"فلک شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 28: سطر 28:
 
=== موجودہ خدمات ===
 
=== موجودہ خدمات ===
 
*اس وقت [[تحریک منہاج القرآن]] جندراکہ میں [[ناظم تحریک]] کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔
 
*اس وقت [[تحریک منہاج القرآن]] جندراکہ میں [[ناظم تحریک]] کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔
 +
*ہر سال حضورعلیہ الصلوٰۃ کی آمد کی خوشی میں ایک عظیم الشان جلوس نکالتے ہیں جس میں علاقےکے ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں۔
 +
*اپنے ہائی سکول میں ہر سال عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کرتے ہیں
 +
* حضور کی سیرت مبارکہ پر انگلش میں مکالمہ کرنے کیلیئے طلباء کی تیاری کرواتےہیں۔
 +
*محفل کےاختتام پر شرکائے محفل میں تبرک بھی تقسیم کرتے ہیں۔
  
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===

تجدید بمطابق 15:44، 7 مئی 2009ء

خاندانی پس منظر

کھچی خاندان سے تعلق ہے جو عرصہ دراز سے دریائے راوی کے کنارے واقع قصبہ جندراکہ میں آباد ہے۔ ان کے چاروں بھائی تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہیں۔

آغاز وابستگی

1989 سے تحریک کے ساتھ پختہ وابستگی ہے۔

تعلیمی پس منظر

پنجاب یونیورسٹی سے پنجابی میں ماسٹرکرنے کے علاوہ سائنس ایجوکیشن میں گریجوایشن کی ہے۔آج کل ہائی سکول میں سائنس ٹیچر ہیں۔

امتیازات

ہم نصابی سرگرمیاں

کبڈی اور والی بال کےشوقین ہیں۔

ادبی سرگرمیاں

  • ادب کے ساتھ گہرا لگاؤ ہے۔
  • نعت گو شاعر ہیں۔
  • حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی شان میں تقریبا دو سو نعتیں لکھ چکے ہیں۔
  • خوشنویسی یعنی خطاطی بھی کرتےہیں۔

تحریکی وابستگی

فلک شیر 1989ء سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہونے کے ساتھ تاحیات رفیق بھی ہیں۔ 1995ء سے اجتماعی اعتکاف میں سرکاری ملازم ہونے کے باوجود شرکت کر رہے ہیں۔ نظریاتی کارکن ہیں۔ تحریک کے لئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ گوشہ درود میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔

ایک سو پچاس لوگوں کو تحریک میں رفیق بنا چکے ہیں۔

ممبرشپ

ان کا رفاقت نمبر 2822 ہے۔

موجودہ خدمات

  • اس وقت تحریک منہاج القرآن جندراکہ میں ناظم تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔
  • ہر سال حضورعلیہ الصلوٰۃ کی آمد کی خوشی میں ایک عظیم الشان جلوس نکالتے ہیں جس میں علاقےکے ہزاروں لوگ شریک ہوتے ہیں۔
  • اپنے ہائی سکول میں ہر سال عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کرتے ہیں
  • حضور کی سیرت مبارکہ پر انگلش میں مکالمہ کرنے کیلیئے طلباء کی تیاری کرواتےہیں۔
  • محفل کےاختتام پر شرکائے محفل میں تبرک بھی تقسیم کرتے ہیں۔

سابقہ خدمات

امتیازات

کارکنوں کے لئے پیغام