"1991ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 44: سطر 44:
 
*
 
*
 
== نومبر ==
 
== نومبر ==
 +
*18 نومبر 1991ء - [[قائد انقلاب]] نے شیخوپورہ کا دعوتی و تبلیغی دورہ کیا۔
 
*24 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا دوبئی کے آبشار ہوٹل میں میں علماء سے خطاب۔
 
*24 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا دوبئی کے آبشار ہوٹل میں میں علماء سے خطاب۔
 
*26 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا شارجہ میں [[رفقاء کنونشن]] سے خطاب۔
 
*26 نومبر 1991ء - [[شیخ الاسلام]] کا شارجہ میں [[رفقاء کنونشن]] سے خطاب۔

تجدید بمطابق 14:27، 26 اپريل 2009ء

سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • جنوری 1991ء - ترکی سے سلسلہ نقشبندیہ کے روحانی سربراہ شیخ سید محمد عادل کی مرکز پر آمد۔
  • 24 جنوری 1991ء - تحریک منہاج القرآن نے عراق پر امریکی جارحیت کے خلاف داتا دربار سے اسمبلی ہال تک ایک فقید المثال جلوس نکالا۔
  • 25 جنوری 1991ء - تحریک منہاج القرآن نے یوم دعا منایا۔

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • 9 جولائی 1991ء - انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باعث لیاقت باغ راولپنڈی کی بجائے احسن المدارس میں ایک فقید المثال جلوس نکالاگیا۔
  • 19 جولائی 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا چہلم
  • 28 جولائی 1991ء - کو شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
  • 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

  • دسمبر 1991ء - لاہور سے ماہنامہ دختران اسلام کا باقاعدہ اجراء کیا گیا۔
  • 19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد
  • 20 دسمبر 1991ء - شیخ الاسلام نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء