"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 29: سطر 29:
 
*7 جون [[2008ء]] - میلان، اٹلی
 
*7 جون [[2008ء]] - میلان، اٹلی
 
*3 نومبر [[2007ء]] - پیرس، فرانس
 
*3 نومبر [[2007ء]] - پیرس، فرانس
 +
 +
 +
== قدم بہ قدم ==
 +
* جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔
  
 
== سابقہ ذمہ داران ==
 
== سابقہ ذمہ داران ==

تجدید بمطابق 18:11، 7 مئی 2010ء

تحریک منہاج القرآن کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںمنہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

رکن تنظیمات

اجلاس

  • 1 جنوری 2010ء - پیرس، فرانس
  • 18 اگست 2009ء - پیرس، فرانس
  • 17 جنوری 2009ء - بارسلونا، سپین
  • 11 اگست 2008ء - اوسلو، ناروے
  • 7 جون 2008ء - میلان، اٹلی
  • 3 نومبر 2007ء - پیرس، فرانس


قدم بہ قدم

  • جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔

سابقہ ذمہ داران