منہاج لائبریری بارسلونا

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں واقع لائبریری کا نام ہے، اسے دسمبر 2008ء میں عوام کے لیے کھولا گیا۔

ذخیرہ کتب

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔

  • تفسیر
  • حدیث
  • سیرت
  • عقائد
  • دیگر اسلامی موضوعات

ذخیرہ خطابات

صرف DVDs اور VCDs پر مشتمل خطابات موجود ہیں۔

اجراء کتب و سی ڈیز

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف پڑھنے کے لیے دی جاتی ہیں جس کے لیے صرف نام، ٹیلیفون نمبر اور ایڈریس لکھوانا ہوتا ہے
  • سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز مناسب نرخ پر دستیاب ہیں۔

اوقات لائبریری

  • روزانہ شام 5 سے 8 بجے
  • ہفتہ اور اتوار کے دن لائبریری بند رہتی ہے۔
  • نمازجمعہ کے بعد بھی 1 گھنٹہ کے لیے لائبریری کھولی جاتی ہے۔

لائبریری انتظامیہ