"منہاج انٹرنیٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م (Reverted edits by منہاجین (Talk) to last version by Minhajian)
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Website Openning Irfan-ul-Quran.jpg‏|350px|thumb|left|عرفان القرآن کی ویب سائٹ کا افتتاح بدست شیخ الاسلام]]
+
[[Image:Website Openning Irfan-ul-Quran.jpg‏|350px|thumb|left|[[عرفان القرآن]] کی ویب سائٹ کا افتتاح بدست [[شیخ الاسلام]]]]
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کی [[فہرست مرکزی ویب سائٹس|مرکزی ویب سائٹس]] بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ ([[فہرست مرکزی ویب سائٹس]])
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کی [[فہرست مرکزی ویب سائٹس|مرکزی ویب سائٹس]] بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ ([[فہرست مرکزی ویب سائٹس]])
  
 
== مقصد قیام ==
 
== مقصد قیام ==
تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔
  
منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔
+
منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف [[تحریک منہاج القرآن]] کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔
  
 
== تاریخی پس منظر ==
 
== تاریخی پس منظر ==
سطر 11: سطر 11:
 
[[1994ء]] تا [[1996ء]] - 1994ء میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔
 
[[1994ء]] تا [[1996ء]] - 1994ء میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔
  
[[1996ء]] تا [[2003ء]] - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی [[تحریک منہاج القرآن]] کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔  
+
[[1996ء]] تا [[2003ء]] - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی [[تحریک منہاج القرآن]] کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔  
  
[[2003ء]] تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
+
[[2003ء]] تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
  
== موجودہ خدمات ==
+
== خدمات ==
 +
=== ڈیزائننگ / ڈویلپمنٹ ===
 +
منہاج انٹرنیٹ بیورو میں [[تحریک]] کی تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمامتر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔
 +
 
 +
=== اپ ڈیٹنگ ===
 +
منہاج انٹرنیٹ بیورو [[تحریک منہاج القرآن]] کی درجنوں ویب سائٹس کو بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔
 +
* مرکزی، علاقائی اور غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
 +
* اخباری تراشے
 +
* پریس ریلیز
 +
* آرٹیکلز / انٹرویوز
 +
* شیڈول قائدین کرام
 +
* شیڈول [[دروس عرفان القرآن]]
 +
* [[عرفان القرآن]] اردو/انگریزی
 +
* تلاوت قرآن مجید
 +
* [[ماہنامہ منہاج القرآن]]
 +
* [[ماہنامہ دختران اسلام]]
 +
* تصانیف شیخ الاسلام
 +
** تصویری روپ میں
 +
** یونیکوڈ ٹیکسٹ روپ میں
 +
** PDF فارمیٹ میں
 +
* خطابات شیخ الاسلام
 +
** دین اسلام ڈاٹ کوم پر رئیل فارمیٹ
 +
** یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ
 +
* ہزارہا نعتیں، قوالیاں، عارفانہ کلام، منقبتیں اور دستاویزی فلمیں
 +
 
 +
=== براہ راست کوریج ===
 +
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام تحریک کے بڑے سالانہ پروگراموں کی انٹرنیٹ پر براہ راست کوریج کی جاتی ہے۔
 +
* مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقد ہونے والی سالانہ [[عالمی میلاد کانفرنس]]
 +
* [[بغداد ٹاؤن]] میں منعقد ہونے والا [[سالانہ روحانی اجتماع]]
 +
 
 +
=== ترویج اردو ===
 +
[[تحریک]] کا پیغام عالمی سطح پر  عام کرنے کے لئے جہاں انگریزی ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں، وہیں پاکستان اور بھارت سمیت دنیابھر کے اردو دان طبقے کو تحریک سے روشناس کرانے کے لئے ہر ویب سائٹ کا اردو ورژن بھی تیار کیا گیا ہے۔
 +
علاوہ ازیں آن لائن دنیا میں یونیکوڈ اردو کے فروغ میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا کردار اہم ہے۔ اس سلسلے میں کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے قابل بنانے کے حوالے سے امدادی مضامین [http://minhaj.org/ur.php?tid=7434] اور [http://minhaj.org/ur.php?tid=208] سے مجموعی طور پر ہزارہا لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ آپ بھی اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے کے لئے [http://minhaj.org/ur.php?tid=7434 اُردو کمپیوٹر کی تشکیل] سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
 +
 
 +
== ویب ساز ٹیم ==
 +
{| border="0" width="600" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
 +
|align="right" | موجودہ خدمات  
 +
|align="right" | سابقہ خدمات
 +
|align="right" | فاصلاتی خدمات
 +
|-
 +
|valign="top" |
 
* [[عبدالستار منہاجین]]
 
* [[عبدالستار منہاجین]]
 
* [[بصیر احمد]]
 
* [[بصیر احمد]]
سطر 24: سطر 64:
 
* [[محمد سلیم پاکستانی]] (اردو ایڈیٹر)
 
* [[محمد سلیم پاکستانی]] (اردو ایڈیٹر)
 
* [[واحد نعیم مغل]]
 
* [[واحد نعیم مغل]]
 
+
|valign="top" |
== سابقہ خدمات ==
 
 
* [[مستظہر سعید نوشاہی]]
 
* [[مستظہر سعید نوشاہی]]
 
* [[سجادالعزیز قادری]]
 
* [[سجادالعزیز قادری]]
سطر 34: سطر 73:
 
* [[عبدالرحمن صدیقی]]
 
* [[عبدالرحمن صدیقی]]
 
* [[عمران نذیر]]
 
* [[عمران نذیر]]
 
+
|valign="top" |
== فاصلاتی خدمات ==
 
 
* [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ)
 
* [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ)
 
* [[احمد نواز ملک]] (کینیڈا)
 
* [[احمد نواز ملک]] (کینیڈا)
سطر 41: سطر 79:
 
* [[احسن ارشاد]] (کینیڈا)
 
* [[احسن ارشاد]] (کینیڈا)
 
* [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
 
* [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
 +
|-
 +
|}
 +
 +
== تاریخ ==
 +
* [[1994ء]] میں [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ) کی زیرنگرانی [[تحریک]] کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔
 +
* [[1996ء]] میں [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] کا قیام عمل میں آیا۔
 +
* [[20 دسمبر]] [[2006ء]] - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس]] کے نائب صدر شیخ [[ساجد فیاض]] کے لئے ان کی [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] میں شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان [http://minhaj.org/ur.php?tid=331]
 +
* [[9 اپریل]] [[2007ء]] - [[شیخ الاسلام]] کی کتب کی ویب سائٹ [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کی افتتاحی تقریب [http://minhaj.org/ur.php?tid=538]
 +
* [[26 نومبر]] [[2007ء]] - [[سہ ماہی العلماء]] کی ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=725]
 +
* [[20 مئی]] [[2008ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=1780]
 +
* [[2 جون]] [[2008ء]] - [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] کی ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=1781]
 +
* [[9 اگست]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] کی ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=1782]
 +
* [[23 اگست]] [[2008ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=1684]
 +
* [[04 ستمبر]] [[2008ء]] - [[نظامت امور خارجہ]] کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=3594]
 +
* [[24 اکتوبر]] [[2008ء]] - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] کی ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=7129]
 +
* [[14 جنوری]] [[2009ء]] - [[منہاج یونیورسٹی]] کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=7428]
 +
* [[19 فروری]] [[2009ء]] - [[عرفان القرآن]] کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح [http://minhaj.org/ur.php?tid=7663]
 +
* [[28 اپریل]] [[2009ء]] - تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف [[مرکزی سیکرٹریٹ]] [http://minhaj.org/ur.php?tid=8273]
 +
* [[27 اپریل]] [[2009ء]] - [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] کو تکمیل کی غرض سے عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
  
 
== مزید دیکھئے ==
 
== مزید دیکھئے ==

تجدید بمطابق 21:46، 5 مئی 2009ء

عرفان القرآن کی ویب سائٹ کا افتتاح بدست شیخ الاسلام

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں جملہ مرکزی ویب سائٹس ڈویلپ اور اپ ڈیٹ کی جاتی ہیں۔ (فہرست مرکزی ویب سائٹس)

مقصد قیام

تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔

منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔

تاریخی پس منظر

Website Openning Album.jpg

1994ء تا 1996ء - 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ http://www.minhaj.org کے نام سے منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔

1996ء تا 2003ء - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی تحریک منہاج القرآن کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

2003ء تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔

خدمات

ڈیزائننگ / ڈویلپمنٹ

منہاج انٹرنیٹ بیورو میں تحریک کی تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمامتر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔

اپ ڈیٹنگ

منہاج انٹرنیٹ بیورو تحریک منہاج القرآن کی درجنوں ویب سائٹس کو بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔

  • مرکزی، علاقائی اور غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
  • اخباری تراشے
  • پریس ریلیز
  • آرٹیکلز / انٹرویوز
  • شیڈول قائدین کرام
  • شیڈول دروس عرفان القرآن
  • عرفان القرآن اردو/انگریزی
  • تلاوت قرآن مجید
  • ماہنامہ منہاج القرآن
  • ماہنامہ دختران اسلام
  • تصانیف شیخ الاسلام
    • تصویری روپ میں
    • یونیکوڈ ٹیکسٹ روپ میں
    • PDF فارمیٹ میں
  • خطابات شیخ الاسلام
    • دین اسلام ڈاٹ کوم پر رئیل فارمیٹ
    • یوٹیوب پر ہائی کوالٹی فارمیٹ
  • ہزارہا نعتیں، قوالیاں، عارفانہ کلام، منقبتیں اور دستاویزی فلمیں

براہ راست کوریج

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیراہتمام تحریک کے بڑے سالانہ پروگراموں کی انٹرنیٹ پر براہ راست کوریج کی جاتی ہے۔

ترویج اردو

تحریک کا پیغام عالمی سطح پر عام کرنے کے لئے جہاں انگریزی ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں، وہیں پاکستان اور بھارت سمیت دنیابھر کے اردو دان طبقے کو تحریک سے روشناس کرانے کے لئے ہر ویب سائٹ کا اردو ورژن بھی تیار کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں آن لائن دنیا میں یونیکوڈ اردو کے فروغ میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا کردار اہم ہے۔ اس سلسلے میں کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے پڑھنے قابل بنانے کے حوالے سے امدادی مضامین [1] اور [2] سے مجموعی طور پر ہزارہا لوگ استفادہ کر چکے ہیں۔ آپ بھی اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنے کے لئے اُردو کمپیوٹر کی تشکیل سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

ویب ساز ٹیم

موجودہ خدمات سابقہ خدمات فاصلاتی خدمات

تاریخ

مزید دیکھئے