"1996ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(4 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
سال 1996ء کے اہم تحریکی واقعات
 
سال 1996ء کے اہم تحریکی واقعات
*اس سال کو [[تحریک منہاج القرآن]] کا [[تعلیمی جہاد کا سال]] قرار دیا گیا۔
+
* 1995ء اور 1996ء کو [[تحریک منہاج القرآن]] کا تعلیمی جہاد کا سال قرار دیا گیا۔
 
+
* 1996ء میں [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کا قیام عمل میں آیا۔
 
== جنوری ==
 
== جنوری ==
*17 جنوری 1996ء - ایرانی قونصلیٹ نے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں [[شیخ الاسلام]] سے ملاقات کی۔
+
* [[17 جنوری]] 1996ء - ایرانی قونصلیٹ نے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں [[شیخ الاسلام]] سے ملاقات کی۔
*18 جنوری 1996ء - [[مرکزی مجلس شوریٰ]] کا اجلاس۔
+
* [[18 جنوری]] 1996ء - [[مرکزی مجلس شوریٰ]] کا اجلاس۔
*19 جنوری 1996ء - جدہ میں [[ادارہ منہاج القرآن]] کی تنظیم نو۔
+
* [[19 جنوری]] 1996ء - جدہ میں [[ادارہ منہاج القرآن]] کی تنظیم نو۔
*20 جنوری 1996ء - ایران ریڈیو اور ٹیلی ویژن کو مسئلہ بیت المقدس کے حوالے سے [[شیخ الاسلام]] نے انٹرویو دیا۔
+
* [[20 جنوری]] 1996ء - ایران ریڈیو اور ٹیلی ویژن کو مسئلہ بیت المقدس کے حوالے سے [[شیخ الاسلام]] نے انٹرویو دیا۔
*28 جنوری 1996ء - [[تحریک منہاج القرآن]] آسٹرل ایشیا (Australasia) کا اجلاس اور [[مسلم یوتھ لیگ]] آسٹریلیا کا قیام عمل میں آیا۔
+
* [[28 جنوری]] 1996ء - [[تحریک منہاج القرآن]] آسٹرل ایشیا (Australasia) کا اجلاس اور مسلم یوتھ لیگ آسٹریلیا کا قیام عمل میں آیا۔
  
 
== فروری ==
 
== فروری ==
*فروری 1996ء - جنوبی یورپ کے ملک اٹلی میں [[تحریک منہاج القرآن]] کا قیام۔
+
* فروری 1996ء - جنوبی یورپ کے ملک اٹلی میں [[تحریک منہاج القرآن]] کا قیام۔
*2 فروری 1996ء - تحریک منہاج القرآن کویت کی تنظیمات کو شیخ الاسلام کا ٹیلیفون پر خطاب۔
+
* [[2 فروری]] 1996ء - تحریک منہاج القرآن کویت کی تنظیمات کو شیخ الاسلام کا ٹیلیفون پر خطاب۔
*5 فروری 1996ء - سوئٹزرلینڈ میں [[تحریک منہاج القرآن]] کی تنظیم سازی کا آغاز۔
+
* [[5 فروری]] 1996ء - سوئٹزرلینڈ میں [[تحریک منہاج القرآن]] کی تنظیم سازی کا آغاز۔
*10 فروری 1996ء - پانچواں سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]]، جس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔
+
* [[10 فروری]] 1996ء - پانچواں سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]]، جس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔
*16 فروری 1996ء - 26 رمضان المبارک کی صبح [[شیخ الاسلام]] نے [[بغداد ٹاؤن]] لاہور سے یورپ کے کئی ممالک میں منعقدہ محفل شب قدر سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
+
* [[16 فروری]] 1996ء - 26 رمضان المبارک کی صبح [[شیخ الاسلام]] نے [[بغداد ٹاؤن]] لاہور سے یورپ کے کئی ممالک میں منعقدہ محفل شب قدر سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
*16 فروری 1996ء - [[شیخ الاسلام]] نے رویت ھلال کے پچیدہ مسئلے پر پوری امت مسلمہ اور خصوصاً یورپی ممالک کی سہولت کے لیے Observatory کے جواز کا فتویٰ دیا۔
+
* [[16 فروری]] 1996ء - [[شیخ الاسلام]] نے رویت ھلال کے پچیدہ مسئلے پر پوری امت مسلمہ اور خصوصاً یورپی ممالک کی سہولت کے لیے Observatory کے جواز کا فتویٰ دیا۔
*16 فروری 1996ء - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں ساتواں عظیم الشاں روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں کم و بیش 1 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ خطاب جاپان، امریکہ، کینیڈا، یورپ کے متعدد ممالک اور عرب امارات میں ٹیلیفون کے ذریعے براہ راست سنا گیا۔
+
* [[16 فروری]] 1996ء - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں ساتواں عظیم الشاں روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں کم و بیش 1 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ خطاب جاپان، امریکہ، کینیڈا، یورپ کے متعدد ممالک اور عرب امارات میں ٹیلیفون کے ذریعے براہ راست سنا گیا۔
  
 
== مارچ ==
 
== مارچ ==
*5 مارچ 1996ء - ایران کے ایک سرکاری وفد نے [[مرکز]] کا دورہ کیا۔
+
* [[5 مارچ]] 1996ء - ایران کے ایک سرکاری وفد نے [[مرکز]] کا دورہ کیا۔
*7 مارچ 1996ء - مغلیہ دور کی تاریخی مسجد وزیر خان لاہور میں [[شیخ الاسلام]] نے '''دعوت الی الرسول ﷺ ہی دعوت الی اللہ ہے''' کے موضوع پر خطاب کیا۔
+
* [[7 مارچ]] 1996ء - مغلیہ دور کی تاریخی مسجد وزیر خان لاہور میں [[شیخ الاسلام]] نے '''دعوت الی الرسول ﷺ ہی دعوت الی اللہ ہے''' کے موضوع پر خطاب کیا۔
*14 مارچ 1996ء - [[شیخ الاسلام]] متحدہ عرب امارات کے دورہ پر تشریف لے گئے۔
+
* [[14 مارچ]] 1996ء - [[شیخ الاسلام]] متحدہ عرب امارات کے دورہ پر تشریف لے گئے۔
*24 مارچ 1996ء - کوپن ہیگن، ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت عظیم الشان کنونشن ہوا جس میں شیخ الاسلام نے ٹیلیفون پر خطاب فرمایا۔
+
* [[24 مارچ]] 1996ء - کوپن ہیگن، ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت عظیم الشان کنونشن ہوا جس میں شیخ الاسلام نے ٹیلیفون پر خطاب فرمایا۔
  
 
== اپریل ==
 
== اپریل ==
 
*اپریل 1996ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] کی طرف سے تحریک کے پروگرام، [[شیخ الاسلام]] کی شخصیت اور منہاج یونیورسٹی کے بھرپور تعارف پر مشتمل ویب سائٹ متعارف کرائی گئی۔
 
*اپریل 1996ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] کی طرف سے تحریک کے پروگرام، [[شیخ الاسلام]] کی شخصیت اور منہاج یونیورسٹی کے بھرپور تعارف پر مشتمل ویب سائٹ متعارف کرائی گئی۔
*13 اپریل 1996ء تا 16 اگست 1996ء - بسلسلہ علاج برطانیہ روانگی جس میں[[ شیخ الاسلام]] نے برطانیہ، جرمنی، سپین، فرانس اور ہالینڈ کا دعوتی و تنظیمی دورہ بھی کیا۔
+
* [[13 اپریل]] 1996ء تا 16 اگست 1996ء - بسلسلہ علاج برطانیہ روانگی جس میں[[ شیخ الاسلام]] نے برطانیہ، جرمنی، سپین، فرانس اور ہالینڈ کا دعوتی و تنظیمی دورہ بھی کیا۔
  
 
== مئی ==
 
== مئی ==
سطر 35: سطر 35:
 
*
 
*
 
== جولائی ==
 
== جولائی ==
*5 جولائی 1996ء - بارسلونا، سپین سے [[شیخ الاسلام]] کا جمعہ کا خطاب بذریعہ ٹیلیفون [[جامع مسجد منہاج القرآن لاہور]] میں سنا گیا۔
+
* [[5 جولائی]] 1996ء - بارسلونا، سپین سے [[شیخ الاسلام]] کا جمعہ کا خطاب بذریعہ ٹیلیفون [[جامع مسجد منہاج القرآن]] لاہور میں سنا گیا۔
*5 جولائی 1996ء - [[شیخ الاسلام]] نے سپین میں مسجد قرطبہ، مسجد الاندلس، جامعہ اسلامیہ اندلس، غرناطہ، الحمراء اور بارسلونا کا دورہ کیا۔
+
* [[5 جولائی]] 1996ء - [[شیخ الاسلام]] نے سپین میں مسجد قرطبہ، مسجد الاندلس، جامعہ اسلامیہ اندلس، غرناطہ، الحمراء اور بارسلونا کا دورہ کیا۔
*28 جولائی 1996ء - [[شیخ الاسلام]] کا عربی خطاب ریڈیو فرانس سے براہ راست نشر ہوا۔
+
* [[28 جولائی]] 1996ء - [[شیخ الاسلام]] کا عربی خطاب ریڈیو فرانس سے براہ راست نشر ہوا۔
*28 جولائی 1996ء - تیسری عالمی محفل میلاد بمقام سبزہ زار مینار پاکستان منعقد ہوئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس میں [[شیخ الاسلام]] نے فرانس میں منعقدہ محفل میلاد سے بذریعہ ٹیلیفو خطاب فرمایا۔
+
* [[28 جولائی]] 1996ء - تیسری عالمی محفل میلاد بمقام سبزہ زار مینار پاکستان منعقد ہوئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس میں [[شیخ الاسلام]] نے فرانس میں منعقدہ محفل میلاد سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب فرمایا۔
  
 
== اگست ==
 
== اگست ==
*16 اگست 1996ء -[[ شیخ الاسلام]] کی طویل ترین بیرونی ممالک کے دورے سے وطن واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر شاندار استقبال۔
+
* [[16 اگست]] 1996ء -[[ شیخ الاسلام]] کی طویل ترین بیرونی ممالک کے دورے سے وطن واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر شاندار استقبال۔
*28 اگست 1996ء - چوتھا عظیم الشان '''قدوۃ الاولیاء سیمینار''' [[مرکزی سیکریٹریٹ]] کے سبزہ زار میں منعقد ہوا۔
+
* [[28 اگست]] 1996ء - چوتھا عظیم الشان '''قدوۃ الاولیاء سیمینار''' [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے سبزہ زار میں منعقد ہوا۔
*28 اگست 1996ء - [[محمد انوار المصطفیٰ ہمدمی]] ([[منہاجین]]) کی کاوش جلیلہ سے کویت میں ایک ماہ سے قلیل عرصے میں 600 تاحیات [[رفقاء]] کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔
+
* [[28 اگست]] 1996ء - [[محمد انوار المصطفیٰ ہمدمی]] ([[منہاجین]]) کی کاوش جلیلہ سے کویت میں ایک ماہ سے قلیل عرصے میں 600 تاحیات [[رفقاء]] کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔
  
 
== ستمبر ==
 
== ستمبر ==
 +
* [[11 ستمبر]] 1996ء - [[شیخ الاسلام]] کی معیت میں مرکز سے ایک وفد دورہ ایران و عراق کے لیے روانہ ہوا۔ اس دورہ کے دوران صدام اسلامک یونیورسٹی اور [[منہاج یونیورسٹی|منہاج القرآن اسلامک یونیورسٹی]] کے درمیان معادلہ کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
 
*
 
*
*
+
 
 
== اکتوبر ==
 
== اکتوبر ==
*
+
* [[6 اکتوبر]] 1996ء - ماحولیاتی آلودگی کے خلاف [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کی طرف سے لاہور میں ایک شاندار واک کا اہتمام کیا گیا۔
 
*
 
*
 
== نومبر ==
 
== نومبر ==
*
+
* [[17 نومبر]] 1996ء - سات یوم کی قلیل مہلت کے باوجود لاہور کی سرزمین پر پاکستان کا سب سے بڑا تاریخی '''احتساب مارچ''' منعقد ہوا۔
*
+
* [[20 نومبر]] 1996ء - گورنر پنجاب خواچہ طارق رحیم کی [[مرکزی سیکرٹریٹ]] آمد۔
 +
* [[21 نومبر]] 1996ء - نگران وزیر اعظم ملک معراج خالد کی [[مرکزی سیکرٹریٹ]] آمد۔
 +
 
 
== دسمبر ==
 
== دسمبر ==
* [[25 دسمبر]] 1996ء - [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔
+
* [[4 دسمبر]] 1996ء تا [[10 دسمبر]] 1996ء - [[عالم اسلام اور اکیسویں صدی کا چیلنج]] کے موضوع پر [[شیخ الاسلام]] کے فکر انگیز خطابات PTV لاہور سے نشر ہوئے۔
 +
* [[25 دسمبر]] 1996ء - شیخ الاسلام کے بڑے بیٹے [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] اور [[صاحبزادی قرۃ العین فاطمہ]] کی شادیوں کی تقریب [[منہاج القرآن پارک]] لاہور میں قرار پائی۔
 
*
 
*
 +
 +
 
{{سانچہ:سال}}
 
{{سانچہ:سال}}
 +
 +
[[en:1996]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:20، 17 ستمبر 2011ء

سال 1996ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

  • فروری 1996ء - جنوبی یورپ کے ملک اٹلی میں تحریک منہاج القرآن کا قیام۔
  • 2 فروری 1996ء - تحریک منہاج القرآن کویت کی تنظیمات کو شیخ الاسلام کا ٹیلیفون پر خطاب۔
  • 5 فروری 1996ء - سوئٹزرلینڈ میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کا آغاز۔
  • 10 فروری 1996ء - پانچواں سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، جس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔
  • 16 فروری 1996ء - 26 رمضان المبارک کی صبح شیخ الاسلام نے بغداد ٹاؤن لاہور سے یورپ کے کئی ممالک میں منعقدہ محفل شب قدر سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
  • 16 فروری 1996ء - شیخ الاسلام نے رویت ھلال کے پچیدہ مسئلے پر پوری امت مسلمہ اور خصوصاً یورپی ممالک کی سہولت کے لیے Observatory کے جواز کا فتویٰ دیا۔
  • 16 فروری 1996ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں ساتواں عظیم الشاں روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں کم و بیش 1 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ خطاب جاپان، امریکہ، کینیڈا، یورپ کے متعدد ممالک اور عرب امارات میں ٹیلیفون کے ذریعے براہ راست سنا گیا۔

مارچ

  • 5 مارچ 1996ء - ایران کے ایک سرکاری وفد نے مرکز کا دورہ کیا۔
  • 7 مارچ 1996ء - مغلیہ دور کی تاریخی مسجد وزیر خان لاہور میں شیخ الاسلام نے دعوت الی الرسول ﷺ ہی دعوت الی اللہ ہے کے موضوع پر خطاب کیا۔
  • 14 مارچ 1996ء - شیخ الاسلام متحدہ عرب امارات کے دورہ پر تشریف لے گئے۔
  • 24 مارچ 1996ء - کوپن ہیگن، ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت عظیم الشان کنونشن ہوا جس میں شیخ الاسلام نے ٹیلیفون پر خطاب فرمایا۔

اپریل

  • اپریل 1996ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی طرف سے تحریک کے پروگرام، شیخ الاسلام کی شخصیت اور منہاج یونیورسٹی کے بھرپور تعارف پر مشتمل ویب سائٹ متعارف کرائی گئی۔
  • 13 اپریل 1996ء تا 16 اگست 1996ء - بسلسلہ علاج برطانیہ روانگی جس میںشیخ الاسلام نے برطانیہ، جرمنی، سپین، فرانس اور ہالینڈ کا دعوتی و تنظیمی دورہ بھی کیا۔

مئی

جون

جولائی

  • 5 جولائی 1996ء - بارسلونا، سپین سے شیخ الاسلام کا جمعہ کا خطاب بذریعہ ٹیلیفون جامع مسجد منہاج القرآن لاہور میں سنا گیا۔
  • 5 جولائی 1996ء - شیخ الاسلام نے سپین میں مسجد قرطبہ، مسجد الاندلس، جامعہ اسلامیہ اندلس، غرناطہ، الحمراء اور بارسلونا کا دورہ کیا۔
  • 28 جولائی 1996ء - شیخ الاسلام کا عربی خطاب ریڈیو فرانس سے براہ راست نشر ہوا۔
  • 28 جولائی 1996ء - تیسری عالمی محفل میلاد بمقام سبزہ زار مینار پاکستان منعقد ہوئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس میں شیخ الاسلام نے فرانس میں منعقدہ محفل میلاد سے بذریعہ ٹیلیفون خطاب فرمایا۔

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء