ناظم اعلیٰ
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس عاملہ کا سربراہ ناظم اعلیٰ کہلاتا ہے۔ موجودہ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی ہیں جو کہ 2003ء سے اس ذمہ داری پر فائز ہیں۔