"1984ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
UsmanBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (←اگست) |
UsmanBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (←اگست) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
== اگست == | == اگست == | ||
− | *قائد انقلاب نے وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں قادیانیوں کی طرف سے دائرکردہ رٹ برائے استمعال شرعی اصطلاحات کے خلاف دلائل دیئے جس پر رٹ پتیشن عدالت سے خارج کر دی گئی اور قادیانیوں کو غیر مسلم قرار کر دیا گیا۔ | + | *[[قائد انقلاب]] نے وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں قادیانیوں کی طرف سے دائرکردہ رٹ برائے استمعال شرعی اصطلاحات کے خلاف دلائل دیئے جس پر رٹ پتیشن عدالت سے خارج کر دی گئی اور قادیانیوں کو غیر [[مسلم]] قرار کر دیا گیا۔ |
* | * | ||
تجدید بمطابق 22:08، 8 دسمبر 2009ء
سال 1984ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
فروری
- 17فروری 1984ء۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد بدست سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی۔
مارچ
- جامع مسجد رحمانیہ میں ماہانہ درس قرآن کا آغاز۔
اپریل
مئی
جون
- 26 جون 1984ء۔ اتفاق مسجد لاہور میں دوسرا سالانہ تربیتی و روحانی اجتماع منعقد ہوا۔
جولائی
- 20جولائی 1984ء - وفاقی شرعی عدالت میں قادیانیوں کی طرف سے حکومت پاکستان کے خلاف دائر کردہ درخواست پر 3 روزہ سماعت کے دوران شیخ الاسلام کے شاندار علمی دلائل کے بعد عدالت نے درخواست کو خارج کر دیا۔
- 24جولائی 1984ء۔ شیخ الاسلام نے بین الاقوامی اسلامی کانفرنس ناروے اوسلو میں شرکت فرمائی۔
اگست
- قائد انقلاب نے وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں قادیانیوں کی طرف سے دائرکردہ رٹ برائے استمعال شرعی اصطلاحات کے خلاف دلائل دیئے جس پر رٹ پتیشن عدالت سے خارج کر دی گئی اور قادیانیوں کو غیر مسلم قرار کر دیا گیا۔
ستمبر
اکتوبر
- 12اکتوبر 1984ء - عورت کی دیت کے مسئلہ پر شادمان کالونی لاہور میں مجلس مذاکرہ کا انعقاد
- 16اکتوبر 1984ء - کاروان اسلام کا قیام
نومبر
دسمبر
- 8دسمبر 1984ء۔ شیخ الاسلام کا دورہ متحدہ عرب امارات۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |