستنصریہ یونیورسٹی نے منہاج یونیورسٹی کی الشہادۃ العالمیہ کو مساوی درجہ دیتے ہوئے مستنصریہ میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے تسلیم کیا ہے۔
+
== کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز ==
 +
[[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز]] منہاج یونیورسٹی لاہور کا سب سے قدیم کالج ہے، جہاں میٹرک کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ کو سات سالہ دور تعلیم میں پاکستان میں متداول ایف اے، بی اے اور ایم اے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علوم شرعیہ پر مبنی ایک جامع نصاب بھی پڑھایا جاتا ہے۔ <ref>[http://www.cosis.edu.pk/english/ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز کی ویب سائٹ]</ref>
  
== یونیورسٹی چارٹر ==
+
== منہاج کالج فار ویمن ==
منہاج یونیورسٹی چونکہ مختلف ڈگری پروگرامز پہلے سے ہی پنجاب یونیورسٹی سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی ہے اور HEC سے بھی اسے منظوری حاصل ہے جبکہ غیر ملکی یونیورسٹیاں بھی اس کی ڈگری کو تسلیم کرتی ہیں لہذا حکومت پنجاب سے رجوع کیا گیا کہ منہاج یونیورسٹی کو چارٹر کیا جائے۔ الحمد للہ اس سلسلے میں حال ہی میں سرخروئی حاصل ہوئی اور چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہو گیا ہے۔  
+
خواتین کو اسلامی و عصری علوم سے بہرہ ور کرنے کیلئے [[منہاج کالج فار ویمن]] میں میٹرک کے بعد داخلہ لینے والی طالبات کو سات سالہ دور تعلیم میں پاکستان میں متداول ایف اے، بی اے اور ایم اے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علوم شرعیہ پر مبنی ایک جامع نصاب بھی پڑھایا جاتا ہے۔<ref>[http://www.minhaj.edu.pk/mcw/ منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ]</ref>
  
== کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز ==
+
== سابقہ متعلمین ==
منہاج یونیورسٹی کے تحت چلنے والے اداروں میں سب سے پہلا ادارہ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز COSIS ایک عظیم دانش گاہ اور علوم وفنون کی تعلیم و تربیت کا ایک حسین اور پرشکوہ مرکز ہے۔ اس میں زیرِ تعلیم طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے کےلئے قدیم و جدید علوم کے امتزاج کا خاطر خواہ اہتمام کیا گیا ہے۔
+
منہاج یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجینز کہلاتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر اندرون و بیرون ملک نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ایک بڑی تعداد مختلف یونیورسٹیوں میں تدریسی فرائض بھی سرانجام دے رہی ہے۔<ref>[http://www.minhajians.org/ منہاجینز کی ویب سائٹ]</ref>
  
 
== حوالہ جات ==
 
== حوالہ جات ==
سطر 95: سطر 56:
 
[[:زمرہ:لاہور کے تعلیمی ادارے]]
 
[[:زمرہ:لاہور کے تعلیمی ادارے]]
 
[[:زمرہ:منہاج القرآن]]
 
[[:زمرہ:منہاج القرآن]]
 +
 +
[[زمرہ:وکیپیڈیا]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:03، 27 مارچ 2015ء

اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور

منہاج یونیورسٹی پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی ہے، جس کا سنگ بنیاد جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور کے نام سے مؤرخہ 18ستمبر 1986ء بمطابق 11رجب 1406ھ کو رکھا گیا، جو اپنے منفرد نظام تعلیم و تربیت کی بدولت حکومت پنجاب کی طرف سے چارٹرشپ کے بعد منہاج یونیورسٹی کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔[1]

منہاج یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہیں، ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ہیں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم غوری ہیں۔

شعبہ جات

اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور

منہاج یونیورسٹی میں 11 فیکلٹیز قائم ہیں، جن کے تحت 32 مختلف ڈیپارٹمنٹس چل رہے ہیں:

  1. فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز
  2. فیکلٹی آف بیسک سائنسز اینڈ میتھ میٹکس
  3. فیکلٹی آف لاء
  4. فیکلٹی آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی
  5. فیکلٹی آف ہیلتھ سائنسز
  6. فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
  7. فیکلٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائننگ آرکیٹک چر
  8. فیکلٹی آف سوشل سائنسز
  9. فیکلٹی آف ہیومینٹیز
  10. فیکلٹی آف لینگوئجز
  11. فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز

یونیورسٹی چارٹر

اکیڈمک بلاک، منہاج یونیورسٹی لاہور

منہاج یونیورسٹی (کامرس، کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے) مختلف ڈگری پروگرامز پنجاب یونیورسٹی سے الحاق (Affiliation) کے تحت کرا رہی تھی اور 1992ء میں اسے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری حاصل ہوچکی تھی۔ 2005ء میں چارٹر کیس حکومت پنجاب کی کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی سے منظور ہوا۔[2]

عالمی اداروں سے الحاق

علوم اسلامی میں منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ڈگری الشہادۃ العالمیہ کیلئے عالمی تعلیمی اداروں سے الحاق ہے:

کیمپس

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز، منہاج یونیورسٹی لاہور

منہاج یونیورسٹی کے 110 کنال کے رقبے پر 3 کیمپس ہیں:

  1. ٹاؤن شپ کیمپس
  2. ماڈل ٹاؤن کیمپس
  3. گلبرگ کیمپس

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک اسٹڈیز منہاج یونیورسٹی لاہور کا سب سے قدیم کالج ہے، جہاں میٹرک کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ کو سات سالہ دور تعلیم میں پاکستان میں متداول ایف اے، بی اے اور ایم اے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علوم شرعیہ پر مبنی ایک جامع نصاب بھی پڑھایا جاتا ہے۔ [3]

منہاج کالج فار ویمن

خواتین کو اسلامی و عصری علوم سے بہرہ ور کرنے کیلئے منہاج کالج فار ویمن میں میٹرک کے بعد داخلہ لینے والی طالبات کو سات سالہ دور تعلیم میں پاکستان میں متداول ایف اے، بی اے اور ایم اے کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علوم شرعیہ پر مبنی ایک جامع نصاب بھی پڑھایا جاتا ہے۔[4]

سابقہ متعلمین

منہاج یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجینز کہلاتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر اندرون و بیرون ملک نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ایک بڑی تعداد مختلف یونیورسٹیوں میں تدریسی فرائض بھی سرانجام دے رہی ہے۔[5]

حوالہ جات


تحریک منہاج القرآن

مرکزی سیکرٹریٹ، 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
اہم شخصیات

سید طاہر علاؤالدین قادری  · ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر رحیق احمد عباسی  ·
خرم نواز گنڈاپور
شیخ زاہد فیاض  ·
ہدایت رسول شاہ
سہیل احمد رضا  ·
ساجدبھٹی
احمد نواز انجم  ·
غلام مصطفی ملک
حسن میر قادری  ·
نذیر احمد خان
خواجہ اشرف  ·
تنویر احمد قریشی
عبدالقیوم خان ہزاروی  ·
محمد نواز ظفر
ڈاکٹر عبدالمجید اعوان  ·
معراج الاسلام
شیخ عبدالعزیز دباغ  ·
نصراللہ معینی
ڈاکٹر علی اکبر الازھری  ·
ڈاکٹر طاہر حمید تنولی
ڈاکٹر نعیم انور نعمانی  ·
محمد فاروق رانا
افضل قادری  ·
محمد علی قادری

تعلیمی خدمات

منہاج یونیورسٹی  · شریعہ کالج
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی  ·
عوامی تعلیمی منصوبہ
منہاج کالج برائے خواتین  ·
آغوش گرامر سکول

فلاحی خدمات

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن  · آغوش

علمی و ادبی خدمات

فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ  · منہاج القرآن پبلیکیشنز
تصانیف ڈاکٹر طاہرالقادری
ماہنامہ منہاج القرآن  ·
ماہنامہ دختران اسلام

سیاسی جدوجہد

پاکستان عوامی تحریک  · پاکستان عوامی اتحاد
انقلاب مارچ  ·
عوامی مارچ

فورمز / شعبہ جات

منہاج القرآن ویمن لیگ  · مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
پاکستان عوامی لائرز موومنٹ  ·
مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم
گوشۂ درود

عمارات

آغوش کمپلیکس  · مینارۃ السلام

متعلقہ موضوعات

عالمی میلاد کانفرنس  · اجتماعی اعتکاف
الہدایہ  ·
بین المذاہب رواداری  · سانحہ ماڈل ٹاؤن


سانچہ:جامعات لاہور

زمرہ:پاکستان میں تعلیم زمرہ:اسلامی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں زمرہ:لاہور کے تعلیمی ادارے زمرہ:منہاج القرآن