"1997ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(←جولائی) |
(←نومبر) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
* | * | ||
== نومبر == | == نومبر == | ||
+ | *20 نومبر 1997ء -[[مرکز]] [[منہاج القرآن]] میں عالمی علماء و مشائخ کنونشن اور منہاج القرآن اسلامک یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد، جس میں ملک گیر ہڑتال کے باوجود مختلف ممالک کے علماء و مشائخ کے علاوہ پاکستان بھر سے 15 سے 20 ہزار علماء و مشائخ کا اجتماع ہوا۔ | ||
* | * | ||
− | + | ||
== دسمبر == | == دسمبر == | ||
* | * | ||
* | * | ||
{{سانچہ:سال}} | {{سانچہ:سال}} |
تجدید بمطابق 14:45، 26 اپريل 2009ء
سال 1997ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا فروغ تعلیم کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 30 جنوری 1997ء - چھٹے سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف کا جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں انعقاد ہوا جس میں قائد انقلاب کی معیت میں ہزارں افراد نے شرکت کی۔
فروری
- 5 فروری 1997ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں آٹھویں سالانہ روحانی اجتماع کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں محبت الٰہی کے موضوع پر شیخ الاسلام کا خطاب کم و بیش ایک لاکھ حاضرین کے علاوہ دنیا کے درجن بھر ممالک میں ٹیلی فون پر براہ راست سنا گیا۔
- 20 اور 21 فروری 1997ء - مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دستور العمل تحریک منہاج القرآن کے ترمیم شدہ مسودے کی منظوری دی گئی۔
22 فروری 1997ء - شیخ الاسلام امریکہ، ترکی اور کینیڈا کے دورے پر تشریف لے گئے۔
مارچ
اپریل
مئی
- 2 مئی 1997ء - مجلس الدعوۃ الاسلامیہ کے زیر اہتمام سرگودھا میں نظام مصطفی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شیخ الاسلام نے تاریخ ساز خطاب فرمایا۔
- 6 تا 13 مئی 1997ء - شیخ الاسلام نے بھار کا پہلا دعوتی، تبلیغی اور تحریکی دورہ فرمایا اور ہزارہا نفوس کے اجتماعات کو خطابات فرمائے۔
- 16مئی 1997ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر خطبہ جمعہ کے بعد غلام محی الدین نامی شخص نے قاتلانہ حملہ کیا۔
- 22 مئی تا یکم جون 1997ء - ملک بھر کے منہاجینز کا پہلا سالانہ تربیتی کیمپ منعقد ہوا جس میں شیخ الاسلام نے اپنی رہائش گاہ پر خصوصی ریفریشر کورس کے لیے لیکچرز دیئے۔
جون
- 11 جون تا یکم جولائی 1997ء - شیخ الاسلام کا دورۂ کینیڈا
جولائی
- 12 جولائی 1997ء - تحریک منہاج ا لقرآن کے زیر اہتمام راولپنڈی میں تاریخ ساز میلاد مارچ منعقد ہوا۔
- 15 جولائی 1997ء - چوتھی عالمی محفل میلاد انتظامیہ کی ہر ممکن رکاوٹ کے باوجود بمقام سبزہ زار مینار پاکستان منعقد ہوئی۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے لاکھوں مندوبین شریک ہوئے۔
- 19 جولائی 1997ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے لیے روانہ ہوئے۔
- 25 جولائی 1997ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ڈنمارک میں تیسرے سالانہ سہ روزہ یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں یورپ بھر کے اقلیتی مسلمانوں کو اسلام کے روحانی فیوضات اور شیخ الاسلام کی خصوصی صحبت میسر آئی۔
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
- 20 نومبر 1997ء -مرکز منہاج القرآن میں عالمی علماء و مشائخ کنونشن اور منہاج القرآن اسلامک یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد، جس میں ملک گیر ہڑتال کے باوجود مختلف ممالک کے علماء و مشائخ کے علاوہ پاکستان بھر سے 15 سے 20 ہزار علماء و مشائخ کا اجتماع ہوا۔
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |