"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 1: سطر 1:
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل [[منہاج یورپین کونسل]] کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست [[1999ء]] کو [[برطانیہ]] میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل [[منہاج یورپین کونسل]] کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست [[1999ء]] کو [[برطانیہ]] میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔
[[تصویر:MeetingBCNMEC.jpg|left|thumb|350px||17 جنوری 2009ء ، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
+
[[تصویر:MeetingBCNMEC.jpg|left|thumb|350px||[[17 جنوری]] [[2009ء]]، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
  
 
[[17 جنوری]] [[2009ء]] بروز ہفتہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں[[ منہاج یورپین کونسل]] کی میٹنگ کے دوران [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا:  '''یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے'''۔
 
[[17 جنوری]] [[2009ء]] بروز ہفتہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں[[ منہاج یورپین کونسل]] کی میٹنگ کے دوران [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا:  '''یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے'''۔
 
  
 
== موجودہ تنظیم ==
 
== موجودہ تنظیم ==
سطر 23: سطر 22:
 
*سیکریٹری جنرل: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
 
*سیکریٹری جنرل: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
 
*دیگر ممبران: محترم محمد اکرم باجوہ (آسٹریا)، محترم سمیع اللہ وڑائچ (اٹلی)
 
*دیگر ممبران: محترم محمد اکرم باجوہ (آسٹریا)، محترم سمیع اللہ وڑائچ (اٹلی)
[[تصویر:Meetingeuropeancouncil.jpg|left||thumb|350px||11 اگست 2008ء ، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
 
  
 
==رکن تنظیمات==
 
==رکن تنظیمات==
سطر 45: سطر 43:
  
 
==اجلاس==
 
==اجلاس==
*1 جنوری [[2010ء]] - پیرس، فرانس
+
[[تصویر:Meetingeuropeancouncil.jpg|left||thumb|350px||[[11 اگست]] [[2008ء]]، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
*18 اگست [[2009ء]] - پیرس، فرانس
+
* [[یکم جنوری]] [[2010ء]] - پیرس، فرانس
*17 جنوری [[2009ء]] - بارسلونا، سپین
+
* [[18 اگست]] [[2009ء]] - پیرس، فرانس
*11 اگست [[2008ء]] - اوسلو، ناروے
+
* [[17 جنوری]] [[2009ء]] - بارسلونا، سپین
*7 جون [[2008ء]] - میلان، اٹلی
+
* [[11 اگست]] [[2008ء]] - اوسلو، ناروے
*3 نومبر [[2007ء]] - پیرس، فرانس
+
* [[7 جون]] [[2008ء]] - میلان، اٹلی
 
+
* [[3 نومبر]] [[2007ء]] - پیرس، فرانس
  
 
== قدم بہ قدم ==
 
== قدم بہ قدم ==
*1 جولائی 2010ء - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے [[منہاج یورپین کونسل]] کی تنظیم نو کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
+
* [[یکم جولائی]] [[2010ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے [[منہاج یورپین کونسل]] کی تنظیم نو کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
*12 اپریل 2010ء - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
+
* [[12 اپریل]] [[2010ء]] - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
*20 جولائی 2009ء - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
+
* [[20 جولائی]] [[2009ء]] - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
*17 جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔
+
* [[17 جولائی]] [[2009ء]] - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔
  
 
== سابقہ ذمہ داران ==
 
== سابقہ ذمہ داران ==
 
*[[منہاج یورپین کونسل کے صدور کی فہرست]]
 
*[[منہاج یورپین کونسل کے صدور کی فہرست]]
 
*[[منہاج یورپین کونسل کے سیکریٹریز جنرل کی فہرست]]
 
*[[منہاج یورپین کونسل کے سیکریٹریز جنرل کی فہرست]]
 
  
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:تنظیمات]]
 
[[زمرہ:تنظیمات]]
 
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]
 
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]

تجدید بمطابق 14:52، 2 جولائی 2010ء

تحریک منہاج القرآن کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔

17 جنوری 2009ء، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںمنہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

موجودہ تنظیم

  • امیر: محترم علامہ حسن میر قادری (فرانس)
  • صدر: محترم چوہدری اعجاز احمد وڑائچ (ناروے)
  • نائب صدر: محترم شبیر احمد (جرمنی)
  • ناظم: محترم محمد بلال اوپل (ڈنمارک)
  • نائب ناظم: محترم نعیم رضاء (آسٹریا)
  • ناظم رابطہ: محترم ظہیر انجم (اٹلی)

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ

  • سرپرست: محترم ڈاکٹر عابد عزیز (ہالینڈ)
  • ڈائریکٹر: محترم علامہ اقبال اعظم (فرانس)

منہاج مصالحتی کونسل یورپ

  • صدر: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
  • سیکریٹری جنرل: محترم الحاج شفیق احمد اعوان (یونان)

میڈیا کوارڈینیشن بیورو یورپ

  • سرپرست: محترم محمد شکیل چغتائی (جرمنی)
  • صدر: محترم خلیل احمد راؤ (فرانس)
  • سیکریٹری جنرل: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
  • دیگر ممبران: محترم محمد اکرم باجوہ (آسٹریا)، محترم سمیع اللہ وڑائچ (اٹلی)

رکن تنظیمات

اجلاس

11 اگست 2008ء، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

قدم بہ قدم

  • یکم جولائی 2010ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
  • 12 اپریل 2010ء - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
  • 20 جولائی 2009ء - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
  • 17 جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔

سابقہ ذمہ داران