"منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 24 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:
  
 
==تاریخی پس منظر ==
 
==تاریخی پس منظر ==
سپین میں منہاج القرآن کا قیام 1995 میں عمل میں آیا جب [[سفیر یورپ]] [[علامہ حافظ نذیر احمد قادری]] یہاں آنا شروع ہوئے اور لوگوں کو تحریک کے بارے بتانا شروع کیا، اسی دوران [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس|فرانس]] سے [[حاجی گلزار احمد]] بھی شیخ الاسلام کے خطابات لے کر آتے رہے۔ حافظ نذیر احمد خان مسجد کے قیام کے قبل لوگوں کی انفرادی طور پر تربیت کرتے جس کے لیے مختلف گھروں میں چھوٹی چھوٹی محافل کا انعقاد کیا جاتا۔
+
سپین میں منہاج القرآن کا قیام 1995 میں عمل میں آیا جب [[سفیر یورپ]] علامہ [[حافظ نذیر احمد خان]] قادری یہاں آنا شروع ہوئے اور لوگوں کو تحریک کے بارے بتانا شروع کیا، اسی دوران [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس|فرانس]] سے [[حاجی گلزار احمد]] بھی شیخ الاسلام کے خطابات لے کر آتے رہے۔ حافظ نذیر احمد خان مسجد کے قیام کے قبل لوگوں کی انفرادی طور پر تربیت کرتے جس کے لیے مختلف گھروں میں چھوٹی چھوٹی محافل کا انعقاد کیا جاتا۔
  
 
اسی دوران ایک اہم واقعہ بھی پیش آیا جب بارسلونا کی مشہور مسجد طارق بن زیاد کی انتظامیہ نے شہادت کانفرنس کے لیے اپنی جگہ دینے سے انکار کر دیا تو 1996 میں پہلی شہادت کانفرنس کا انعقاد مقامی چرچ میں کیا گیا ۔  
 
اسی دوران ایک اہم واقعہ بھی پیش آیا جب بارسلونا کی مشہور مسجد طارق بن زیاد کی انتظامیہ نے شہادت کانفرنس کے لیے اپنی جگہ دینے سے انکار کر دیا تو 1996 میں پہلی شہادت کانفرنس کا انعقاد مقامی چرچ میں کیا گیا ۔  
سطر 11: سطر 11:
  
 
==موجودہ تنظیم ==
 
==موجودہ تنظیم ==
{| border="1" width="400" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0"
+
 
|align="center" |ذمہ داری
+
* صدر: '''محترم محمد اکرم بیگ'''
|align="center" |نام
+
* سنئیر نائب صدر: محترم محمد ظل حسن
|-
+
* نائب صدر: محترم [[نوید احمد اندلسی]]
|سرپرست و ناظم ویلفئیر
+
* سیکریٹری جنرل: '''محترم بلال یوسف'''
|[[محمد نواز کیانی]]
+
* جوائنٹ سیکریٹری: محترم محمد عتیق
|-
+
* صدر مجلس شوریٰ: محترم حاجی طاہر پرویز
|امیر تحریک
+
* ناظم میڈیا: محترم راجہ محمد وقاص
|[[عبد الرشید شریفی]]
+
* ناظم منہاج تدفین کمیٹی: محترم حاجی محمد نذیر اداسی
|-
+
* ناظم منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا: محترم چوہدری پرویز اختر
|[[صدر منہاج القرآن بارسلونا|صدر]]
+
* ناظم اجتماعات: محترم محمد افضل قادری
|[[حاجی مظہر حسین]]
+
* ناظم مالیات : محترم محمد نواز قادری
|-
+
* نائب ناظم مالیات: محترم ملک محمد اکرم اعوان
|نائب صدر اول
+
* صدر MPIC: محترم محمد اقبال چوہدری
|[[مرزا محمد اکرم بیگ]]
+
* سیکریٹری جنرل MPIC: محترم احسن جاوید خان
|-
+
* صدر منہاج یوتھ لیگ: محترم حسنات مصطفی
|نائب صدر دوم
+
* سیکریٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ: محترم حافظ محمد عمران
|چوہدری محمد رمضان
+
* صدر منہاج ویمن لیگ: محترمہ بشریٰ ریاض
|-
+
* ناظمہ منہاج ویمن لیگ: محترمہ ادیبہ اصغر
|[[سیکریٹری جنرل]]
 
|[[نوید احمد اندلسی]]
 
|-
 
|ناظم مصالحتی کونسل و تعلقاتِ عامہ
 
|[[محمد اقبال چوہدری]]
 
|-
 
|ناظم مالیات
 
|[[ارشد محمود]]
 
|-
 
|نائب ناظم مالیات
 
|حاجی لیاقت علی
 
|-
 
|نائب ناظم مالیات
 
|[[الحاج قاری عبد الرحمان]]
 
|-
 
|نائب ناظم ویلفئیر
 
|[[چوہدری پرویز اختر]]
 
|-
 
|ناظم ممبرشپ و ناظم اجتماعات
 
|[[الحاج محمد نذیر اداسی]]
 
|-
 
|نائب ناظم اجتماعات
 
|[[اشتیاق احمد قادری]]
 
|-
 
|ممبر مجلس عاملہ
 
|حاجی فیض بخش اعوان
 
|-
 
|ممبر مجلس عاملہ
 
|[[محمد قیصر چیمہ]]
 
|-
 
|}
 
  
 
== ذیلی تنظیمات ==
 
== ذیلی تنظیمات ==
سطر 67: سطر 36:
 
*[[منہاج ویمن لیگ سپین]]
 
*[[منہاج ویمن لیگ سپین]]
 
*[[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سپین]]
 
*[[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سپین]]
*[[منہاج نعت کونسل بارسلونا]]
+
*منہاج نعت کونسل بارسلونا
 
*[[منہاج مصالحتی کونسل سپین]]
 
*[[منہاج مصالحتی کونسل سپین]]
 
* [[منہاج القرآن طرطوسہ]]
 
* [[منہاج القرآن طرطوسہ]]
سطر 76: سطر 45:
 
*[[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]
 
*[[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]
 
*[[منہاج اسلامک سنٹر بادالونا]]
 
*[[منہاج اسلامک سنٹر بادالونا]]
 +
* منہاج اسلامک سنٹر اوسپیتالیت
  
 +
== لائبریریاں ==
 +
*[[منہاج لائبریری بارسلونا]]، جو کہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں واقع ہے
 +
*لائبریری برائے خواتین، جو کہ [[جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا]] میں واقع ہے۔
  
 +
== اعزازات==
 +
اعتکاف 2007ء میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی طرف سے سپین کی تنظیم کو نئے مرکز کی تعمیر پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا، یہ شیلڈ اس وقت کے صدر  مجلس شوریٰ (سپین) میاں برکات احمد نے وصول کی۔
  
== اعزازات==
+
=== خصوصیات===
اعتکاف 2007ء میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی طرف سے سپین کی تنظیم کو نئے مرکز کی تعمیر پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا، یہ شیلڈ اس وقت کے صدر [[مجلس شوریٰ (سپین)]] [[میاں برکات احمد]] نے وصول کی۔
+
بارسلونا کی تنظیم بین المذاھب اور بین الثقافتی روابط کی وجہ سے منہاج القرآن کی دنیا بھر کی تنظیمات میں سرفہرست ہے۔ اس تنظیم کے زیر انتظام بین المذاہب ہم آہنگی کی سرگرمیاں [[مرکز]] سے بھی پہلے شروع ہو چکی تھیں ۔
  
== خصوصیات==
 
 
===ایک شہر دو مراکز ===
 
===ایک شہر دو مراکز ===
 
منہاج القرآن کی بیرون ملک تنظیمات میں سے نیلسن (برطانیہ) کے بعد ‌بارسلونا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے ایک ہی شہر میں 2 مراکز کا قیام عمل میں آیا۔
 
منہاج القرآن کی بیرون ملک تنظیمات میں سے نیلسن (برطانیہ) کے بعد ‌بارسلونا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے ایک ہی شہر میں 2 مراکز کا قیام عمل میں آیا۔
سطر 106: سطر 80:
  
 
== اہم شخصیات ==
 
== اہم شخصیات ==
*[[محمد نواز کیانی]]
+
*محترم [[محمد نواز کیانی]]
*[[صدر مجید قادری]] منہاجین
+
*محترم [[صفدر مجید قادری]] منہاجین
*[[محمد اقبال چوہدری]]
+
*محترم [[محمد اقبال چوہدری]]
*[[چوہدری پرویز اختر]]
+
*محترم چوہدری پرویز اختر
*[[حاجی مظہر حسین]]
+
*محترم حاجی مظہر حسین
*[[نوید احمد اندلسی]]
+
*محترم [[نوید احمد اندلسی]]
*[[الحاج محمد نذیر اداسی]]
+
*محترم [[الحاج محمد نذیر اداسی]]
*[[میاں‌برکات احمد]]
+
*محترم میاں‌برکات احمد
 +
 
 +
== سابقہ ذمہ داران ==
 +
 
 +
*[[امیر تحریک منہاج القرآن بارسلونا|فہرست:امراء‌تحریک منہاج القرآن بارسلونا]]
 +
*[[صدر منہاج القرآن بارسلونا|فہرست:صدورر منہاج القرآن بارسلونا]]
 +
*[[ناظم منہاج القرآن بارسلونا|فہرست:سیکرٹریز جنرل منہاج القرآن بارسلونا]]
  
 
== رابطہ ==
 
== رابطہ ==
سطر 131: سطر 111:
  
 
933177123
 
933177123
 +
 +
 +
'''منہاج اسلامک سنٹر بادالونا'''
 +
 +
C / Santiago, Nº 25
 +
 +
Badalona
 +
 +
669090031
 +
  
 
http://www.Minhaj.es
 
http://www.Minhaj.es

حالیہ نسخہ بمطابق 00:36، 5 مارچ 2014ء

یورپ کے جنوب مغربی ملک سپین کے تاریخی شہر بارسلونا میں‌موجود تحریک منہاج القرآن کی تنظیم کا نام ہے۔

تاریخی پس منظر

سپین میں منہاج القرآن کا قیام 1995 میں عمل میں آیا جب سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری یہاں آنا شروع ہوئے اور لوگوں کو تحریک کے بارے بتانا شروع کیا، اسی دوران فرانس سے حاجی گلزار احمد بھی شیخ الاسلام کے خطابات لے کر آتے رہے۔ حافظ نذیر احمد خان مسجد کے قیام کے قبل لوگوں کی انفرادی طور پر تربیت کرتے جس کے لیے مختلف گھروں میں چھوٹی چھوٹی محافل کا انعقاد کیا جاتا۔

اسی دوران ایک اہم واقعہ بھی پیش آیا جب بارسلونا کی مشہور مسجد طارق بن زیاد کی انتظامیہ نے شہادت کانفرنس کے لیے اپنی جگہ دینے سے انکار کر دیا تو 1996 میں پہلی شہادت کانفرنس کا انعقاد مقامی چرچ میں کیا گیا ۔

جون 2008 کو مرکزی قائدین کے دورہ کے دوران اس تنظیم کو بہتر انتظام و انصرام کے لئے 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

موجودہ تنظیم

  • صدر: محترم محمد اکرم بیگ
  • سنئیر نائب صدر: محترم محمد ظل حسن
  • نائب صدر: محترم نوید احمد اندلسی
  • سیکریٹری جنرل: محترم بلال یوسف
  • جوائنٹ سیکریٹری: محترم محمد عتیق
  • صدر مجلس شوریٰ: محترم حاجی طاہر پرویز
  • ناظم میڈیا: محترم راجہ محمد وقاص
  • ناظم منہاج تدفین کمیٹی: محترم حاجی محمد نذیر اداسی
  • ناظم منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا: محترم چوہدری پرویز اختر
  • ناظم اجتماعات: محترم محمد افضل قادری
  • ناظم مالیات : محترم محمد نواز قادری
  • نائب ناظم مالیات: محترم ملک محمد اکرم اعوان
  • صدر MPIC: محترم محمد اقبال چوہدری
  • سیکریٹری جنرل MPIC: محترم احسن جاوید خان
  • صدر منہاج یوتھ لیگ: محترم حسنات مصطفی
  • سیکریٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ: محترم حافظ محمد عمران
  • صدر منہاج ویمن لیگ: محترمہ بشریٰ ریاض
  • ناظمہ منہاج ویمن لیگ: محترمہ ادیبہ اصغر

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

لائبریریاں

اعزازات

اعتکاف 2007ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے سپین کی تنظیم کو نئے مرکز کی تعمیر پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا، یہ شیلڈ اس وقت کے صدر مجلس شوریٰ (سپین) میاں برکات احمد نے وصول کی۔

خصوصیات

بارسلونا کی تنظیم بین المذاھب اور بین الثقافتی روابط کی وجہ سے منہاج القرآن کی دنیا بھر کی تنظیمات میں سرفہرست ہے۔ اس تنظیم کے زیر انتظام بین المذاہب ہم آہنگی کی سرگرمیاں مرکز سے بھی پہلے شروع ہو چکی تھیں ۔

ایک شہر دو مراکز

منہاج القرآن کی بیرون ملک تنظیمات میں سے نیلسن (برطانیہ) کے بعد ‌بارسلونا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے ایک ہی شہر میں 2 مراکز کا قیام عمل میں آیا۔

اجتماعات

منہاج یورپین کونسل کی تمام تنظیمات کی نسبت منہاج القرآن بارسلونا کی تنظیم کے اجتماعات سب سے بڑے ہوتے ہیں۔ گزشتہ 13 سال سے منہاج القرآن بارسلونا کے زیرِ اہتمام درج ذیل اجتماعات منعقد ہوتے ہیں۔

  • سپین کی سب سے بڑی میلاد النبی ﷺکانفرنس
  • سپین میں موجود پاکستانیوں کے سب سے بڑے عید الفطر اور عید الاضحٰی کے اجتماعات
  • سپین کی سب سے بڑی شہادت امام حسین کانفرنس

دیگر دینی محافل

منہاج القرآن بارسلونا کے زیرِ اہتمام گزشتہ 13 سال سے باقاعدگی کے ساتھ ماہانہ محافلِ گیارہویں شریف، بزرگان دین کے سالانہ عرس اور شب میلاد مصطفیٰ ﷺ، لیلۃ القدر، شب معراج اور شب برات کے مواقع پر شب بیداری کا اہتمام بھی کیا جاتاہے۔

تعلیم و تربیت

اہم شخصیات

سابقہ ذمہ داران

رابطہ

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا

C / Erasme de Janer, Nº 9-11

08001, Barcelona

934433295

جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا

C / Arc del Teatre, Nº 19-bajos

Barcelona, 08001

933177123


منہاج اسلامک سنٹر بادالونا

C / Santiago, Nº 25

Badalona

669090031


http://www.Minhaj.es