"1997ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 25: سطر 25:
  
 
== جون ==
 
== جون ==
*
+
*11 جون تا یکم جولائی 1997ء - شیخ الاسلام کا دورۂ کینیڈا
*
+
 
 
== جولائی ==
 
== جولائی ==
 
*
 
*

تجدید بمطابق 14:37، 26 اپريل 2009ء

سال 1997ء کے اہم تحریکی واقعات


جنوری

فروری

  • 5 فروری 1997ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں آٹھویں سالانہ روحانی اجتماع کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں محبت الٰہی کے موضوع پر شیخ الاسلام کا خطاب کم و بیش ایک لاکھ حاضرین کے علاوہ دنیا کے درجن بھر ممالک میں ٹیلی فون پر براہ راست سنا گیا۔
  • 20 اور 21 فروری 1997ء - مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دستور العمل تحریک منہاج القرآن کے ترمیم شدہ مسودے کی منظوری دی گئی۔

22 فروری 1997ء - شیخ الاسلام امریکہ، ترکی اور کینیڈا کے دورے پر تشریف لے گئے۔

مارچ

اپریل

مئی

  • 2 مئی 1997ء - مجلس الدعوۃ الاسلامیہ کے زیر اہتمام سرگودھا میں نظام مصطفی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شیخ الاسلام نے تاریخ ساز خطاب فرمایا۔
  • 6 تا 13 مئی 1997ء - شیخ الاسلام نے بھار کا پہلا دعوتی، تبلیغی اور تحریکی دورہ فرمایا اور ہزارہا نفوس کے اجتماعات کو خطابات فرمائے۔
  • 16مئی 1997ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر خطبہ جمعہ کے بعد غلام محی الدین نامی شخص نے قاتلانہ حملہ کیا۔
  • 22 مئی تا یکم جون 1997ء - ملک بھر کے منہاجینز کا پہلا سالانہ تربیتی کیمپ منعقد ہوا جس میں شیخ الاسلام نے اپنی رہائش گاہ پر خصوصی ریفریشر کورس کے لیے لیکچرز دیئے۔

جون

  • 11 جون تا یکم جولائی 1997ء - شیخ الاسلام کا دورۂ کینیڈا

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء