فلک شیر

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:38، 7 مئی 2009ء از Abid Hasni (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: فلک شیر 1989 سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہیں ان کا رفاقت نمبر 2822 ہے۔جبکہ یہ تا حیات رفیق ب...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

فلک شیر 1989 سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہیں ان کا رفاقت نمبر 2822 ہے۔جبکہ یہ تا حیات رفیق بھی ہیں۔1995 سے اجتماعی اعتکاف میں سرکاری ملازم ہونے کے باوجود شرکت کر رہے ہیں۔ نطریاتی کارکن ہیں۔تحریک کیلیئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔گوشہ درود میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔ایک سو پچاس لوگوں کو تحریک میں رفیق بنایا ہے