گوشہ نشین گوشہ درود میں بیٹھے ہوئے امیر تحریک کی گفتگو سن رہے ہیں
گوشۂ درود میں درود شریف پڑھنے کے لئے ( 10 دن کے لئے) حاضر ہونے والے افراد گوشہ نشین کہلاتے ہیں۔
- گوشہ درود میںقیام کے دوران تمام گوشہ نشینوں کا لباس سرخ ٹوپی، سفید شلوار قمیض اور سبز جبہ ہوتا ہے۔
مزید دیکھئے