فلک شیر
فہرست
خاندانی پس منظر
آغاز وابستگی
تعلیمی پس منظر
امتیازات
ہم نصابی سرگرمیاں
ادبی سرگرمیاں
تحریکی وابستگی
فلک شیر 1989ء سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہیں ان کا رفاقت نمبر 28222 ہے۔ جبکہ یہ تا حیات رفیق بھی ہیں۔ 1995ء سے اجتماعی اعتکاف میں سرکاری ملازم ہونے کے باوجود شرکت کر رہے ہیں۔ نظریاتی کارکن ہیں۔ تحریک کے لئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ گوشہ درود میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔
ایک سو پچاس لوگوں کو تحریک میں رفیق بنا چکے ہیں۔