صدر دارالافتاء
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر موجود دارالافتاء کے سربراہ کو صدر دارالافتاء یا مفتی کہا جاتا ہے۔ یہ ذمہ داری مفتی عبد القیوم خان ہزاروی کے پاس ہے۔