مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے ہیں انہیں تشدد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کے جذبات کو مثبت راہیں فراہم کرنے کےلئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے نام سے طلباء تنظیم مصروف عمل ہے جو طلباء کی فلاح و بہبود محفوظ اور روشن مستقبل کےلئے ملک گیر سطح پر یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور دینی مدارس میں سرگرم عمل ہے۔ ملک سے جہالت کے خاتمے اور علم کا نور عام کرنے، منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی، بے راہ روی، فحاشی، عریانی اور مغربی تہذیب و ثقافت کے فروغ پذیر رجحانات کو ختم کرنے اور طلباء کی توجہ تشددانہ طلبہ سیاست سے ہٹا کر تعلیمی، ملی اور قومی مقاصد کی جانب مبذول کرانا، موومنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 6 اکتوبر 1994ء میں قائم ہوئی۔ موومنٹ علمی، فکری، تعمیری اور طلباء کی فلاح میں مصروف عمل اپنی کارکردگی کو منظر عام پر لانے کےلئے ماہنامہ دی وائس آف سٹوڈنٹس شائع کرتی ہے۔


فہرست

تاریخی پسِ منظر

جب 1994 میں مرکزی دفتر ادارہ منہاج القرآن میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی بنیاد رکھی گئ تو اس کے اگلے ہفتے ہی راولپنڈی سے گئے طلبہ نے یہاں طلبہ کا اجلاس منعقد کیا اور تنظیم کی بنیاد رکھی۔ ان میں سر فہرست نام جناب ارشد محمود مصطفوی کا ہے ۔

موجودہ تنظیم

ضلع راولپنڈی

یہ تنظیم 14 اگست 2011 کو بنائی گئی

===تحصیل راولپنڈی===

اس تنظیم کی معیاد مورخہ14 اگست 2011 سے ایک سال تک ہے

کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی،پشاور روڑ گولڑہ موڑ، راولپنڈی

اس تنظیم کی معیاد مورخہ16 اکتوبر2011 سے ایک سال تک ہے

گورنمنٹ ڈگری کالج اصغر مال راولپنڈی

اس تنظیم کی معیاد مورخہ10 اکتوبر2011 سے ایک سال تک ہے

گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی

اس تنظیم کی معیاد مورخہ5 دسمبر 2011 سے ایک سال تک ہے

تحصیل واہ کینٹ

اس تنظیم کی بنیاد 25جولائی2011 رکھی گئی ہے۔

تحصیل ٹیکسلا

اس تنظیم کی معیاد مورخہ14 اگست 2011 سے ایک سال تک ہے

تحصیل کہوٹہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کہوٹہ یہ تنظیم نو مورخہ 11ستمبر 2011 کو ہوئی۔

کارہائے نمایاں

مزید دیکھیئے

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط