"محمد نعیم رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(3 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[ محمد نعیم رضا | + | [[تصویر:Naeem-raza.jpg|left|thumb]] |
− | + | محمد نعیم رضا کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن [[مرکزی سیکریٹریٹ]] کی [[نظامت ممبرشپ]] کے کمپیوٹر سیکشن میں [[1991ء]] - [[1997ء]] خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ازاں بعد یورپ کے وسطی ملک آسٹریا منتقل ہوگئے اور یہاں مقامی تنظیم [[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔ [[2007ء]] سے تاحال ملکی تنظیم میں جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔ | |
+ | 1 جولائی 2010ء کو انہیں منہاج یورپین کونسل کے نائب ناظم کی ذمہ داری سونپی گئی۔ | ||
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
− | + | آباؤ اجداد کشمیر سے ہجرت کر کے دریائے جہلم کے کنارے آباد ہوئے۔ [[1987ء]] میں فیملی کے ہمراہ لاہور منتقل ہوئے۔ | |
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
* گریجویشن (پنجاب یونیورسٹی۔ لاہور) | * گریجویشن (پنجاب یونیورسٹی۔ لاہور) | ||
− | * کمپیوٹر سافٹ وئیر ایپلیکشن ڈپلومہ ( | + | * کمپیوٹر سافٹ وئیر ایپلیکشن ڈپلومہ (انجنئیرنگ یونیورسٹی لاہور) |
− | * جرمن لینگوئج ڈپلومہ (bfi | + | * جرمن لینگوئج ڈپلومہ (bfi ویانا، آسٹریا) |
+ | |||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
− | 1988 میں [[تحریک]] کی باقاعدہ رکنیت لی۔ بعد ازاں تاحیات رفاقت حاصل کی | + | [[1988]] میں [[تحریک]] کی باقاعدہ رکنیت لی۔ بعد ازاں تاحیات رفاقت حاصل کی ۔آسٹریا منتقل ہونے پر اپنا ریکارڈ آسٹریا کی ملکی رفاقت میں منتقل کروایا۔ [[رفاقت]] نمبر AT-004/7 ہے۔ |
+ | |||
== موجودہ خدمات == | == موجودہ خدمات == | ||
− | [[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] | + | *1 جولائی2010ء تا حال- نائب ناظم (جوائنٹ سیکریٹری) [[منہاج یورپین کونسل]] |
+ | *2007ء تاحال سیکریٹری جنرل، [[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] | ||
== سابقہ خدمات == | == سابقہ خدمات == | ||
− | + | محمد نعیم رضا کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن [[مرکزی سیکریٹریٹ]] کی [[نظامت ممبرشپ]] کے کمپیوٹر سیکشن میں [[1991ء]] - [[1997ء]] خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ [[منہاج یوتھ لیگ]] شمالی لاہور اور [[تحریک منہاج القرآن]] جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ | |
− | |||
− | |||
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == | ||
− | [[منہاج القرآن]] سے وابستگی اور حضور [[شیخ الاسلام]] سے نسبت وفاداری عصر حاضر میں | + | [[منہاج القرآن]] سے وابستگی اور حضور [[شیخ الاسلام]] سے نسبت وفاداری عصر حاضر میں عظیم نعمت الہیہ ہے۔ہمیں چاہیے کہ اس نعمت کی قدر کریں اور اس نسبت کے تقاضے پورے کرنے کے لیے اپنا تن من دھن لٹا دیں۔ |
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
سطر 24: | سطر 26: | ||
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]] | [[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]] | ||
[[زمرہ:آن لائن خدمات]] | [[زمرہ:آن لائن خدمات]] | ||
+ | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:35، 17 ستمبر 2011ء
محمد نعیم رضا کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن مرکزی سیکریٹریٹ کی نظامت ممبرشپ کے کمپیوٹر سیکشن میں 1991ء - 1997ء خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ازاں بعد یورپ کے وسطی ملک آسٹریا منتقل ہوگئے اور یہاں مقامی تنظیم منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔ 2007ء سے تاحال ملکی تنظیم میں جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔ 1 جولائی 2010ء کو انہیں منہاج یورپین کونسل کے نائب ناظم کی ذمہ داری سونپی گئی۔
فہرست
خاندانی پس منظر
آباؤ اجداد کشمیر سے ہجرت کر کے دریائے جہلم کے کنارے آباد ہوئے۔ 1987ء میں فیملی کے ہمراہ لاہور منتقل ہوئے۔
تعلیمی پس منظر
- گریجویشن (پنجاب یونیورسٹی۔ لاہور)
- کمپیوٹر سافٹ وئیر ایپلیکشن ڈپلومہ (انجنئیرنگ یونیورسٹی لاہور)
- جرمن لینگوئج ڈپلومہ (bfi ویانا، آسٹریا)
تحریکی وابستگی
1988 میں تحریک کی باقاعدہ رکنیت لی۔ بعد ازاں تاحیات رفاقت حاصل کی ۔آسٹریا منتقل ہونے پر اپنا ریکارڈ آسٹریا کی ملکی رفاقت میں منتقل کروایا۔ رفاقت نمبر AT-004/7 ہے۔
موجودہ خدمات
- 1 جولائی2010ء تا حال- نائب ناظم (جوائنٹ سیکریٹری) منہاج یورپین کونسل
- 2007ء تاحال سیکریٹری جنرل، منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا
سابقہ خدمات
محمد نعیم رضا کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن مرکزی سیکریٹریٹ کی نظامت ممبرشپ کے کمپیوٹر سیکشن میں 1991ء - 1997ء خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ منہاج یوتھ لیگ شمالی لاہور اور تحریک منہاج القرآن جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔
کارکنوں کے لئے پیغام
منہاج القرآن سے وابستگی اور حضور شیخ الاسلام سے نسبت وفاداری عصر حاضر میں عظیم نعمت الہیہ ہے۔ہمیں چاہیے کہ اس نعمت کی قدر کریں اور اس نسبت کے تقاضے پورے کرنے کے لیے اپنا تن من دھن لٹا دیں۔