"شہر اعتکاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا شہرِ اعتکاف حرمین شریفین ک...)
 
 
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا شہرِ اعتکاف  
+
[[تصویر:Itikaf City Map.jpg|left]]
 +
[[تحریک منہاج القرآن]] کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں [[اجتماعی اعتکاف]] منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکف خواتین و حضرات شریک ہوتے ہیں۔ [[مرکزی سیکرٹریٹ]] سے چند کلومیٹر کی مسافت پر ٹاؤن شپ میں واقع [[بغداد ٹاؤن]] کی سرزمین پر شہر اعتکاف بسایا جاتا ہے۔ یہاں موجود [[جامع المنہاج]]، [[منہاج القرآن ماڈل سکول، بغداد ٹاؤن|منہاج القرآن ماڈل سکول]]، [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] اور [[دربار غوثیہ]] سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔
  
 +
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں بسایا جانا والا [[اجتماعی اعتکاف]] حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں [[2008ء]] میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔
  
حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف
 
  
 +
== مزید دیکھئے ==
 +
* [[اجتماعی اعتکاف]]
 +
* ویب سائٹ: http://www.itikaf.com
  
آخری دفعہ پچاس ہزار کے قریب لوگوں کی شرکت
+
[[زمرہ:عمارات]]
 +
[[زمرہ:اجتماعات]]
 +
[[زمرہ:بغداد ٹاؤن]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:19، 14 دسمبر 2009ء

Itikaf City Map.jpg

تحریک منہاج القرآن کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اجتماعی اعتکاف منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکف خواتین و حضرات شریک ہوتے ہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے چند کلومیٹر کی مسافت پر ٹاؤن شپ میں واقع بغداد ٹاؤن کی سرزمین پر شہر اعتکاف بسایا جاتا ہے۔ یہاں موجود جامع المنہاج، منہاج القرآن ماڈل سکول، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور دربار غوثیہ سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔


مزید دیکھئے