منہاج ویمن لیگ سپین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی خواتین کی تنظیم پر مشتمل تنظیم کا نام ہے ، اس تنظیم کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ہر پندرہ روز بعدخواتین کی تربیتی نشست کا انعقاد کیا جاتا ہے جبکہ سالانہ محافل بھی منعقد کروائی جاتی ہے ۔


موجودہ تنظیم

  • صدر: محترمہ صفیہ شبیر
  • نائب صدور:
  • ناظمہ: محترمہ ظل ہماء
  • نائب ناظمہ : محترمہ ادیبا اصغر

اعزازات

سرگرمیاں

  • 15 روزہ تربیتی محفل بمقام منہاج اسلامک سنٹربارسلونا
  • ہفتہ وار محافل حلقہ درود


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔