24 مارچ
نظرثانی بتاریخ 06:20، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
- 24 مارچ 1985ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فلسفہ کوثر کے عنوان سے اوکاڑہ میں خطاب کیا۔
- 24 مارچ 1996ء - کوپن ہیگن، ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت عظیم الشان کنونشن ہوا جس میں شیخ الاسلام نے ٹیلیفون پر خطاب فرمایا۔
- 24 مارچ 2012ء -دار المصطفی یمن کے منتظم اعلیٰ شیخ حبیب عمر بن محمد بن سالم بن حفیظ کا منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کا وزٹ [1]
- 24 مارچ 2013ء - تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام انٹرنیشنل ورکرز کنونشن منعقد ہوا[2]
- 24 مارچ 2014ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [3]
حوالہ جات
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |