"1997ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(←جنوری) |
(←فروری) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== فروری == | == فروری == | ||
− | * | + | *5 فروری 1997ء - [[جامع المنہاج]] [[بغداد ٹاؤن]] میں آٹھویں سالانہ روحانی اجتماع کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں محبت الٰہی کے موضوع پر [[شیخ الاسلام]] کا خطاب کم و بیش ایک لاکھ حاضرین کے علاوہ دنیا کے درجن بھر ممالک میں ٹیلی فون پر براہ راست سنا گیا۔ |
− | * | + | *20 اور 21 فروری 1997ء - مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دستور العمل تحریک منہاج القرآن کے ترمیم شدہ مسودے کی منظوری دی گئی۔ |
+ | 22 فروری 1997ء - [[شیخ الاسلام]] امریکہ، ترکی اور کینیڈا کے دورے پر تشریف لے گئے۔ | ||
+ | |||
== مارچ == | == مارچ == | ||
* | * |
تجدید بمطابق 14:33، 26 اپريل 2009ء
سال 1997ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا فروغ تعلیم کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 30 جنوری 1997ء - چھٹے سالانہ مرکزی اجتماعی اعتکاف کا جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں انعقاد ہوا جس میں قائد انقلاب کی معیت میں ہزارں افراد نے شرکت کی۔
فروری
- 5 فروری 1997ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں آٹھویں سالانہ روحانی اجتماع کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں محبت الٰہی کے موضوع پر شیخ الاسلام کا خطاب کم و بیش ایک لاکھ حاضرین کے علاوہ دنیا کے درجن بھر ممالک میں ٹیلی فون پر براہ راست سنا گیا۔
- 20 اور 21 فروری 1997ء - مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دستور العمل تحریک منہاج القرآن کے ترمیم شدہ مسودے کی منظوری دی گئی۔
22 فروری 1997ء - شیخ الاسلام امریکہ، ترکی اور کینیڈا کے دورے پر تشریف لے گئے۔
مارچ
اپریل
مئی
- 16مئی 1997ء، شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر خطبہ جمعہ کے بعد غلام محی الدین نامی شخص سے قاتلانہ حملہ کیا۔
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |