مرکزی سیکرٹریٹ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:11، 19 فروری 2014ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما مرکز اور منہاج القرآن مرکز کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی نے 17 فروری 1984ء کو رکھا اور تین سال بعد اس کا افتتاح بھی آپ کے دست اقدس سے 12 مارچ 1987ء کو ہوا۔

عمارات

MQI, Front View.jpg
  1. مرکزی عمارت
  2. رازی ہال
  3. غزالی ہال
  4. رومی ہال
  5. غوثیہ بلاک
  6. گوشۂ درود
  7. صفہ ہال
  8. اقامتی بلاک (گوشۂ درود)
  9. جامع مسجد منہاج القرآن
  10. سٹاف فلیٹس

رابطہ

مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن

365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700

فون : 0092.42.111.140.140

ای میل: tehreek@minhaj.org

ویب سائٹ: http://www.minhaj.org

نقشہ

<googlemap version="0.9" lat="31.483137" lon="74.309000" zoom="17" width="500" height="300" scale="yes"> </googlemap>