1996ء
سال 1996ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا تعلیمی جہاد کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 17 جنوری 1996ء - ایرانی قونصلیٹ نے مرکزی سیکرٹریٹ میں شیخ الاسلام سے ملاقات کی۔
- 18 جنوری 1996ء - مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس۔
- 19 جنوری 1996ء - جدہ میں ادارہ منہاج القرآن کی تنظیم نو۔
- 20 جنوری 1996ء - ایران ریڈیو اور ٹیلی ویژن کو مسئلہ بیت المقدس کے حوالے سے شیخ الاسلام نے انٹرویو دیا۔
- 28 جنوری 1996ء - تحریک منہاج القرآن آسٹرل ایشیا (Australasia) کا اجلاس اور مسلم یوتھ لیگ آسٹریلیا کا قیام عمل میں آیا۔
فروری
- فروری 1996ء - جنوبی یورپ کے ملک اٹلی میں تحریک منہاج القرآن کا قیام۔
- 2 فروری 1996ء - تحریک منہاج القرآن کویت کی تنظیمات کو شیخ الاسلام کا ٹیلیفون پر خطاب۔
- 5 فروری 1996ء - سوئٹزرلینڈ میں تحریک منہاج القرآن کی تنظیم سازی کا آغاز۔
- 10 فروری 1996ء - پانچواں سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، جس میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔
- 16 فروری 1996ء - 26 رمضان المبارک کی صبح شیخ الاسلام نے بغداد ٹاؤن لاہور سے یورپ کے کئی ممالک میں منعقدہ محفل شب قدر سے ٹیلی فون پر خطاب کیا۔
- 16 فروری 1996ء - شیخ الاسلام نے رویت ھلال کے پچیدہ مسئلے پر پوری امت مسلمہ اور خصوصاً یورپی ممالک کی سہولت کے لیے Observatory کے جواز کا فتویٰ دیا۔
- 16 فروری 1996ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں ساتواں عظیم الشاں روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں کم و بیش 1 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ یہ خطاب جاپان، امریکہ، کینیڈا، یورپ کے متعدد ممالک اور عرب امارات میں ٹیلیفون کے ذریعے براہ راست سنا گیا۔
مارچ
- 5 مارچ 1996ء - ایران کے ایک سرکاری وفد نے مرکز کا دورہ کیا۔
- 7 مارچ 1996ء - مغلیہ دور کی تاریخی مسجد وزیر خان لاہور میں شیخ الاسلام نے دعوت الی الرسول ﷺ ہی دعوت الی اللہ ہے کے موضوع پر خطاب کیا۔
- 14 مارچ 1996ء - شیخ الاسلام متحدہ عرب امارات کے دورہ پر تشریف لے گئے۔
- 24 مارچ 1996ء - کوپن ہیگن، ڈنمارک میں تحریک منہاج القرآن کے تحت عظیم الشان کنونشن ہوا جس میں شیخ الاسلام نے ٹیلیفون پر خطاب فرمایا۔
اپریل
- اپریل 1996ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی طرف سے تحریک کے پروگرام، شیخ الاسلام کی شخصیت اور منہاج یونیورسٹی کے بھرپور تعارف پر مشتمل ویب سائٹ متعارف کرائی گئی۔
- 13 اپریل 1996ء تا 16 اگست 1996ء - بسلسلہ علاج برطانیہ روانگی جس میںشیخ الاسلام نے برطانیہ، جرمنی، سپین، فرانس اور ہالینڈ کا دعوتی و تنظیمی دورہ بھی کیا۔
مئی
جون
جولائی
- 5 جولائی 1996ء - بارسلونا، سپین سے شیخ الاسلام کا جمعہ کا خطاب بذریعہ ٹیلیفون جامع مسجد منہاج القرآن لاہور میں سنا گیا۔
- 5 جولائی 1996ء - شیخ الاسلام نے سپین میں مسجد قرطبہ، مسجد الاندلس، جامعہ اسلامیہ اندلس، غرناطہ، الحمراء اور بارسلونا کا دورہ کیا۔
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
- 25 دسمبر 1996ء - صاحبزادہ حسن محی الدین قادری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |