نیشنل ایگزیکٹو کونسل
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
تحریک منہاج القرآن کی بیرون ملک تنظیمات کے اندر ایک تنظیمی ڈھانچے کا نام، عموماً یہ ملکی سطح پر قائم کی جاتی ہے، اس میں تمام ذیلی تنظیمات کے صدور و جنرل سیکریٹریز شامل ہوتے ہیں