"منہاجینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
 
(ایک دوسرے صارف 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[منہاجین]] کی جمع منہاجینز ہے۔ [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ محترم [[نعیم انور نعمانی]] اس فورم کے پہلے صدر تھے۔ ان کی خدمات کے پیش نظر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے انہیں [[بابائے منہاجینز]] کے خطاب سے نوازا۔
+
{{فورمز}}
 +
[[منہاجین (اصطلاح)|منہاجین]] کی جمع منہاجینز ہے۔ [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ [[ڈاکٹر نعیم انور نعمانی]] اس فورم کے پہلے صدر تھے۔ منہاجینز کے لئے ان کی بے لوث خدمات کے پیش نظر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے انہیں [[بابائے منہاجینز]] کے خطاب سے بھی نوازا۔
  
 
بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔
 
بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔
 +
 +
== فرمان قائد ==
 +
* اکیسویں صدی تحریک منہاج القرآن کی اور منہاجینز اس کا ہراول دستہ ہوں گے۔
 +
 +
== مزید دیکھئے==
 +
* [[فہرست منہاجینز]]
 +
 +
== منہاجینز کی ویب سائٹ ==
 +
* http://www.minhajians.org
  
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]]
 
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]]
 
[[زمرہ:فورمز]]
 
[[زمرہ:فورمز]]
 +
[[زمرہ:منہاجینز]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:07، 15 مئی 2009ء

تحریک کے مرکزی فورمز

منہاج القرآن علماء کونسل

منہاج القرآن ویمن لیگ

منہاج یوتھ لیگ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم

پاکستان عوامی لائرز موومنٹ

کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس

منہاجینز

منہاجین کی جمع منہاجینز ہے۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ڈاکٹر نعیم انور نعمانی اس فورم کے پہلے صدر تھے۔ منہاجینز کے لئے ان کی بے لوث خدمات کے پیش نظر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے انہیں بابائے منہاجینز کے خطاب سے بھی نوازا۔

بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔

فرمان قائد

  • اکیسویں صدی تحریک منہاج القرآن کی اور منہاجینز اس کا ہراول دستہ ہوں گے۔

مزید دیکھئے

منہاجینز کی ویب سائٹ