1998ء
سال 1998ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- 25 جنوری 1998ء - بغداد ٹاؤن میں منعقدہ سالانہ روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 26 جنوری 1998ء - منہاج ریڈیو نیلسن کا اجراء
فروری
- 9 فروری 1998ء - المؤتمر العالمی الاسلامی عراق میں 3 روزہ اجلاس کے پہلے اہم اجلاس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تاریخ ساز خطاب
- 11 فروری 1998ء - المؤتمر کانفرنس کے اختتام پر شیخ الاسلام کی قیادت میں تمام مسلم ممالک نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جلوس نکالا۔
- 24 فروی 1998ء - شیخ الاسلام کی عراق، شام اور مصر کے کامیاب دورہ سے واپسی
مارچ
- 15 مارچ 1998ء - ایوان اقبال لاہور میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے تیسرے کانووکیشن کا انعقاد
- 15 مارچ 1998ء - جسٹس سید سجاد علی شاہ کو عدلیہ کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانے پر تحریک منہاج القرآن کی طرف سے نشان حسین ایوارڈ دیا گیا۔
- 18 مارچ 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے گرینڈ اپوزیشن الائنس وجود میں آیا، جس میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پہلے صدر نامزد ہوئے۔ نوابزادہ نصراللہ، محترمہ بےنظیر بھٹو، حامد ناصر چٹھہ، جنرل اسلم بیگ، کبیر واسطی، نوید ملک، پیر فضل حق، حسین حقانی، زبیر احمد ظہیر وغیرہ نے متفقہ طور پر قائد انقلاب کی قیادت کو تسلیم کیا۔
- 25 مارچ 1998ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا قومی ادارہ نیپا میں خطاب
- 30 مارچ 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کے پلیٹ فارم سے لاہور سے گوجرانوالہ ریلی اور شیرانوالہ باغ کے جلسہ عام سے قائد محترم کا خطاب
اپریل
- 11 اپریل 1998ء - شیخ الاسلام کی دورہ یورپ پر روانگی
- 15 اپریل 1998ء - دورہ یورپ سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال اور صحافیوں سے گفتگو
- 20 اپریل 1998ء - پشاور میں پاکستان عوامی اتحاد کی ریلی و جلسہ سے خطاب
- 23 اپریل 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کا سربراہی اجلاس
مئی
- 2 مئی 1998ء - ہالیڈے ان میں پیپلز کلچرل ونگ کی طرف سے منعقدہ پروگرام "عصر حاضر اور پیغام کربلا" میں خطاب
- 6 مئی 1998ء - جامع مسجد منہاج القرآن میں شہادت امام حسین کانفرنس سے خطاب
- 10 مئی 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کا سربراہی اجلاس
- 15 مئی 1998ء - شیخ رشید احمد اور حکومت وقت کو شیخ الاسلام نے بجلی مہنگی کیوں اور اس کا ذمہ دار کون کے موضوع پر تھرمل معاہدہ پر مناظرہ کا چیلینج دیا اور رات 8 بجے تا 9 بجے PTV اسٹیشن پر انتظار کیا مگر نہ تو شیخ رشید اور نہ ہی کوئی اور کوئی اور حکومتی نمائندہ آیا، جس کی وجہ سے حکومت کے جھوٹا ہونے پر مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ بجلی مہنگی ہونے کی ذمہ دار حکمران خود ہیں۔
- 17 مئی 1998ء - حضرت پیر کرم شاہ الازھری کے چہلم میں شیخ الاسلام کا خطاب
- 19 مئی 1998ء - شیخ الاسلام کا کراچی بارکونسل سے خطاب
- 20 مئی 1998ء - حیدرآباد میں پاکستان عوامی اتحاد کی ریلی و جلسہ
- 21 مئی 1998ء - کراچی میں پاکستان عوامی اتحاد کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔
- 24 مئی 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کے پلیٹ فارم سے آل پارٹیز کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 27 مئی 1998ء - پریس کلب لاہوت میں پریس کانفرنس
- 31 مئی 1998ء - ملتان میں حضرت بہاؤالدین زکریا کے سالانہ عرس پر "زکریا کانفرنس" سے خطاب
جون
- 2 جون 1998ء - فلیٹیز ہوٹل کے عنوان سے "حسین سب کا" کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں خطاب
- 8، 9 جون 1998ء - پاکستان عوانی اتحاد کا سربراہی اجلاس
- 30 جون 1998ء - گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بارکونسل ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب، پریس کانفرنس اور ورکرز کنونشن
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |