1998ء
سال 1998ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- 25 جنوری 1998ء - بغداد ٹاؤن میں منعقدہ سالانہ روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 26 جنوری 1998ء - منہاج ریڈیو نیلسن کا اجراء
فروری
- 9 فروری 1998ء - المؤتمر العالمی الاسلامی عراق میں 3 روزہ اجلاس کے پہلے اہم اجلاس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا تاریخ ساز خطاب
- 11 فروری 1998ء - المؤتمر کانفرنس کے اختتام پر شیخ الاسلام کی قیادت میں تمام مسلم ممالک نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جلوس نکالا۔
- 24 فروی 1998ء - شیخ الاسلام کی عراق، شام اور مصر کے کامیاب دورہ سے واپسی
مارچ
- 15 مارچ 1998ء - ایوان اقبال لاہور میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے تیسرے کانووکیشن کا انعقاد
- 15 مارچ 1998ء - جسٹس سید سجاد علی شاہ کو عدلیہ کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانے پر تحریک منہاج القرآن کی طرف سے نشان حسین ایوارڈ دیا گیا۔
- 18 مارچ 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کے نام سے گرینڈ اپوزیشن الائنس وجود میں آیا، جس میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پہلے صدر نامزد ہوئے۔ نوابزادہ نصراللہ، محترمہ بےنظیر بھٹو، حامد ناصر چٹھہ، جنرل اسلم بیگ، کبیر واسطی، نوید ملک، پیر فضل حق، حسین حقانی، زبیر احمد ظہیر وغیرہ نے متفقہ طور پر قائد انقلاب کی قیادت کو تسلیم کیا۔
- 25 مارچ 1998ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا قومی ادارہ نیپا میں خطاب
- 30 مارچ 1998ء - پاکستان عوامی اتحاد کے پلیٹ فارم سے لاہور سے گوجرانوالہ ریلی اور شیرانوالہ باغ کے جلسہ عام سے قائد محترم کا خطاب
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |