مفتی
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
کسی دارالافتاء میں فتوی کے منصب پر فائز ذمہ دار کو مفتی کہتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر موجود دارالافتاء کے سربراہ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی ہیں۔