24 اگست
نظرثانی بتاریخ 15:22، 21 دسمبر 2009ء از نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت)
24 اگست 2004 کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے آسٹریا کا دورہ کیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام ویانا کے اسلامک سنٹر میں خصوصی خطاب فرمایا۔ منگل کا مصروف دن ہونے کے باوجود ویانامیں پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ اس دورے میں شیخ الاسلام کے ہمراہ ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سفیر یورپ حافظ نذیر احمد خان]] اور ڈائریکٹر امور خارجہ داود مشہدی شامل تھے۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |