فلک شیر

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

فہرست

خاندانی پس منظر

فلک شیر کا تعلق کھچی خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے دریائے راوی کے کنارے واقع اوکاڑہ کے قصبہ جندراکہ میں آباد ہے۔ نہ صرف خود تحریک منہاج القرآن کے تاحیات رفیق ہیں، بلکہ ان کے چاروں بھائی بھی تحریک کے رفیق ہیں۔

آغاز وابستگی

1989ء سے تحریک کے ساتھ وابستگی کا آغاز ہوا، جو سالہا سال کی رفاقت سے پختہ وابستگی اختیار کر چکا ہے۔

تعلیمی پس منظر

پنجاب یونیورسٹی سے پنجابی ادب میں ماسٹر کرنے کے علاوہ سائنس ایجوکیشن میں گریجویشن کی ہوئی ہے۔ آج کل گورنمنٹ ہائی سکول کوہلہ میں سائنس ٹیچر ہیں۔

امتیازات

ہم نصابی سرگرمیاں

کبڈی اور والی بال کےشوقین ہیں۔

ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

فلک شیر 1989ء سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہونے کے ساتھ تاحیات رفیق بھی ہیں۔ سرکاری ملازم ہونے کے باوجود 1995ء سے اجتماعی اعتکاف میں مسلسل شرکت کر رہے ہیں۔ پختہ نظریاتی کارکن ہیں اور تحریک کے لئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ گوشہ درود میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔

اب تک 150 لوگوں کو تحریک میں رفیق بنا چکے ہیں۔

ممبرشپ

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

امتیازات

کارکنوں کے لئے پیغام

تحریک منہاج القرآن کے کارکن فروغ عشق مصطفیٰ(صلی علیہ وآلہ وسلم) کیلیئے اپنا تن، من ، دھن نچھاور کردیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دست و بازو بنیں۔تحریک منہاج القرآن کےمشن کے فروغ کے لیئے اپنا دن رات ایک کر دیں۔ہو سکے تو ایک دفعہ دس دن گوشہ درود میں ضرور لگائیں۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط