"1991ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←مارچ) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←اگست) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
== اگست == | == اگست == | ||
+ | *اگست 1991ء ۔ لاہور سے ہفت روزہ صدائے انقلاب کا اجراء۔ | ||
*7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔ | *7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔ | ||
*22 اگست 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا پہلا عرس شریف۔ | *22 اگست 1991ء - [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کا پہلا عرس شریف۔ |
تجدید بمطابق 23:25، 20 اپريل 2009ء
سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوتی۔تربیتی۔تنظیمی سرگرمیوں کاسال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
فروری
مارچ
- 1 مارچ 1991ء - رحمانیہ مسجد کراچی میں شیخ الاسلام نے تحریک کے وابستگان نے خطاب فرمایا۔
- 3 مارچ 1991ء - ادارہ منہاج القرآن اوسلو ناروے کے دفتر کا افتتاح۔
اپریل
مئی
جون
- 7 جون 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جرمنی میں وصال۔
- 8 جون 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جسد مبارک پاکستان پہنچا اور ٹاؤن شپ لاہور میں بغداد ٹاؤن کے اس مقام پر تدفین عمل میں آئی، جو دربار غوثیہ کہلاتا ہے۔
جولائی
- 28 جولائی 1991ء - کو شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
- 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔
اگست
- اگست 1991ء ۔ لاہور سے ہفت روزہ صدائے انقلاب کا اجراء۔
- 7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔
- 22 اگست 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا پہلا عرس شریف۔
ستمبر
- 19 ستمبر 1991ء - جنگ فورم ہال میں خطبہ جمعۃ الوداع اور نیو ورلڈ آرڈر کے موضوع پر شیخ الاسلام کا خطاب، اس موقع پر میزبان تنظیم (جنگ) کے الفاظ یہ تھے (جنگ فورم کی تاریخ میں اتنا بڑا اجتماع پہلے کبھی نہیں ہوا)
اکتوبر
نومبر
- 24 نومبر 1991ء - شیخ الاسلام کا دبئی کے آبشار ہوٹل میں میں علماء سے خطاب۔
- 26 نومبر 1991ء - شیخ الاسلام کا شارجہ میں رفقاء کنونشن سے خطاب۔
- 27 نومبر 1991ء - شیخ الاسلام کا ابو ظہبی میں رفقاء کنونشن سے خطاب۔
دسمبر
- دسمبر 1991ء - میں ماہنامہ دختران اسلام کا باقاعدہ اجراء کیا گیا۔
- 19 دسمبر 1991ء - پشاور میں عظیم الشان غوث اعظم کانفرنس کا انعقاد۔
- 20 دسمبر 1991ء - شیخ الاسلام نے پشاور میں تنظیمی اجتماع سے خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |