نظامت تحقیقات
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
| تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |
|
• نظامت تحقیقات |
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف کی ترتیب و تدوین اور تحقیق و تخریج کا شعبہ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، جسے تحریک کے بنیادی انتظامی ڈھانچے میں نظامت تحقیقات کہا جاتا ہے۔
- تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ ہو : فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ