فہرست مخففات
نظرثانی بتاریخ 13:18، 20 جون 2010ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن، اس کی تنظیمات اور رفقاء میں استعمال ہونے والے مخففات اور ان کے مفہوم:
- CWC - سنٹرل ورکنگ کونسل
- COMET - کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس
- DFA - نظامت امور خارجہ
- FMRi - فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ
- MCDF - مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم
- MES - منہاج ایجوکیشن سوسائٹی
- MEC - منہاج یورپین کونسل
- MIB - منہاج انٹرنیٹ بیورو
- MMC - منہاج مصالحتی کونسل
- MPIC - منہاج پیس اینڈ انٹیگریشن کونسل (منہاج مصالحتی کونسل کا انگریزی نام )
- MSM - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
- MQI - منہاج القرآن انٹرنیشنل
- MUC - منہاج القرآن علماء کونسل
- MWL - منہاج ویمن لیگ
- MWF - منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن
- MYL - منہاج یوتھ لیگ
- NA - ناظم اعلیٰ
- NEC - نیشنل ایگزیکٹو کونسل (ملکی تنظیم)
- NNA - نائب ناظم اعلیٰ
- PALM - پاکستان عوامی لائرز موومنٹ
- PIC - پیٹرن ان چیف
- PAT - پاکستان عوامی تحریک
- TMQ - تحریک منہاج القرآن