"منہاج انسائیکلوپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←بہت سے صارفین) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[تصویر:Pic-enciclopedia.jpg|left|350px]][[تحریک منہاج القرآن]] کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا، جو [[تحریک]] کے جملہ شعبوں، تنظیمات، شخصیات اور عشروں پر مبنی تاریخ بارے ہر قسم کی معلومات کا ہمہ گیر ذخیرہ ہے۔ منہاج انسائیکلوپیڈیا کا آغاز [[نوید احمد اندلسی]] کے پرزور اصرار پر عمل میں | + | [[تصویر:Pic-enciclopedia.jpg|left|350px]][[تحریک منہاج القرآن]] کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا، جو [[تحریک]] کے جملہ شعبوں، تنظیمات، شخصیات اور عشروں پر مبنی تاریخ بارے ہر قسم کی معلومات کا ہمہ گیر ذخیرہ ہے۔ منہاج انسائیکلوپیڈیا کا آغاز [[نوید احمد اندلسی]] کے پرزور اصرار پر عمل میں آیا اور اس میں موجود معلومات بہت سے صارفین کی طرف سے رضاکارانہ طور پر لکھی گئی ہیں۔ اس ویب سائٹ میں آپ بھی ہر قسم کی [[تحریکی]] معلومات شامل کر سکتے ہیں۔ |
اگر آپ منہاج انسائیکلوپیڈیا پر نووارد ہیں تو [[معاونت:فہرست|معاونت]] کا صفحہ ضرور دیکھیں۔ اس صفحہ پر آپ کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ یہاں کام کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ مزید برآں کسی قسم کی مدد درکار ہو تو آپ تبادلہ خیال کے صفحہ پر اپنا سوال لکھ سکتے ہیں۔ | اگر آپ منہاج انسائیکلوپیڈیا پر نووارد ہیں تو [[معاونت:فہرست|معاونت]] کا صفحہ ضرور دیکھیں۔ اس صفحہ پر آپ کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ یہاں کام کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ مزید برآں کسی قسم کی مدد درکار ہو تو آپ تبادلہ خیال کے صفحہ پر اپنا سوال لکھ سکتے ہیں۔ |
تجدید بمطابق 11:54، 13 اگست 2010ء
تحریک منہاج القرآن کا آن لائن انسائیکلوپیڈیا، جو تحریک کے جملہ شعبوں، تنظیمات، شخصیات اور عشروں پر مبنی تاریخ بارے ہر قسم کی معلومات کا ہمہ گیر ذخیرہ ہے۔ منہاج انسائیکلوپیڈیا کا آغاز نوید احمد اندلسی کے پرزور اصرار پر عمل میں آیا اور اس میں موجود معلومات بہت سے صارفین کی طرف سے رضاکارانہ طور پر لکھی گئی ہیں۔ اس ویب سائٹ میں آپ بھی ہر قسم کی تحریکی معلومات شامل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ منہاج انسائیکلوپیڈیا پر نووارد ہیں تو معاونت کا صفحہ ضرور دیکھیں۔ اس صفحہ پر آپ کو یہ معلوم ہو سکے گا کہ یہاں کام کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ مزید برآں کسی قسم کی مدد درکار ہو تو آپ تبادلہ خیال کے صفحہ پر اپنا سوال لکھ سکتے ہیں۔
تاریخی تسلسل
- 12 اپریل 2009ء - ہر قسم کی تحریکی معلومات کو تحریکی وابستگان کی مدد سے منظم کرنے کے سلسلے میں منہاج انسائیکلوپیڈیا کی انسٹالیشن کی گئی۔
- 19 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو منہاج فورمز کے ماتحت منسلک کر دیا گیا۔
- 27 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔ اس موقع پر اس میں 350 سے زائد مضامین شامل کئے جا چکے تھے، جو سال 2009ء کے منصوبہ کا 50 فیصد ہیں۔
- 30 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا پر 500 مضامین کا ہدف پورا ہوا۔
- 28 جون 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو منہاج فورمز سے الگ کر دیا گیا۔
- 30 جون 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو منہاج فورمز کی ڈومین سے ہٹا کر http://www.Minhaj.org.pk پر انسٹال کر دیا گیا۔
- 4 جولائی 2010ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا پر 700 مضامین کی تکمیل
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |