"نظامت تمویلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(3 صارفین 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی تنظیم میں موجود ایک شعبہ کے نام
+
{{نظامتیں}}
 +
[[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر قائم ایک اہم نظامت، جو [[تحریک]] کے اہم پروگراموں کو نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں سے سپانسر کرواتی ہے اور [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے اہم منصوبوں کے لئے مخیر حضرات سے ڈونیشن اکٹھا کرتی ہے۔
 +
 
 +
یہ نظامت [[عالمی میلاد کانفرنس]]، [[عالمی روحانی اجتماع]] اور [[اجتماعی اعتکاف]] کے لئے بھرپور سپانسر حاصل کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی شادیوں کی اجتماعی تقریب، [[نظامت دعوت]] کے تحت جاری [[عرفان القرآن کورس]]، [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کے زیرانتظام [[میلاد فیسٹیول]]، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرانتظام [[اجتماعی قربانی]] کی تشہیر، وغیرہ کے لئے بھرپور مہم چلاتی ہے۔
 +
 
 +
اس نظامت کا سربراہ تحریک کے مرکز تنظیمی ڈھانچے میں [[ناظم تمویلات]] جبکہ اپنے شعبے کے اندر ڈائریکٹر نظامت تمویلات کہلاتاہے۔
 +
 
 +
* ڈائریکٹر : [[شاہد لطیف قادری]]
 +
* ڈپٹی ڈائریکٹر : [[حفیظ الرحمن خان]]
 +
 
  
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:26، 28 اپريل 2012ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیات

نظامت اجتماعات

نظامت امور خارجہ

نظامت بین المذاہب تعلقات

نظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنز

نظامت تحقیقات

نظامت تربیت

نظامت تعلیمات

نظامت تعمیرات

نظامت تمویلات

نظامت تنظیمات

نظامت دعوت

نظامت سیکرٹریٹ

نظامت مالیات

نظامت ممبرشپ

نظامت میڈیا

نظامت ویلفیئر

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم ایک اہم نظامت، جو تحریک کے اہم پروگراموں کو نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں سے سپانسر کرواتی ہے اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اہم منصوبوں کے لئے مخیر حضرات سے ڈونیشن اکٹھا کرتی ہے۔

یہ نظامت عالمی میلاد کانفرنس، عالمی روحانی اجتماع اور اجتماعی اعتکاف کے لئے بھرپور سپانسر حاصل کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی شادیوں کی اجتماعی تقریب، نظامت دعوت کے تحت جاری عرفان القرآن کورس، منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرانتظام میلاد فیسٹیول، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرانتظام اجتماعی قربانی کی تشہیر، وغیرہ کے لئے بھرپور مہم چلاتی ہے۔

اس نظامت کا سربراہ تحریک کے مرکز تنظیمی ڈھانچے میں ناظم تمویلات جبکہ اپنے شعبے کے اندر ڈائریکٹر نظامت تمویلات کہلاتاہے۔