رفاقت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (فرنٹ سائڈ) -
تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (بیک سائڈ) -

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔

رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔

ّّمزید دیکھیئے: