محمد اقبال چوہدری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
FotoIqbalWiki.jpg
محمد اقبال چوہدری، منہاج مصالحتی کونسل سپین کے موجودہ صدر ہیں۔

پاکستان سے ان کا تعلق ضلع گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر سے ہے اور وہ اس سے پہلے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔


فہرست

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

شیخ الاسلام اور تحریک بارے تاثرات

جس طرح سمندروں میں چلنے والے جہاز راز اور کشتیوں والے ہمیشہ بادنما کی تلاش میں رہتے ہیں اور کہیں دور دور ہلکی ہلکی ٹمٹمانے والی روشنیاں انھیں ساحل کا پتا دیتی ہیں یا کبھی کبھار بگلوں کے غول جن جوک در جوک پروازیں کرتے ہوئے نظر آئیں تو یہ احساس جاگزیں ہوتا ہے کہ اب ساحل کہیں آس پاس ہی ہے اسی طرح اس جہان بود و باش میں ظلمتوں کے گپ اندھیروں میں شیخ الاسلام کی ذات کسی مینار نور سے کم نہیں‌ہے، جس طرح دین سیکھنا، اس پر عمل کرنا اور دین کو آگے دوسرے لوگوں تک پہنچانا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اسی طرح دور حاضر میں دین کی صحیح معنوں میں اگر کوئی سوجھ بوجھ حاصل کرنا چاہتاہے تو وہ منہاج القرآن سے وابستہ ہو جائے اور شیخ الاسلام کے مختلف موضوعات پر ہزاروں خطابات سے اس انداز میں مستفید ہو سکتا ہے جس طرح‌کئی یونیورسٹی کی ڈگریاں ملا کر بھی کوئی بندہ مستفید نہیں‌ہو سکتا۔ جس طرح یورپ میں بسنے والے نوجوانوں کے لیے دلیل کے ساتھ کسی بھی بات کا جواب تلاش کرنا مشکل سے مشکل تر ہے اور بغیر دلیل کے کوئی بھی بات یہاں پر اپنا وزن کھو دیتی ہے دور جدید کے مطابق دین کو سمجھنے اس کو اپنانے اور لوگوں تک پہنچانے کے لیے اس وقت کسی بھی شخصیت کے پر تاثیر اظہار بیان کے حوالے سے شیخ الاسلام سے موازنہ ممکن نہیں ہے۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط