نظامت پرنٹنگ
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
| تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |
|
• نظامت پرنٹنگ |
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف، مجلہ جات، اشتہارات اور ہر قسم کے اسلامی لٹریچر کی طباعت کا شعبہ منہاج القرآن پرنٹرز، جسے تحریک کے بنیادی انتظامی ڈھانچے میں نظامت پرنٹنگ کہا جاتا ہے۔
- تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ ہو : منہاج القرآن پرنٹرز