"19 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←2010) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
* 19 فروری [[2009ء]] - جامعۃ الازہر مصر میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب | * 19 فروری [[2009ء]] - جامعۃ الازہر مصر میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب | ||
* 19 فروری [[2010ء]] - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس]] کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9872] | * 19 فروری [[2010ء]] - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس]] کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9872] | ||
− | + | * 19 فروری [[2010ء]] - [[تحریک منہاج القرآن]] کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ [[دین اسلام ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔ | |
== مزید دیکھئے == | == مزید دیکھئے == |
تجدید بمطابق 09:50، 26 مئی 2010ء
- 19 فروری 1951ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا یومِ ولادت، جو بالعموم قائد ڈے کہلاتا ہے۔
- 19 فروری 1985ء - خطاب : شیخ الاسلام نے فضائل اہل بیت، ٹپاک (لاہور) Gb-1
- 19 فروری 1988ء - ایک سوال کے جواب میں ہدیہ نہ لینے کا مسئلہ تفصیل سے بیان فرمایا۔ Hm-7
- 19 فروری 1992ء - 15 شعبان المعظم کو رحمانیہ مسجد کراچی میں شیخ الاسلام نے شب برات کے عظیم روحانی اجتماع میں توبہ کے موضوع پر خطاب فرمایا۔ (Ft-15)
- 19 فروری 1993ء - خطاب : جماعت صحابہ (ر) کا دستور و کردار لاہور Ev-7
- 19 فروری 2001ء - محفل نعت و سماع (گولڈن جوبلی سالگرہ) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-2
- 19 فروری 2002ء - محفل سماع بر موقع قائد ڈے مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-3
- 19 فروری 2003ء - تحریک منہاج القرآن کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح بدست شیخ الاسلام
- 19 فروری 2003ء - محفل سماع (52 ویں سالگرہ) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-4
- 19 فروری 2004ء - جیوے طاہر القادری (محفل سماع) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Od-6
- 19 فروری 2004ء - منہاج پروڈکشنز کی طرف سے قائد انقلاب کے عنوان سے دستاویزی فلم جاری ہوئی Ia-88
- 19 فروری 2005ء - خطاب : کربلا سے شام تک لاہور Gc-66
- 19 فروری 2006ء - عرفان القرآن کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست صاحبزادہ حسن محی الدین قادری و صاحبزادہ حماد مصطفی القادری
- 19 فروری 2006ء - قائد ڈے (خطاب حسن محی الدین قادری) مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور Ib-59
- 19 فروری 2007ء - قائد ڈے (دانش عصر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری) لاہور Ia-99,100
- 19 فروری 2009ء - خطاب : یوم تجدید وفاء - قائد ڈے لاہور Oe-2
- 19 فروری 2009ء - عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام [1]
- 19 فروری 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
- 19 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ [2]
- 19 فروری 2010ء - تحریک منہاج القرآن کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دین اسلام ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
مزید دیکھئے
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |