"گوشۂ درود" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(4 صارفین 46 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کے تحت لاہور میں قائم کردہ گوشۂ درود میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے جسے تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قائم کیا۔
+
{{معیاری}}
 +
[[تصویر:Minara_tus_Salaam.jpg|left|thumb|250px]]
 +
[[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] لاہور میں قائم کردہ گوشۂ درود میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے، جسے تاریخ میں پہلی بار [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے [[یکم دسمبر]] [[2005ء]] کو قائم کیا۔
  
 
== درود بارے قرآنی حکم ==
 
== درود بارے قرآنی حکم ==
 
قرآن حکیم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
 
قرآن حکیم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
 
<div align=center>
 
<div align=center>
{{ٹ}}{{ع}}إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا{{ڑ}}{{ن}} (القرآن، الاحزاب، 33 : 56)
+
{{ع}}{{ٹ}}إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا{{ن}}{{ڑ}} <ref>القرآن، الاحزاب، 33 : 56</ref>
  
ترجمہ:  بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،<br>اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو.
+
ترجمہ:  بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،<br>اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔
 
</div>
 
</div>
  
 
== مقصد{{زیر}} قیام ==
 
== مقصد{{زیر}} قیام ==
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ گوشۂ درود کے قیام کا مقصد مسلمانوں میں اپنے نبی {{درود}} کے ساتھ تعلق قائم کرنا بتایا جاتا ہے۔
+
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ گوشۂ درود کے قیام کا بنیادی مقصد جمیع مسلمانوں میں اپنے نبی {{درود}} کے ساتھ تعلق قائم کرنا ہے۔
  
 
== درود{{زیر}} منہاج ==
 
== درود{{زیر}} منہاج ==
منہاج القرآن کے گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے درود{{زیر}} منہاج کہتے ہیں:
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر قائم گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے عرف عام میں [[درود{{زیر}} منہاج]] کہا جاتا ہے۔
  
 
<div align=center>
 
<div align=center>
{{ٹ}}{{ع}}اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم{{ڑ}}{{ن}}
+
{{ع}}{{ٹ}}اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم{{ن}}{{ڑ}}
 +
 
 +
ترجمہ: ’’اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر،
 +
 
 +
آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔‘‘
 
</div>
 
</div>
  
 
== گوشہ نشین ==
 
== گوشہ نشین ==
 +
[[تصویر:1gosha-nasheenpic.jpg|left|thumb|350px||گوشہ نشین امیر تحریک کی گفتگو سن رہے ہیں]]
 
* گوشۂ درود میں 10 دن کے لئے آنے والے افراد [[گوشہ نشین]] کہلاتے ہیں۔
 
* گوشۂ درود میں 10 دن کے لئے آنے والے افراد [[گوشہ نشین]] کہلاتے ہیں۔
 
* ہر 10 دن بعد نئے 18 افراد گوشۂ درود میں آتے ہیں اور یوں یہ سلسلہ سارا سال جاری رہتا ہے۔
 
* ہر 10 دن بعد نئے 18 افراد گوشۂ درود میں آتے ہیں اور یوں یہ سلسلہ سارا سال جاری رہتا ہے۔
سطر 28: سطر 35:
 
* ہر 8 گھنٹے بعد باری بدلتی ہے اور نیا دستہ درود شریف پڑھنے کے لئے آتا ہے۔ یوں 24 گھنٹے میں کل 18 افراد کی باری آتی ہے۔
 
* ہر 8 گھنٹے بعد باری بدلتی ہے اور نیا دستہ درود شریف پڑھنے کے لئے آتا ہے۔ یوں 24 گھنٹے میں کل 18 افراد کی باری آتی ہے۔
 
* تمام گوشہ نشینان ہمہ وقت باوضو رہتے ہیں۔
 
* تمام گوشہ نشینان ہمہ وقت باوضو رہتے ہیں۔
* تمام گوشہ نشینان دن کو روزے سے رہتے ہیں۔
+
* تمام گوشہ نشینان دن کو روزے سے رہتے ہیں۔ ان کی سحری و افطاری کا انتظام مفت ہوتا ہے۔
 
* گوشہ نشینان نماز پنجگانہ کے علاوہ تہجد، چاشت، اشراق اور اوابین بھی پڑھتے ہیں۔
 
* گوشہ نشینان نماز پنجگانہ کے علاوہ تہجد، چاشت، اشراق اور اوابین بھی پڑھتے ہیں۔
 +
* گوشہ نشینان خوبصورت عربی لباس زیب تن کرتے ہیں اور خوشبو لگاتے ہیں۔
 
* کل وقتی گوشہ نشینان کے علاوہ زائرین کو جزوقتی طور پر بھی ایک دو گھنٹے کے لئے درود شریف پڑھنے کے لئے گوشۂ درود میں شریک ہونے کی اجازت ہوتی ہے۔
 
* کل وقتی گوشہ نشینان کے علاوہ زائرین کو جزوقتی طور پر بھی ایک دو گھنٹے کے لئے درود شریف پڑھنے کے لئے گوشۂ درود میں شریک ہونے کی اجازت ہوتی ہے۔
 +
 +
[[تصویر:Gosh-e-Durood Tomb.gif|thumb|left|مولانا روم کے مزار کا گنبد]]
  
 
== مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ==
 
== مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ==
* ہر انگریزی ماہ کی پہلی جمعرات کو گوشۂ درود میں ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی {{درود}} منعقد ہوتی ہے۔ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
+
* ہر انگریزی ماہ کی پہلی جمعرات کو گوشۂ درود میں ماہانہ [[مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی]] {{درود}} منعقد ہوتی ہے، جس سے [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ براہ راست خطاب فرماتے ہیں۔
  
 
== گوشۂ درود کی عمارت ==
 
== گوشۂ درود کی عمارت ==
سطر 41: سطر 51:
 
گوشۂ درود کی ذیلی شاخیں [[حلقۂ درود]] کہلاتی ہیں۔ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ حلقے پاکستان کے تمام شہروں میں یونین کونسل کی سطح پر قائم کئے جاتے ہیں۔ ان حلقہ ہائے درود میں ہفتہ وار محافل درود ہوتی ہیں، جن میں مقامی آبادی کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔
 
گوشۂ درود کی ذیلی شاخیں [[حلقۂ درود]] کہلاتی ہیں۔ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ حلقے پاکستان کے تمام شہروں میں یونین کونسل کی سطح پر قائم کئے جاتے ہیں۔ ان حلقہ ہائے درود میں ہفتہ وار محافل درود ہوتی ہیں، جن میں مقامی آبادی کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔
  
 +
== درود و سلام بھیجنے کا طریقہ ==
 +
حلقۂ درود  اور گھریلو سطح پر پڑھے جانے والے درود و سلام کی تعداد درج ذیل طریقہ سے وصول کی جاتی ہے:
 +
* بذریعہ ڈاک : مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن، 365۔ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
 +
* بذریعہ SMS/ فون :  140-140-111 - 42 - 92+ , 9463053-0300 , 8492241-0300
 +
* بذریعہ ای میل :  goshaedurood@gmail.com
 +
* بذریعہ فیکس :  5168184 - 042
 +
* بذریعہ ویب سائٹ : http://www.gosha-e-durood.com
 +
 +
== خادمین گوشۂ درود==
 +
گوشۂ درود کےخادمین کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ درج ذیل ہیں:
 +
=== مجلس خدمت ===
 +
گوشہ نشینان کی آمد کی کنفرمیشن، سحری و افطاری، رہائش، حلقہ جات کی ابتدائی اور اختتامی تقریبات وغیرہ کے انتظام و انصرام کی ذمہ داری درج ذیل افراد کی ہے:
 +
* [[حاجی محمد سلیم ]] قادری (سربراہ)
 +
* [[ریاض احمد قادری]] (شیخ الاسلام نے آپ کو گوشۂ درود کا تاحیات خادم مقرر فرما یا ہے)
 +
* [[راؤ اقتدار علی قادری]]
 +
* [[سردار فتح اللہ خان قادری]]
 +
 +
=== مجلس معاونت ===
 +
[[تصویر:GoshaDaroodDhanak.jpg|left|thumb|350px||گوشہ درود کی زیر تکمیل عمارت قوس قزح کے ساتھ ایک خوب صورت منظر]]
 +
گوشۂ درود کے مالی امور کی نگرانی اور معانت کے علاوہ ماہانہ [[مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی]] ﷺکے انتظامات کے لیے درج ذیل افراد پر مشتمل مجلس تشکیل کی گئی ہے:
 +
* [[جی ایم ملک]] (نگران)
 +
* [[سجاد العزیز قادری]] (سیکرٹری)
 +
* [[احمد نواز انجم]]
 +
* [[سید نذر محی الدین شاہ]]
 +
 +
=== مجلس تربیت ===
 +
گوشہ نشینان کی تربیت کے لئے لیکچرز کا اہتمام کرنا اور ان کے لیے نصاب ترتیب دینے کی ذمہ داری درج ذیل افراد کی ہے:
 +
* [[سید مشرف علی شاہ]] (سربراہ، شیخ الاسلام نےآپ کو گوشۂ درود کا مربی بنایا ہے)
 +
* [[میاں عبدالقادر قادری]]  (سیکرٹری) اس کے علاوہ آپ ملک بھر میں جاری [[حلقات درود]] کے ناظم بھی ہیں۔
 +
 +
=== متفرق خدمات ===
 +
* [[محمود رضا طاہری]] (کمپیوٹر آپریٹر) درود شریف کا ریکارڈ کمپیوٹر میں محفوظ کرنا اور گوشۂ درود کی ویب سائٹ کی اپ ڈیٹنگ
 +
* مختار احمد (باورچی) گوشہ نشینان کے لئے سحری و افطاری کی تیاری
 +
 +
== قدم بہ قدم ==
 +
* [[یکم دسمبر]] [[2005]] - [[گوشۂ درود]] کا آغاز <ref>[http://www.minhaj.org/urdu/tid/23019/گوشہ-درود-کی-پُر-شکوہ-عمارت-منارۃ-السلام-کا-تصویری-منظر.html گوشہ درود کی پُرشکوہ عمارت منارۃ السلام کا تصویری منظر]</ref>
 +
 +
* [[18 جون]] [[2007]] - [[گوشۂ درود]] کی عمارت [[مینارۃ السلام]] کی تعمیرات کا باقاعدہ آغاز<ref>[http://www.gosha-e-durood.com/english/tid/23050/Minara-tus-Salam-Gosha-e-Durood-building-a-rare-combination-of-ancient-art-calligraphy-and-modern-construction-Minhaj-ul-Quran-International-Shaykh-ul-Islam-Dr-Muhammad-Tahir-ul-Qadri-sufi-sufism-love-peace-knowledge.html گوشہ درود کی عمارت مینارۃ السلام: جدید و قدیم کا حسین امتزاج]</ref>
 +
 +
* [[22 اگست]] [[2013]] - [[گوشۂ درود]] کی عمارت [[مینارۃ السلام]] کا افتتاح بدست [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] <ref>[http://www.gosha-e-durood.com/english/tid/23443/Shaykh-ul-Islam-Dr-Muhammad-Tahir-ul-Qadri-inaugurates-Minara-tus-Salam-Gosha-e-Durood-building-rare-combination-of-ancient-art-calligraphy-and-modern-construction-Minhaj-ul-Quran-International-sufi-sufism-love-peace-knowledge.html مینارۃ السلام کا افتتاح، انگلش]</ref> <ref>[http://www.minhaj.org/urdu/tid/23438/شیخ-الاسلام-کا-گوشہ-درود-کی-پُرشکوہ-عمارت-منارۃ-السلام-کا-افتتاح.html مینارۃ السلام کا افتتاح، اردو]</ref>
  
 
== بیرونی روابط ==
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.gosha-e-durood.com گوشۂ درود کی باضابطہ ویب سائٹ]
 
* [http://www.gosha-e-durood.com گوشۂ درود کی باضابطہ ویب سائٹ]
 
* [http://www.minhaj.org تحریک منہاج القرآن کی ویب سائٹ]
 
* [http://www.minhaj.org تحریک منہاج القرآن کی ویب سائٹ]
 +
* [http://minhaj.org/urdu/tid/23019 گوشہ درود کی پُر شکوہ عمارت منارۃ السلام کا تصویری منظر]
 +
 +
== حوالہ جات ==
 +
{{حوالہ جات}}
  
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:عمارات]]
 
[[زمرہ:عمارات]]
 +
[[زمرہ:مرکزی شعبہ جات]]
 +
[[زمرہ:گوشۂ درود]]

حالیہ نسخہ بمطابق 10:26، 28 فروری 2015ء

معیاری مضمون
Minara tus Salaam.jpg

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں قائم کردہ گوشۂ درود میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے، جسے تاریخ میں پہلی بار شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یکم دسمبر 2005ء کو قائم کیا۔

درود بارے قرآنی حکم

قرآن حکیم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا [1]

ترجمہ: بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،
اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔

مقصدِ قیام

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ گوشۂ درود کے قیام کا بنیادی مقصد جمیع مسلمانوں میں اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تعلق قائم کرنا ہے۔

درودِ منہاج

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے عرف عام میں درودِ منہاج کہا جاتا ہے۔

اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم

ترجمہ: ’’اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر،

آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔‘‘

گوشہ نشین

گوشہ نشین امیر تحریک کی گفتگو سن رہے ہیں
  • گوشۂ درود میں 10 دن کے لئے آنے والے افراد گوشہ نشین کہلاتے ہیں۔
  • ہر 10 دن بعد نئے 18 افراد گوشۂ درود میں آتے ہیں اور یوں یہ سلسلہ سارا سال جاری رہتا ہے۔

معمولاتِ گوشۂ درود

  • گوشۂ درود میں ہر وقت 6 افراد موجود ہوتے ہیں۔
  • ان میں سے 5 افراد ہر وقت نبی اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود شریف پڑھتے ہیں اور چھٹا شخص قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے۔
  • ہر 8 گھنٹے بعد باری بدلتی ہے اور نیا دستہ درود شریف پڑھنے کے لئے آتا ہے۔ یوں 24 گھنٹے میں کل 18 افراد کی باری آتی ہے۔
  • تمام گوشہ نشینان ہمہ وقت باوضو رہتے ہیں۔
  • تمام گوشہ نشینان دن کو روزے سے رہتے ہیں۔ ان کی سحری و افطاری کا انتظام مفت ہوتا ہے۔
  • گوشہ نشینان نماز پنجگانہ کے علاوہ تہجد، چاشت، اشراق اور اوابین بھی پڑھتے ہیں۔
  • گوشہ نشینان خوبصورت عربی لباس زیب تن کرتے ہیں اور خوشبو لگاتے ہیں۔
  • کل وقتی گوشہ نشینان کے علاوہ زائرین کو جزوقتی طور پر بھی ایک دو گھنٹے کے لئے درود شریف پڑھنے کے لئے گوشۂ درود میں شریک ہونے کی اجازت ہوتی ہے۔
مولانا روم کے مزار کا گنبد

مجلس ختم الصلوۃ علی النبی

گوشۂ درود کی عمارت

  • منہاج القرآن کی مرکزی سیکرٹریٹ واقع ماڈل ٹاؤن لاہور میں گوشہ درود کی عظیم عمارت زیرتعمیر ہے۔ اس عمارت کا گنبد ترکی کے تاریخی شہر قونیہ میں واقع مولانا روم کے مزار کے گنبد کی طرز پر بنایا گیا ہے۔

حلقۂ درود

گوشۂ درود کی ذیلی شاخیں حلقۂ درود کہلاتی ہیں۔ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ حلقے پاکستان کے تمام شہروں میں یونین کونسل کی سطح پر قائم کئے جاتے ہیں۔ ان حلقہ ہائے درود میں ہفتہ وار محافل درود ہوتی ہیں، جن میں مقامی آبادی کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔

درود و سلام بھیجنے کا طریقہ

حلقۂ درود اور گھریلو سطح پر پڑھے جانے والے درود و سلام کی تعداد درج ذیل طریقہ سے وصول کی جاتی ہے:

  • بذریعہ ڈاک : مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن، 365۔ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
  • بذریعہ SMS/ فون : 140-140-111 - 42 - 92+ , 9463053-0300 , 8492241-0300
  • بذریعہ ای میل : goshaedurood@gmail.com
  • بذریعہ فیکس : 5168184 - 042
  • بذریعہ ویب سائٹ : http://www.gosha-e-durood.com

خادمین گوشۂ درود

گوشۂ درود کےخادمین کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ درج ذیل ہیں:

مجلس خدمت

گوشہ نشینان کی آمد کی کنفرمیشن، سحری و افطاری، رہائش، حلقہ جات کی ابتدائی اور اختتامی تقریبات وغیرہ کے انتظام و انصرام کی ذمہ داری درج ذیل افراد کی ہے:

مجلس معاونت

گوشہ درود کی زیر تکمیل عمارت قوس قزح کے ساتھ ایک خوب صورت منظر

گوشۂ درود کے مالی امور کی نگرانی اور معانت کے علاوہ ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی ﷺکے انتظامات کے لیے درج ذیل افراد پر مشتمل مجلس تشکیل کی گئی ہے:

مجلس تربیت

گوشہ نشینان کی تربیت کے لئے لیکچرز کا اہتمام کرنا اور ان کے لیے نصاب ترتیب دینے کی ذمہ داری درج ذیل افراد کی ہے:

متفرق خدمات

  • محمود رضا طاہری (کمپیوٹر آپریٹر) درود شریف کا ریکارڈ کمپیوٹر میں محفوظ کرنا اور گوشۂ درود کی ویب سائٹ کی اپ ڈیٹنگ
  • مختار احمد (باورچی) گوشہ نشینان کے لئے سحری و افطاری کی تیاری

قدم بہ قدم

بیرونی روابط

حوالہ جات