"مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
|||
(7 صارفین 32 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{فورمز}} | {{فورمز}} | ||
− | تحریک منہاج القرآن کے | + | |
+ | ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے ہیں انہیں تشدد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کے جذبات کو مثبت راہیں فراہم کرنے کےلئے [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] (MSM) کے نام سے طلباء تنظیم مصروف عمل ہے جو طلباء کی فلاح و بہبود محفوظ اور روشن مستقبل کےلئے ملک گیر سطح پر یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور دینی مدارس میں سرگرم عمل ہے۔ ملک سے جہالت کے خاتمے اور علم کا نور عام کرنے، منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی، بے راہ روی، فحاشی، عریانی اور مغربی تہذیب و ثقافت کے فروغ پذیر رجحانات کو ختم کرنے اور طلباء کی توجہ تشددانہ طلبہ سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، ملی اور قومی مقاصد کی جانب مبذول کرانا، موومنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 6 اکتوبر 1994ء میں قائم ہوئی۔ موومنٹ علمی، فکری، تعمیری اور طلباء کی فلاح میں مصروف عمل اپنی کارکردگی کو منظر عام پر لانے کےلئے ماہنامہ دی وائس آف سٹوڈنٹس شائع کرتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | [[تصویر:Msm-logo.jpg|thumb|150 px|left|مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا نشان]] | ||
+ | |||
+ | == قیام کا مقصد == | ||
+ | *طلباء کو اللہ رب العزت اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و اطاعت کی ایسی تعلیم دینا جو انہیں مصطفوی کردار کا حامل اور انقلاب آشنا کر دے۔ | ||
+ | *طلباء میں تزکیہ نفس، تصفیہ باطن، ذوق عبادت و تقویٰ کے فروغ اور وحدت کردار کےلئے جدوجہد کرنا۔ | ||
+ | *طلباء کی انقلابی تربیت کے ذریعے ایک تعلیم یافتہ، باشعور، محب وطن اور غیور قوم کی تعمیر کرنا۔ | ||
+ | *قوم کی شرح خواندگی میں غیر معمولی اضافے اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کےلئے نہ صرف عملی جدوجہد کرنا بلکہ اس مقصد | ||
+ | *عظیم میں مصروف مخلص قوتوں کی بھرپور تائید و معاونت کرنا تاکہ ملک میں تعلیمی اور سماجی انقلاب کی راہ ہموار کی جا سکے۔ | ||
+ | *طلباء کی توجہ روایتی طلباء سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، قومی اور ملی مقاصد کی جانب مبذول کروانا۔ | ||
+ | *طلباء میں موجود نسلی، مذہبی، فرقہ وارانہ اور لسانی کدورتوں کو اسلام کی محبت کے ذریعے دور کرنے کی کوشش کرنا۔ | ||
+ | *طلباء میں موجود پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کر کے مثبت اور تعمیری کاموں کےلئے استعمال کرنا۔ | ||
+ | *طلباء کے عمومی مسائل کے حل اور ان کی فلاح و بہبود کےلئے عملی جدوجہد کرنا۔ | ||
+ | *طلباء کے حقوق کی پاسداری اور ان کا حل پیش کرنا۔ | ||
+ | |||
+ | == ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق == | ||
+ | اس وقت ملک میں بہت سے طلبہ تنظیمیں ملک عزیز میں سرگرم عمل ہیں اور اپنے اپنے طور پر اسلامی انقلاب یا طلبہ کے مسائل حل کرنے کے نعرے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں یو ایک نئی طلبہ تنظیم قائم کرنے کی ضروت کیوں محسوس کی گئی ؟اس میں اور دیگر طلبہ تنظیموں میں کیا فرق ہے ؟اگر پہلے سے موجود طلبہ تنظیمیں اپنے مقاصد میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں تو اس نئی تنظیم کی کیا ضمانت ہے ؟وغیرہ وغیرہ | ||
+ | |||
+ | یہ سوال ہر اس باشعور طالب علم کے ذہن میں ابھرتے ہیں جس کو موجودہ حالات کا ذرا سا بھی ادراک حاصل ہو۔ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق کے لیے زیر نظر لائحہ عمل میں مطالعہ کریں۔ | ||
+ | |||
+ | == لائحہ عمل == | ||
+ | * مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایک سیاست سے پاک تنظیم ہے جو تعلیمی اداروں کے اندر پائی جانے والی منفی سیاست کو رد کرتے ہوئے حقیقی قومی سوچ اور اسلامی نظریہ حیات کو اجاگر کرنا چاہتی ہے۔ | ||
+ | *موومنٹ طلبہ کے ذہنوں سے اسلام کے متعلق پائے جانے والے علمی،فکری،سائنسی اور علمی مغالطے دور کرکے انہیں اسلام کا سچا مجاہد بنانا چاہتی ہے۔ | ||
+ | *موومنٹ طلبہ کے مسائل کا غیر مساویانہ بنیادوں پر حل چاہتی ہے۔ | ||
+ | *موومنٹ طلبہ میں موجو د تقریری ،تحریری،روحانی اور جسمانی صلاحیتوںکو اجاگر کرناچاہتی ہے۔ | ||
+ | *موومنٹ تعلیمی اداروں میں پرامن اورخوشگوار تعلیمی ماحول اور طلبہ میں صحت مند تعلیمی رویے پیدا کرنا چاہتی ہے۔ | ||
+ | *موومنٹ جدید سوچ اور ترقی پسند انقلابی فکر دینےکےساتھ ساتھ طلبہ کو اپنی اسلامی اساس پر مضبوطی سے قائم کرنا چاہتی ہے۔ | ||
+ | *موومنٹ ہر قسم کے گروہی ،لسانی،علاقائی،نسلی اور فرقہ وارانہ تعصبات سے بالاتر ہوکر تمام طلبہ کو پرچم اسلام تکے متحد کرناچاہتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | == تنظیمی ڈھانچہ == | ||
+ | طلباء کی صلاحیتوں، سرگرمیوں، کاوشوں اور ان کی کارگزاریوں کو مربوط و منظم اور مجتمع کرنے اور انہیں تحریک کے مجموعی اہداف و مقاصد سے ہم آہنگ بنانے کےلئے ایم ایس ایم کا تنظیمی ڈھانچہ اس طرح ہے۔ | ||
+ | |||
+ | *صدر : چوہدری عرفان یوسف | ||
+ | *سینئر نائب صدر : عبد العمار منعم | ||
+ | *نائب صدر : وحید اختر مصطفوی | ||
+ | *نائب صدر : [[رضی الرحمان طاہر]] | ||
+ | *سیکرٹری جنرل : رضوان بشیر | ||
+ | *ڈپٹی سیکرٹری جنرل : محمد قاسم مرزا | ||
+ | *سیکرٹری انفارمیشن : محمد عماد شیخ | ||
+ | |||
+ | == سرگرمیاں == | ||
+ | مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہے اور طلباء کو عالمگیر غلبہ اسلام کی بحالی کےلئے قرآن و سنت کی عظیم فکر پر مبنی مصطفوی انقلاب بپا کرنے کےلئے متحدو منظم کرتی ہے۔ ایم ایس ایم طلباء میں علمی و ادبی تحریری و تقریری، تخلیقی و تحقیقی، جسمانی و تفریحی اور سماجی بہبود کے مثبت رجحانات کو پروان چڑھا رہی ہے اور طلباء میں تشددانہ سوچ اور تعلیمی اداروں میں موجود منفی رویوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے تعلیمی امن بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان مقاصد کے حصول کےلئے ایم ایس ایم نے سٹوڈنٹس کی مختلف کونسلز بنا کر مصطفوی جدوجہد کر رہی ہے۔ سٹوڈنٹس کونسلز کے نام درج ذیل ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | *ایم ایس ایم سٹوڈنٹس گائیڈنس کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم کلچرل کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم ویلفیئر کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم سپورٹس کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم دعوت و تربیت کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم ایجوکیشن ریسرچ کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم اسلامک ریسرچ کونسل | ||
+ | *ایم ایس ایم سوشل ویلفیئر کونسل | ||
+ | |||
+ | درج بالا کونسلز کے زیر اہتمام موومنٹ نے متعد مثبت سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کی معاشرتی، اخلاقی اور روحانی تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا ۔ | ||
+ | |||
+ | == متحدہ طلبہ محاذ == | ||
+ | *مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے پاکستان کی تمام طلباء تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر متحدہ طلباء محاذ قائم کیا جس کے پہلے سیکرٹری جنرل تنویر احمد خان منتخب ہوئے پھر لطیف سندھو نے متحدہ طلباء محاذ کی قیادت کی۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر اس کے اجلاس اکثر ہوتے رہتے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | *یوتھ مارچ | ||
+ | *کشمیرکانفرنس | ||
+ | *ماہنامہ مصطفوی | ||
+ | *امن ٹرین مارچ 98ء | ||
+ | *امن کانفرنس97ء (UET) | ||
+ | *ایک فرد ایک کتاب مہم | ||
+ | *وائس آف سٹوڈنٹس(طلباء کا نمائندہ شمارہ) | ||
+ | *ماحولیاتی آلودگی کے خلاف مہم 96ء | ||
+ | *اسلام کا تصور علم (قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد) | ||
+ | *ٹریننگ کیمپس(مری، شاہراہ قراقرم) | ||
+ | *شہادت امام حسین کانفرنس | ||
+ | جیسے اہم اور تاریخی کارنامے MSM کے پلیٹ فارم سے انجام پذیر ہوئے۔ | ||
* [[6 اکتوبر]] [[1994ء]] - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا یوم تاسیس | * [[6 اکتوبر]] [[1994ء]] - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا یوم تاسیس | ||
− | + | == MSMکی علاقائی تنظیمات == | |
+ | *مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اسلام آباد | ||
+ | *مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی | ||
+ | *[[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی]] | ||
+ | *مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سیالکوٹ | ||
+ | *مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد | ||
+ | |||
+ | == مزید دیکھیے == | ||
+ | مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ | ||
+ | http://www.msmpakistan.org | ||
+ | |||
+ | * مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا فیس بک پر آفیشل پیج https://www.facebook.com/MSMPakistan | ||
+ | |||
[[زمرہ:فورمز]] | [[زمرہ:فورمز]] | ||
+ | [[en:Mustafvi Students Movement]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 13:21، 4 اکتوبر 2013ء
تحریک کے مرکزی فورمز |
• کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس • منہاجینز |
ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے ہیں انہیں تشدد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کے جذبات کو مثبت راہیں فراہم کرنے کےلئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے نام سے طلباء تنظیم مصروف عمل ہے جو طلباء کی فلاح و بہبود محفوظ اور روشن مستقبل کےلئے ملک گیر سطح پر یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور دینی مدارس میں سرگرم عمل ہے۔ ملک سے جہالت کے خاتمے اور علم کا نور عام کرنے، منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی، بے راہ روی، فحاشی، عریانی اور مغربی تہذیب و ثقافت کے فروغ پذیر رجحانات کو ختم کرنے اور طلباء کی توجہ تشددانہ طلبہ سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، ملی اور قومی مقاصد کی جانب مبذول کرانا، موومنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 6 اکتوبر 1994ء میں قائم ہوئی۔ موومنٹ علمی، فکری، تعمیری اور طلباء کی فلاح میں مصروف عمل اپنی کارکردگی کو منظر عام پر لانے کےلئے ماہنامہ دی وائس آف سٹوڈنٹس شائع کرتی ہے۔
فہرست
قیام کا مقصد
- طلباء کو اللہ رب العزت اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت و اطاعت کی ایسی تعلیم دینا جو انہیں مصطفوی کردار کا حامل اور انقلاب آشنا کر دے۔
- طلباء میں تزکیہ نفس، تصفیہ باطن، ذوق عبادت و تقویٰ کے فروغ اور وحدت کردار کےلئے جدوجہد کرنا۔
- طلباء کی انقلابی تربیت کے ذریعے ایک تعلیم یافتہ، باشعور، محب وطن اور غیور قوم کی تعمیر کرنا۔
- قوم کی شرح خواندگی میں غیر معمولی اضافے اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کےلئے نہ صرف عملی جدوجہد کرنا بلکہ اس مقصد
- عظیم میں مصروف مخلص قوتوں کی بھرپور تائید و معاونت کرنا تاکہ ملک میں تعلیمی اور سماجی انقلاب کی راہ ہموار کی جا سکے۔
- طلباء کی توجہ روایتی طلباء سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، قومی اور ملی مقاصد کی جانب مبذول کروانا۔
- طلباء میں موجود نسلی، مذہبی، فرقہ وارانہ اور لسانی کدورتوں کو اسلام کی محبت کے ذریعے دور کرنے کی کوشش کرنا۔
- طلباء میں موجود پوشیدہ صلاحیتوں کو بیدار کر کے مثبت اور تعمیری کاموں کےلئے استعمال کرنا۔
- طلباء کے عمومی مسائل کے حل اور ان کی فلاح و بہبود کےلئے عملی جدوجہد کرنا۔
- طلباء کے حقوق کی پاسداری اور ان کا حل پیش کرنا۔
ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق
اس وقت ملک میں بہت سے طلبہ تنظیمیں ملک عزیز میں سرگرم عمل ہیں اور اپنے اپنے طور پر اسلامی انقلاب یا طلبہ کے مسائل حل کرنے کے نعرے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں یو ایک نئی طلبہ تنظیم قائم کرنے کی ضروت کیوں محسوس کی گئی ؟اس میں اور دیگر طلبہ تنظیموں میں کیا فرق ہے ؟اگر پہلے سے موجود طلبہ تنظیمیں اپنے مقاصد میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں تو اس نئی تنظیم کی کیا ضمانت ہے ؟وغیرہ وغیرہ
یہ سوال ہر اس باشعور طالب علم کے ذہن میں ابھرتے ہیں جس کو موجودہ حالات کا ذرا سا بھی ادراک حاصل ہو۔ایم ایس ایم اور دیگر تنظیموں میں فرق کے لیے زیر نظر لائحہ عمل میں مطالعہ کریں۔
لائحہ عمل
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایک سیاست سے پاک تنظیم ہے جو تعلیمی اداروں کے اندر پائی جانے والی منفی سیاست کو رد کرتے ہوئے حقیقی قومی سوچ اور اسلامی نظریہ حیات کو اجاگر کرنا چاہتی ہے۔
- موومنٹ طلبہ کے ذہنوں سے اسلام کے متعلق پائے جانے والے علمی،فکری،سائنسی اور علمی مغالطے دور کرکے انہیں اسلام کا سچا مجاہد بنانا چاہتی ہے۔
- موومنٹ طلبہ کے مسائل کا غیر مساویانہ بنیادوں پر حل چاہتی ہے۔
- موومنٹ طلبہ میں موجو د تقریری ،تحریری،روحانی اور جسمانی صلاحیتوںکو اجاگر کرناچاہتی ہے۔
- موومنٹ تعلیمی اداروں میں پرامن اورخوشگوار تعلیمی ماحول اور طلبہ میں صحت مند تعلیمی رویے پیدا کرنا چاہتی ہے۔
- موومنٹ جدید سوچ اور ترقی پسند انقلابی فکر دینےکےساتھ ساتھ طلبہ کو اپنی اسلامی اساس پر مضبوطی سے قائم کرنا چاہتی ہے۔
- موومنٹ ہر قسم کے گروہی ،لسانی،علاقائی،نسلی اور فرقہ وارانہ تعصبات سے بالاتر ہوکر تمام طلبہ کو پرچم اسلام تکے متحد کرناچاہتی ہے۔
تنظیمی ڈھانچہ
طلباء کی صلاحیتوں، سرگرمیوں، کاوشوں اور ان کی کارگزاریوں کو مربوط و منظم اور مجتمع کرنے اور انہیں تحریک کے مجموعی اہداف و مقاصد سے ہم آہنگ بنانے کےلئے ایم ایس ایم کا تنظیمی ڈھانچہ اس طرح ہے۔
- صدر : چوہدری عرفان یوسف
- سینئر نائب صدر : عبد العمار منعم
- نائب صدر : وحید اختر مصطفوی
- نائب صدر : رضی الرحمان طاہر
- سیکرٹری جنرل : رضوان بشیر
- ڈپٹی سیکرٹری جنرل : محمد قاسم مرزا
- سیکرٹری انفارمیشن : محمد عماد شیخ
سرگرمیاں
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کی صلاحیتوں کو جلا بخشتی ہے اور طلباء کو عالمگیر غلبہ اسلام کی بحالی کےلئے قرآن و سنت کی عظیم فکر پر مبنی مصطفوی انقلاب بپا کرنے کےلئے متحدو منظم کرتی ہے۔ ایم ایس ایم طلباء میں علمی و ادبی تحریری و تقریری، تخلیقی و تحقیقی، جسمانی و تفریحی اور سماجی بہبود کے مثبت رجحانات کو پروان چڑھا رہی ہے اور طلباء میں تشددانہ سوچ اور تعلیمی اداروں میں موجود منفی رویوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے تعلیمی امن بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان مقاصد کے حصول کےلئے ایم ایس ایم نے سٹوڈنٹس کی مختلف کونسلز بنا کر مصطفوی جدوجہد کر رہی ہے۔ سٹوڈنٹس کونسلز کے نام درج ذیل ہیں۔
- ایم ایس ایم سٹوڈنٹس گائیڈنس کونسل
- ایم ایس ایم کلچرل کونسل
- ایم ایس ایم ویلفیئر کونسل
- ایم ایس ایم سپورٹس کونسل
- ایم ایس ایم دعوت و تربیت کونسل
- ایم ایس ایم ایجوکیشن ریسرچ کونسل
- ایم ایس ایم اسلامک ریسرچ کونسل
- ایم ایس ایم سوشل ویلفیئر کونسل
درج بالا کونسلز کے زیر اہتمام موومنٹ نے متعد مثبت سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کی معاشرتی، اخلاقی اور روحانی تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا ۔
متحدہ طلبہ محاذ
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے پاکستان کی تمام طلباء تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر لا کر متحدہ طلباء محاذ قائم کیا جس کے پہلے سیکرٹری جنرل تنویر احمد خان منتخب ہوئے پھر لطیف سندھو نے متحدہ طلباء محاذ کی قیادت کی۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر اس کے اجلاس اکثر ہوتے رہتے ہیں۔
- یوتھ مارچ
- کشمیرکانفرنس
- ماہنامہ مصطفوی
- امن ٹرین مارچ 98ء
- امن کانفرنس97ء (UET)
- ایک فرد ایک کتاب مہم
- وائس آف سٹوڈنٹس(طلباء کا نمائندہ شمارہ)
- ماحولیاتی آلودگی کے خلاف مہم 96ء
- اسلام کا تصور علم (قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد)
- ٹریننگ کیمپس(مری، شاہراہ قراقرم)
- شہادت امام حسین کانفرنس
جیسے اہم اور تاریخی کارنامے MSM کے پلیٹ فارم سے انجام پذیر ہوئے۔
MSMکی علاقائی تنظیمات
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اسلام آباد
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سیالکوٹ
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد
مزید دیکھیے
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ http://www.msmpakistan.org
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا فیس بک پر آفیشل پیج https://www.facebook.com/MSMPakistan